‘شیطان کاکان میں پیشاب کرنا’ حدیث کادرست مفہوم

اس حدیث کو اگر محض سرسری نظر سے دیکھا جائے تو بہت ہی عجیب اور غیرسنجیدہ معلوم ہوتی ہے۔ خاص کر اس وقت جب ہم اسے انگریزی زبان میں دیکھتے یا پڑھتے ہیں تو کچھ لوگ اسے واہیات سمجھنے لگتے ہیں، اور کچھ کے نزدیک یہ محض ایک وہم یا خبط سے زیادہ کچھ نہیں…

رسول اکرمؐ پرجادوکی حقیقت -ایک تحقیقی وتنقیدی جائزہ

نبی اکرمﷺ پر جن احادیث میں جادو کیے جانے کا بیان ہے۔ انھیں منکرین حدیث خلافِ قرآن کہہ کر بہت اچھالتے ہیں۔ اس پر کبھی ’’اصل بات تو وہ ہے جو قرآن کے خلاف نہ ہو‘ کا عنوان قائم کرتے ہیں اور کبھی ’آپﷺ پر جادو ہونے کے سلسلے میں بخاری کی تفصیل اور قرآن…

حضورؐکا جونیہ سے نکاح اور حدیث

مستشرقین ، ملحدین و منکرین حدیث صحیح بخاری کی حضور ﷺ کے جونیہ کے ساتھ نکاح والی ایک حدیث کو لوگوں کو نبی کریم ﷺ کی پاک شخصیت کے بارے میں گمراہ کرنے کے لئے استعمال کرتے ہیں اور منکرین حدیث کی طرف سے اس روایت کے سہارے ذخیرہ حدیث پر سوال اٹھائے جاتے ہیں…

پاکستان، ملاازم اور غلام احمد پرویز

. ہندوؤں سے برہمنیت اور عیسائیوں سے پاپائیت کا تصور لے کر ‘مذہبی پیشوائیت’ کے نام سے اسے مسلمانوں کی تاریخ کی ایک ‘مستقل اور ٹھوس حقیقت’ قرار دے ڈالنے کے بعد،اب پاکستان کی تاریخ کا بھی اسے حصہ بنا ڈالنے کی کوشش ‘مفکر قرآن’ نے بایں الفاظ کی ہے : ”اب حالت یہ ہے…

مذہبی پیشوائیت/ملاازم اور غلام احمد پرویز

پریسٹ ہڈ(Priesthood) یعنی ‘مذہبی پیشوائیت’اپنی اصل حقیقت کے اعتبار سے اسلام کے علاوہ دیگر ادیان، مثلاً نصرانیت، ہندومت اور یہودیت کا تصور ہے۔ لیکن ہمارے ‘مفکر ِقرآن’ جناب چوہدری غلام احمد پرویز صاحب نے مذاہب ِباطلہ سے اس کا تخم لے کر، اسے سرزمین اسلام میں کاشت کیا، اور پھر اس کا ترجمہ’مُلَّا اِزم’ کرتے…

بخارکاجہنم سے تعلق اور حدیث

حضرت عبداللہ بن عمر سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، “بخار دوزخ کی لپٹ (حرارت، تپش) میں سے ہے، اسے پانی سے ٹھنڈا کرو۔” (صحیح البخاری، 3024) کچھ ملحدین و منکرین حدیث یہ اعتراض اٹھاتے ہیں کہ یہ حدیث عقل کے خلاف ہے ، بخار اور دوزخ کا آپس…

حضورؐپرخودکشی کی تہمت اور حدیث

عیسائ مشنری بخاری شریف کی اُس حدیث جو حضرت محمد ﷺ کے مبینہ خودکشی کی کوشش کے بارے میں ہے’بہت پرجوش ہیں اور اس سے نتیجہ اخذ کرنے میں بہت دور جاتے ہیں.آئیے روایت کا تجزیہ کرتے ہیں اور دیکھتے ھیں کہ دعویٰ روایات کے قواعد کی جانچ پڑتال کے مطابق کتنا سچ ہے؟ الحدیث:…

مستشرقین کا غلام احمد پرویزصاحب کو خراج تحسین

تہذیب ِمغرب کے سامنے’مفکر ِقرآن’ کی فکری اسیری اور ذہنی غلامی کا صرف یہی نتیجہ نہیں تھا کہ وہ محض نظریہ و اعتقاد کی حد تک ہی اس کے سامنے دیدہ و دل فرشِ راہ کئے ہوئے تھے،بلکہ وہ عملی دنیا میں مغربی معاشرت کے ان جملہ اجزا کو بھی قرآن کے نام پر اپنانے…

محدثین معصوم نہیں تھےان سےخطاممکن ہے

جب بھی حدیث کا دفاع کیا جائے تو منکرین حدیث عموما یہ سوال کرتے ہیں۔ تو پہلی بات یہ واضح رہے کہ صحیح بخاری کے دو گتوں کے مابین جو کچھ ہے، اس سب کو کوئی بھی منزل من اللہ نہیں کہتا۔ صحیح بخاری میں “منزل من اللہ” ہے نہ کہ کل صحیح بخاری “منزل…

کیاظن دین بن سکتاہے؟دیتےہیں دھوکہ یہ بازیگرکھلا

لفظ”ظن” کی لغوی بحث: اس لغوی بحث میں ہم اپنی طرف سے کچھ نہیں لکھنا چاہتے بلکہ مفردات امام راغب سے اس کی تفصیل نقل کیے دیتے ہیں، جسے”طلوح اسلام” نے بھی لغات القرآن کے مقدمہ مین ایک مستند لغت کی حیثیت سے تسلیم کیا ہے اور اس سے کافی حد تک استفادہ بھی کیا…

اعتراض : قرآن يقينى اور حدیث ظنی ہے اور ظن دین نہیں ہوسکتا

اشکال : قرآن يقينى اور حدیث ظنی ہے اور ظن دین نہیں ہوسکتا ذخیرہ کتب احادیث کو بے کار ثابت کرنے کے لیے” طلوع اسلام” نے جس موضوع پر سب سے زیادہ زور دیا ہے، وہ ظن اور یقین کی بحث ہے”طلوع اسلام” نے اپنے دعویٰ کو یوں دہرایا ہے:”دین کے متعلق ایک چیز سے…

خیرخواہی کے نام پر انکار حدیث- متفرق روایات

۔ ملحدین جس انداز میں قرآن کے بارے میں غلط فہمیاں گھڑتے ہیں منکرین حدیث اسی انداز میں حدیث کے بارے پروپیگنڈے کرتے اور غلط فہمیاں گھڑتے ہیں ۔ دونوں کا اس معاملے میں ذہنی پیٹرن ایک جیسا ہے اور دونوں غیر جانبدار تحقیق کے دعویدار بھی ہیں۔ منکرین حدیث کی بائبل دو کتابیں ہیں…

حدیث اوران گنت راویوں پرایمان لانے کا اعتراض

اعتراض: قرآن پر ایمان لانے کے لئے رسولؐ کی رسالت پر ایمان لانا ضروری ہے۔ پس اسی طرح روایتوں کو حدیث ِرسولؐ ماننے کے لئے تمام راویوں پر ایمان لانا ضروری ہوگا۔ تو کیا ہمیں اللہ اور رسولؐ کی طرف سے اَن گنت راویوں پر ایمان لانے کی تکلیف دی گئی ہے؟ تبصرہ: 1. میں…

کیااللہ کادین صحیح اورضعیف ہوسکتاہے؟

یہ وہ اعتراض ہے جو اکثر منکرین حدیث کی زبانوں پر ہے۔ ان کا کہنا یہ ہے کہ اگر قرآن کی طرح حدیث بھی اللہ کا دین ہے تو اس میں صحیح اور ضعیف کا اختلاف کیوں ہے؟ ہم پہلے بھی عرض کر چکے ہیں کہ حدیث کی طرح قرآن مجید میں بھی متواتر اور…

کیا احادیث بھی قرآن کی طرح شک سے پاک ہیں؟

اعتراض: “قرآن کے متعلق تو اللہ تعالیٰ نے شروع میں ہی یہ کہہ دیا کہ” ذلک الکتٰب لا ریب فیہ” کہ اس کتاب میں شک و شبہ کی گنجائش نہیں اور وحی کے دوسرے حصے کی کیفیت یہ ہے کہ اس میں اس شک کی گنجائش موجود ہے کہ جس قول یا فعل کو حضورؐ…

کیاذخیرہ احادیث کی حیثیت محض تاریخ کی سی ہے؟

ایک فیس بکی’ مفکر’ المعروف قاری صاحب لکھتے ہیں: “حدیث کے سارے مجموعے تاریخ اسلام سے زیادہ کوئی اہمیت نہیں رکھتے،، امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ کی 95٪ انہی راویوں کی روایات 12 جلدوں میں تاریخِ بخاری کہلاتی ھیں جبکہ 13 ویں جلد صحیح بخاری کہلاتی ہے- ہیں سب تاریخ تاریخِ اسلام اور شخصیات کی…

دورِ نبوی ؐ میں کتابت حدیث

حجیت حدیث کے ناقابل تردید دلائل سے لاجواب ہو کر اس کے مخالفین عموماً شک و شبہے کی ایک اور دلیل میں پناہ ڈھونڈنے لگتے ہیں اور سنت کو تاریخی اعتبار سے مشکوک اور غیر مستند ٹھہرانے کی کوشش کی جاتی ہے۔یہ کہا جاتا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کی سنت…

خلفائےراشدین ؓ اور کتابت حدیث

حضرت ابوبکر الصدیق ؓ : حضرت ابوبکر الصدیق رض نے احادیث کا ایک مجموعہ یعنی صحیفہ مرتب کیا تھا، جس میں پانچ سو احادیث تھیں..اگرچہ یہ مجموعہ آپ نے ایک روایت کے مطابق جلا دیا تھا، غایت احتیاط کی وجہ سے.اور اس کی وجہ بھی خود بیان کی تھی فرمایا، مجھے یہ ڈر ہوا کہ…