فلسفہ – تعارف اور مقاصد

فلسفہ یونانی زبان کے لفظ philosophia اور انگریزی کے لفظ philosophy کا معرب ہے۔ اس کا لفظی مطلب “حُبِ دانش” بنتا ہے۔ شروع میں اس لفظ کا استعمال ہر قسم کے غور و فکر اور اس فکر سے حاصل کیے گئے علم کے لیے ہوتا تھا، پھر رفتہ رفتہ اس لفظ کو وحیِ الہی اور…

فلسفہ کی شاخیں

فلسفہ کی شاخیں روایتی فلسفہ میں جو اہم شاخیں ہیں ان کی تعداد پانچ ہے جو کہ اس طرح ہیں: ۱۔ مابعد الطبیعات یا ماورائے طبیعات::: دنیا بلکہ کائنات سے ماورا موجودات سے متعلق شاخ۔ الٰہیات اور وجودیات اسی شاخ کا موضوع ہے۔ ۲۔ علمیات::: یہ شاخ علم، اس کے ماخذات، ابدی سچ، جھوٹ، حقیقت…

دعوت کا کام اور کمپرومائز کی بیماری

امام ذھبی ؒ نے اپنی شاندار کتاب “سِيَر اَعلامِ النُبَلاء” میں ایک نہایت شاطرزندیق ابوالحسن الراوندی کا خاکہ تحریر کیا ہے جو پہلے عقلیت پسندی اور اس کے بعد اس سے بھی بدتر الحاد کا شکار ہوا۔ الراوندی کے خلاف بہت سی روایات اور واقعات تحریر کرنے کے بعد اور اسے اپنے دور کا سب…

اعتراض : قربانی یا غریبوں کی امداد ۔۔۔؟!

کیا یہ اعتراض ایک رات میں دس ہزار کے پیزے کھا کر سونے والوں کو سوٹ کرتا ہے.؟؟ وہ جنہیں زکوۃ صدقات دینا تو دور کبھی اک روپیہ کسی غریب یتیم کو دینے کو توفیق نہیں ہوئی.۔۔ اندازہ لگائیے عید پر جانوروں کی قربانی کے غم میں وہ ہلکان ہوئے جارہے ہیں جو سال بهر…

قادیانی اور غیر مسلم میں فرق

قادیانی اور غیر مسلم میں فرق ! ھندو تسلیم کرتا ھے کہ وہ ھندو ھے اور ھم مسلمان ھیں، وہ اپنے کو ھندو اور ھم کو مسلمان مانتا ھے ،ھمارا اور ان کا کوئی جھگڑا نہیں !! ھم مسلم وہ غیز مسلم عیسائی تسلیم کرتا ھے کہ وہ عیسائی ھے ، اور ھم مسلمان ھیں،…

قربانی پر ملحدوں کے اعتراضات کا جواب

اعتراض : قربانی پر پیسے ضائع کرنے کے بجائے یہی اگر کسی غریب کو دے دیے جائیں تو کئی لوگوں کا بھلا ہوجائے. جواب : گو کہ میں عبادات کے معاشی فوائد دیکھنے کا قائل نہیں کہ یہ عبادت کی روح ہی ختم کردیتی ہے مگر منكرين حديث , ومنكرين قربانى اور مذہب بيزار دہريہ…

ملحدین اور کتاب اللہ کے بارے میں مغالطے

اعتراض :- سورة الأحزاب آیت نمبر چار مَّا جَعَلَ اللَّهُ لِرَجُلٍ مِّن قَلْبَيْنِ فِي جَوْفِهِ ۚ….. میں آیا ہے کہ ہم نے کسی انسان کے سینے میں دو دل نہیں بنائے جبکہ گوگل سرچ سے کچھ بچوں کی تصویریں سامنے آتی ہیں جن کے سینے میں دو دل ہیں.اللہ نے تو اک دل والے انسان…

غلام احمد پرویز اور قرآن

جو لوگ جناب غلام احمد پرویز صاحب کی فکر سے متأثر ھیں ، ان کے لیے عرض ھے کہ ” جب تک کوئی اصطلاح مجرد الفاط کی صورت میں رھتی ھے ، اس کے 100 لغوی مفہوم بیان کیئے جا سکتے ھیں ،،لیکن جب نبی ﷺ اس کو عمل میں لے آتے ھیں تو اس…

انسانی ذہن، حیاتیاتی دماغ اور ارتقاء

وہ لوگ جو ارتقاء پر یقین رکھتے ہیں اور یہ بھی یقین رکھتے ہیں کہ ارتقا کسی خدائی منصوبہ کے بغیر خود سے ہوا ہوگا۔ یعنی ارتقاء کے انٹیلی جنٹ ڈائزائن کو بھی نہیں مانتے ان سے ایک سوال ہے۔ آیا انسانی ذہن اور شعور حیاتیاتی دماغ ہی ہے یا حیاتیاتی دماغ سے خارج میں…

قرآن کی فصاحت اور بلاغت پر ایک اعتراض

ایک طرف تو قرآن کی فصاحت و بلاغت کو معجزہ قرار دیا جاتا ہے، کلام کے بلیغ ہونے کا مطلب ہی یہی ہے کہ اس کلام میں جو پیغام ہے وہ بالکل واضح طور پر مخاطب تک پہنچ جائے جسے مزید کسی “وضاحت” اور “وکالت” کی ضرورت پیش نہ آئے، لیکن یہ کیسا “کلام الہی”…

علم منطق-تعارف اور مقاصد

علمِ منطق کا لغوی معنی ہے گفتگو کرنا جبکہ اصطلاح میں اس کی تعریف ہے ایسے قوانین کا جاننا جن کا لحاظ ذہن کو فکر میں غلطی سے بچالے۔ مختصر یہ کہ منطق وہ علم ہے جس میں صحیح فکر کے لیے لازم قوانین کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔ جب ہم کسی مسئلے یا دعوی…

مغربی اخلاقی معیارات اور اجتماعی انسانی شعور

انسانی اجتماعی شعور کا احساس اپنے آپ میں خود سے ایک سبجیکٹیو اور غیر آفاقی نکتہ ہے۔ یہ ممکن ہے کہ کسی خاص ماحول اور سیاق و سباق میں انسانی اجتماعی شعور کچھ اور ہی نتائج اخذ کرے اور دوسرے سیاق میں کچھ اور۔ کسی خاص ماحول میں پیدا ہوئے انسانی اجتماعی شعور کو پوری…

علم منطق – بنیادی اصطلاحات اور شاخیں

 م الحمد للہ آج کی یہ قسط ہمارے اسباق کے اس سلسلے کی چوتھی قسط ہے۔ اپنی بہت سی دوسری مصروفیات کو چھوڑ کر میری پہلی کوشش یہ ہوتی ہے کہ ان اسباق کا سلسلہ یونہی جاری رہے، سو جیسے ہی وقت ملتا ہے ویسے ہی فوراً لکھنے کی شروعات کر دیتا ہوں۔ پچھلی قسط…

اسلامی تہذیب یا عرب تہذیب

فیس بک کی دنیا میں عجیب و غریب نابغوں سے واسطہ پڑتا رہتا ہے ایک جگہ خوب محاورہ پڑھا “صرف ایک آنچ کم رہ جائے تو نابغہ اور زیادہ تاؤ کھا جائے تو پاگل۔” ایسے تاؤ کھاۓ ہوے نابغے اس دنیا کا خاصہ ہیں کسی نے کیا خوب کہا ہے نابغہ شخصیات وہ ہوتی ہیں…

تعدد ازواج پر ایک جدیدیت زدہ کا اعتراض

ایک جدیدیت زدہ صاحب کہنے لگے کہ ”تعدد ازواج کی بات کرنے والے روایت پسند مذہبی لوگ عورت کے جذبات کی قدر ہی نہیں کرتے کیونکہ عورت انکے نزدیک انسان نہیں بلکہ مرد کے استعمال کی ایک چیز ھے۔ یہی وجہ ھے کہ یہ لوگ دوسری شادی کی وجہ سے پہلی بیوی کی پہنچنے والی…