دورِ نبوی ؐ میں کتابت حدیث

حجیت حدیث کے ناقابل تردید دلائل سے لاجواب ہو کر اس کے مخالفین عموماً شک و شبہے کی ایک اور دلیل میں پناہ ڈھونڈنے لگتے ہیں اور سنت کو تاریخی اعتبار سے مشکوک اور غیر مستند ٹھہرانے کی کوشش کی جاتی ہے۔یہ کہا جاتا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کی سنت…

خلفائےراشدین ؓ اور کتابت حدیث

حضرت ابوبکر الصدیق ؓ : حضرت ابوبکر الصدیق رض نے احادیث کا ایک مجموعہ یعنی صحیفہ مرتب کیا تھا، جس میں پانچ سو احادیث تھیں..اگرچہ یہ مجموعہ آپ نے ایک روایت کے مطابق جلا دیا تھا، غایت احتیاط کی وجہ سے.اور اس کی وجہ بھی خود بیان کی تھی فرمایا، مجھے یہ ڈر ہوا کہ…

اکابرصحابہؓ اور کتابت حدیث

مستند روایات سے پتا چلتا ہے کہ آنحضرت ؐ نے صحابہ کرام رضوان اللہ کو نہ صرف یہ کہ احادیث کتابت کی اجازت دی تھی بلکہ انہیں اس کی ترغیب بھی دلائی تھی۔ اس ہدایت کی روشنی میں صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین احادیث تحریر کرنے کے عادی تھے اور کئی صحابہ رضوان اللہ…

پہلی اوردوسری صدی ہجری میں کتابت حدیث

صحابہ کرام کے بعد کے ادوار میں تاریخ تدوین حدیث وسیع تر اور تفصیل طلب ہو جاتی ہے۔ احادیث کی روایت سے متعلق ہر صحابی کے کثیر شاگرد ہوئے ہیں جنہوں نے اپنی سنی ہوئی احادیث قلم بند اور مدون کی ہیں۔ صحابہ کرام کے ان شاگردوں کو تابعین کہا جاتا ہے۔تابعین کی تدوین حدیث…

احادیث کی کتابوں کےپرانےذخائرکہاں چلےگئے؟

دوسری صدی ہجری کی کتابیں جو آج بھی مطبوعہ شکل میں دستیاب ہیں۔ ۱ ۔ الموطا ۔ امام مالک رحمہ اللہ ۲ ۔ کتاب الاثار ۔ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ ۳ ۔ مصنف ۔ عبد الرزاق (یہ کتاب گیارہ ضخیم جلدوں میں طبع ہوئی ہے) ۴ ۔ الہدۃ ۔ محمد بن اسحاق رحمہ اللہ…

کیاخلفائےراشدین نےسنت کی پیروی نہیں کی؟

اعتراض: “حضرات خلفائے کرام اچھی طرح سمجھتے تھے کہ وحی الکتاب کے اندر محفوظ ہے اور اس کے بعد حضور ﷺ جو کچھ کرتے تھے، باہمی مشاورت سے کرتے تھے۔ اس لیے حضور ﷺ کی وفات کے بعد نظام میں کوئی تبدیلی واقع نہیں ہوئی۔ سلطنت کی وسعت کے ساتھ تقاضے بڑھتے گئے اس لیے…

کیاحضرت عمرنے حضورؐکےفیصلوں کوبدلا؟

اعتراض : آپ نے سوال کیا کہ میں کوئی مثال پیش کروں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کے زمانے کے کسی فیصلے کو خلفائے راشدین نے بدلا ہو۔ اس سے تو آپ بھی انکار نہیں کریں گے کہ نبی ا کرم کے زمانے میں ایک مجلس میں دی ہوئی تین طلاقوں کو…

حضرت عمراور منکرین حدیث کے مغالطے

حدیث قرطاس اور منکرین حدیث: منکرین حدیث حدیث قرطاس کے حوالے سے حضرت عمر رضی اللہ عنہ پر یہ بہتان لگاتے ہیں کہ انہوں نے اس میں ایک جملہ کہا اس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ وہ بھی منکرحدیث تھے ۔وہ حدیث یہ ہے ۔ ابن عباس فرماتے ہیں:” یعنی جب رسول اللہ صلی…

حضرت ابوہریرہ پرمستشرقین کے اعتراضات کاجائزہ

فتنہ انکار حدیث کی تحریک کا گہری نظر سے مطالعہ کیا جائے تو انکار حدیث کی مختلف صورتیں سامنے آتی ہیں ۔ان میں سے ایک صورت یہ ہے کہ حدیث رسول کا براہ راست انکار کرنے کے بجائے ان عظیم شخصیات کو تنقید کا نشانہ بنایا جائے جو حدیث و سنت کی جمع و تدوین…

حضرت ابوھریرہؓ پرمستغربین[منکرین حدیث]کےاعتراضات

جو سوالات اٹهے ہیں اور اٹهتے آئے ہیں وہ تین ہیں۔ 1. حضرت ابوہریرة رضی اللہ عنہ وہ احادیث بیان فرماتے تهے جو دیگر صحابہ ذکر نہیں کرتے اور اسی بناء پر چند صحابہ کرام کو ان پر اعتراض بهی تها- 2. حضرت ابوہریرة رضی اللہ عنہ قدیم الاسلام نہیں ہیں تو پرانے صحابہ سے…

اعتراض:حضرت عمرابوھریرہؓ کو اللہ کا دشمن اورخائن کہتے تھے

ایک فیس بکی ‘مفکر’ المعروف قاری صاحب نے حال ہی میں ایک پوسٹ لگائی ہے کہ جس میں صحابی رسول حضرت ابو ہریرۃ رضی اللہ کے بارے لکھا ہے کہ وہ اپنی طرف سے حدیثیں بنایا کرتے تھے، وہ جعل ساز اور جھوٹے تھے۔ قاری صاحب لکھتے ہیں: “حضرت عمر ابو ہریرۃ کو اللہ کا…

کیاامام ابوحنیفہ ؒ نے صرف سترہ احادیث پراعتبارکیا ؟

اعتراض : ابو حنیفہ نے جو 80ھ میں پیدا ہوئے اور ستر سال بعد فوت ہوئے، تقریباً 17 یا 18 حدیثیں ان مسائل کا فیصلہ کرنے میں استعمال کیں ۔ غالباً اس کی وجہ یہی تھی کہ وہ رسول اللہ کے زمانے سے اس قدر قریب نہیں تھے جتنے پہلے چار خلفاء تھے۔ انہوں نے…

کتب حدیث میں شیعہ راویوں کی روایات

متقدمین محدثین اور شیعہ : تاریخ کا مطالعہ کیا جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ شروع میں تشیع محض ایک سیاسی رجحان تھا جو بنو امیہ کے مقابلے میں اہل بیت کے لیے مسلمانوں کے بعض گروہوں میں موجود تھا۔ اور اس رجحان نے بہت بعد میں غلو کی صورت میں رافضیت کی شکل اختیار…

حضرت ابوھریرہؓ، کعب الاحبارؒاوراسرائیلی روایات

منکرین حدیث حضرت ابوھریرہؓ کے بارے میں کہتے ہیں کہ “وہ کعب احبار کے شاگرد تھے ، انہوں نے اکثر روایات کعب احبار سے سنی تھیں لیکن وہ ان کی نسبت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کرتے تھے۔” کعب احبار کے بارے میں کہتے ہیں کہ “انہوں نے اسلام کا لبادہ اوڑھ رکھا…

امثالِ حدیث

آنحضرتﷺ نے الہٰی ہدایت کے مختلف پہلوؤں کو کبھی مثالوں سے بھی واضح فرمایا،مثال سے بات ذہن میں پوری طرح جم جاتی ہے اورآسان ہو جاتی ہے، مثال اور ممثل لہ میں ہر جہت سے مطابقت نہیں ہوتی، جس غرض سے مثال دی جائے صرف اس جہت سے مطابقت کافی سمجھی جاتی ہے،اللہ تعالی نے…

12