کیا اسلام زرتشت/پارسیت/مجوسیت سے کاپی شدہ ہے؟

گولڈ زیہر پہلا مستشرق تھا جس نے دعویٰ کیا کہ زرتشت مذہب اسلام پر اثر انداز ہوا۔(ایگناز گولڈ زیہر،  اسلام پسندی اور فارسی، تاریخ مذاہب، 1901، جلد 18، ص 1-29) اس کے کام کو  اس وقت بہت شہرت ملی جب اسکا انگلش میں ترجمہ کیا گیا، اسکی بنیاد پر بعد میں دوسرے مشتشرقین  ٹسڈل وغیرہ…