جاوید احمد غامدی صاحب کے نزدیک جہاد کا اعلان ہر حال میں صرف ایک مسلم حکومت ہی کر سکتی ہے،
جہاد ایک اجتماعی عمل ہے نہ کہ انفرادی فریضہ۔ یہ ’فرد‘ پر واجب ضرور ہے مگر ایک ’اجتماعی صورت‘ میں
یہ بہرحال انصاف نہیں کہ یہاں کے سرکاری کارندوں کو مسلم مفاد اور مسلم خون کی حرمت سے متعلق خبردار