ایڈمن

1167 Posts
کیااجتہادکادروازہ بندہوچکاہے؟اجتہاد

کیااجتہادکادروازہ بندہوچکاہے؟

صحابہ کرامؓ چونکہ براہ راست چشمہ نبوت سے فیض یاب تھے اور جناب نبی اکرم ﷺ کے مزاج اور سنت
دورِجدیدمیں اسلامی شریعت کی تعبیروتشریح کادرست منہجاجتہاد

دورِجدیدمیں اسلامی شریعت کی تعبیروتشریح کادرست منہج

مسلم ممالک میں شریعت اسلامیہ کے نفاذ اور اسلامی احکام وقوانین کی عمل داری کا مسئلہ جہاں اپنی نوعیت واہمیت
تجددپسندوں کا تصورِاجتہاداجتہاد

تجددپسندوں کا تصورِاجتہاد

صحیح بخاری میں ابو سعید خدریؓ سے روایت ہے کہ جناب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
جدت پسندوں کاتصوراجتہاداوردفاعی حربوں کاتعاقباجتہاد

جدت پسندوں کاتصوراجتہاداوردفاعی حربوں کاتعاقب

روایت پسندوں پر ‘اکابر پرستی’ کا طعنہ : گروہ متجدیدین اور انکے پیروکاروں کی ایک عمومی جھانسہ دینے کی نوعیت
دفاعی حربہ:اسلاف سےاختلاف رکھنااورغیرجانبداریتاجتہاد

دفاعی حربہ:اسلاف سےاختلاف رکھنااورغیرجانبداریت

. اسلاف سے اختلاف رکھنا کوئ شجر ممنوعہ نہیں: جب کبھی کسی مفکر (سرسید سے لیکر غامدی صاحب اور ان
دفاعی حربہ:کیاقرآن وحدیث مقدم ہیں یااسلاف کافہم اسلام؟اجتہاد

دفاعی حربہ:کیاقرآن وحدیث مقدم ہیں یااسلاف کافہم اسلام؟

ماڈرنسٹوں کا ایک اور دفاعی وار ۔۔۔۔۔ ”کیا قرآن و حدیث مقدم ہیں یا اسلاف کا فہم اسلام؟” ماڈرنسٹ حضرات
جدیددورکوقرون اولی سے بہتر سمجھنےوالی ذہنیت کا المیہماڈرن ازم

جدیددورکوقرون اولی سے بہتر سمجھنےوالی ذہنیت کا المیہ

موجودہ دور میں نظر آنے والے بے شمار پروفیشنل خیراتی اداروں اور این جی اوز کا مارکیٹ (لبرل سرمایہ دارانہ)
دفاعی حربہ: ‘اگر ھم ماڈرنسٹ ھیں تو علماء بھی ماڈرنسٹ ھیں’اجتہاد

دفاعی حربہ: ‘اگر ھم ماڈرنسٹ ھیں تو علماء بھی ماڈرنسٹ ھیں’

‘مسلم ماڈرنسٹ حضرات خود کو اسلامی تاریخ کا حصہ قرار دینے (درحقیقت اپنی مغربی بنیادیں چھپانے) کیلئے ایک کے بعد
اسلام کوزمانےسےہم آہنگ کرنےکی خواہش-چندغورطلب نکاتاجتہاد

اسلام کوزمانےسےہم آہنگ کرنےکی خواہش-چندغورطلب نکات

ہر دور کے کچھ مخصوص نعرے ہوتے ہیں، جن کا چلن آہستہ آہستہ بڑھتا چلا جاتا ہے، حتیٰ کہ وہ
اسلام – تجدد اور تجدید کی کشمکشاجتہاد

اسلام – تجدد اور تجدید کی کشمکش

انسانی فکر زمان و مکان کی حدود میں مقید ہے۔ وہ ماضی، حال اور مستقبل کے تمام حقائق
فقہ اسلامی کے مصادرفقہ

فقہ اسلامی کے مصادر

اسلامی نقطۂ نظرسے قانون کا اصل سرچشمہ اللہ تعالیٰ کی ذاتِ پاک ہے، اس لیے تمام قوانین کا رشتہ بہرحال
فقہ اسلامی کا دائرہ کار، ضرورت اور اہمیتفقہ

فقہ اسلامی کا دائرہ کار، ضرورت اور اہمیت

٭فقہ :٭ لغت میں لفظ فقہ کو کسی چیز کے جاننے اور سمجھنے کے معنی میں استعمال کیاجاتا تھا، بعد
فقہ اسلامی کی تاریخ و تدوین-ایک جائزہفقہ

فقہ اسلامی کی تاریخ و تدوین-ایک جائزہ

ہرعلم وفن کی تدوین اور اس کے ارتقاء بتدریج پایہ کمال کو پہونچتا ہے ،فقہ اسلامی پر بھی تدوین کے
دورِجدید کا فقہی ذخیرہ – دوسرا وآخری حصہفقہ

دورِجدید کا فقہی ذخیرہ – دوسرا وآخری حصہ

آٹھویں قسم :ابواب فقہیہ پر تفصیلی کتب عصر حاضر اختصاص و تخصص کا دور ہے،پورے فن کی بجائے فن کے
دورِجدید کا فقہی ذخیرہ – حصہ اولفقہ

دورِجدید کا فقہی ذخیرہ – حصہ اول

فقہ اسلامی زمانہٴ تدوین سے لے کر عصرِ حاضر تک مختلف مراحل سے گزری،اس پر متنوع انقلابات آئے،فقہ اسلامی کے
فقہی اختلافات اور انکی حقیقتفقہ

فقہی اختلافات اور انکی حقیقت

اسلام کا نظامِ قانون بنیادی طور پر جن پاکیزہ عناصر سے مرکب ہے وہ کتاب اللہ اور سنتِ رسول ہے،
کیاآئمہ مجتہدین کافروعی مسائل میں اختلاف تفرقہ بازی ہے؟فقہ

کیاآئمہ مجتہدین کافروعی مسائل میں اختلاف تفرقہ بازی ہے؟

اختلاف کی تعریف : خلاف کی لغوی تعریف ہے ، الاختلاف والمخالفة ، یعنی ایک شخص حال یا قول میں
ذہنی غلامی کا مرض اوراس سے نجاتماڈرن ازم

ذہنی غلامی کا مرض اوراس سے نجات

۔ [سلیم احمد مرحوم مشہور مفکر و شاعر گزرے ہیں، موجودہ تحریری سلسلے کی مناسبت سے انکی ایک تقریر جو
فقہ اسلامی -چندعام اعتراضات کاجائزہفقہ

فقہ اسلامی -چندعام اعتراضات کاجائزہ

اسلامی قانون یافقہ اسلامی قانون فطرت کے ان ازلی، ابدی اور انقلابی اصولوں کے مجموعہ کا نام ہے جس کے
فقہ کی ترویج و ترقی میں ریاست کا کردار-ایک اعتراض کاجائزہفقہ

فقہ کی ترویج و ترقی میں ریاست کا کردار-ایک اعتراض کاجائزہ

 مستشرقین کا اعتراض: بعض مستشرقین نے یہ لکھا کہ فقہ اسلامی براہِ راست قرآنِ حکیم سے اخذ نہیں کیا گیا
کیا فقہ ملوکیت کی پیداوار ہے ؟فقہ

کیا فقہ ملوکیت کی پیداوار ہے ؟

یہ اسلامی قانون کے متعلق ان stereotypes میں سے ہے جو ہمارے “اجتہاد کے علم بردار اردوخوان طبقے “میں پچھلی
فقہ اسلامی اوردنیاکےقدیم ترین قوانینفقہ

فقہ اسلامی اوردنیاکےقدیم ترین قوانین

آج فقہ اسلامی کا شمار دنیا کے چند قدیم ترین نظام ہائے قوانین میں ہوتا ھے۔ فقہ اسلامی جس دور
فقہ اسلامی اوررومن لاءکے ماخذ -ایک جائزہفقہ

فقہ اسلامی اوررومن لاءکے ماخذ -ایک جائزہ

مستشرقین کومشرق اور خصوصیت سے اسلام کی کوئی خوبی ایک نظر نہیں بھاتی، اگرہنرکو عیب بنانے میں کامیاب نہ ہوں
فقہ اسلامی اوررومن لاز -ایک تقابلی جائزہفقہ

فقہ اسلامی اوررومن لاز -ایک تقابلی جائزہ

مستشرقین کا فقہی کتابوں کے مسائل اور رومی قوانین کے کچھ مسائل میں یکسانیت ثابت کرنا اسی طرح مسائل کی
اسلامی قانون کے بارے میں مستشرقین کےجدیدرجحاناتفقہ

اسلامی قانون کے بارے میں مستشرقین کےجدیدرجحانات

اسلامی قانون پر کام کرنے والے مستشرقین کے ائمۂ اربعہ : “استشراق” ایک مخصوص پس منظر کے ساتھ ، اور
مقالہ:اسلامی شریعت کارومی قانون کیساتھ تعلقفقہ

مقالہ:اسلامی شریعت کارومی قانون کیساتھ تعلق

مستشرقین کی طرف سے اسلامی شریعت پر عام اعتراض یہ رہاہے کہ یہ نظام قانون رومی قانون سے ماخوذ یا
مقالہ:کیااسلامی قانون رومی قانون کا مرہون منت ہے؟فقہ

مقالہ:کیااسلامی قانون رومی قانون کا مرہون منت ہے؟

یہ مضمون اس حیثیت سے بہت اہم ہے کہ اس میں خود ایک یورپین محقق نے اس مشہور اعتراض کہ
فقہ اسلامی کا امتیازفقہ

فقہ اسلامی کا امتیاز

قانون کا اصل اور حتمی ماخذ کیا ہونا چاہیے؟ ایک بنیادی سوال کا جواب نا گزیر ھے جس سے فقہ
کیااحادیث الحاد کےپھیلنےکاذریعہ ہیں؟حدیث-مغالطے/اشکالات

کیااحادیث الحاد کےپھیلنےکاذریعہ ہیں؟

ایک فیس بکی مفکر قاری ڈار صاحب کچھ عرصے سے تواتر کے ساتھ احادیث کے خلاف پروپیگنڈہ کرتے آرہے ہیں.
خیرخواہی کےنام پر حدیث کا انکارخیرخواہی کےنام پرانکارِحدیث

خیرخواہی کےنام پر حدیث کا انکار

منکرین حدیث نے پہلے دن سے حدیث وسنت کی تاریخیت ‘ حفاظت اور اس کی حجیت کو مشکوک بنانے کے

Forgot Password