خیرخواہی کےنام پر حدیث کا انکار

منکرین حدیث نے پہلے دن سے حدیث وسنت کی تاریخیت ‘ حفاظت اور اس کی حجیت کو مشکوک بنانے کے لیے سینکڑوں عقلی اعتراضات اٹھائے ، کبھی کہا گیا رسول کریم صلى الله عليه وسلم کا ذمہ صرف قرآن پہنچانا تھا، اطاعت صرف قرآن کی واجب ہے، اس پر لاجواب ہوئے تو کہا گیا آنحضرت…

معیارِقبولِ حدیث:حدیث قرآن اورنبیؐ وصحابہ کی شان کیخلاف ناہو

منکرین حدیث و متجددین نے اپنے مخصوص مقاصد کے لیے چند خوشنما معیار قائم کیے ہیں جن پر یہ احادیث کو پرکھتے ہیں اور اگر وہ اس میعار پہ نہیں اترتیں تو چاہے کتنی ہی مستند و صحیح ہو انہیں رد کردیا جاتا ہے ۔ان کے مجوزہ معیارات درج ذیل ہیں: 1. قرآن کے مطابق…

معیارِقبولِ حدیث:خلاف علم/عقل/مشاہدہ ناہو

معیار چہارم، خلافِ علم و مشاہدہ نہ ہو: جہاں تک اس معیار کا تعلق ہے تو قرآن میں مذکور تمام معجزات انبیاء اور مابعد الطبیعات امور ، جدید سائنسی علوم یا مشاہدہ اور تجربہ کے خلاف ہیں۔ اب منکرین حدیث کا رویہ یہ ہوتا ہے کہ قرآن میں مذکور تمام معجزات اور مابعد الطبیعات امور…

اونٹنی کاپیشاب اوردودھ ملاکرپلانےکی حدیث-ایک جائزہ

صحیح بخاری میں ایک حدیث کچھ یوں ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کچھ لوگوں کو ایک بیماری کے علاج کے طور پراونٹ کا پیشاب اور دودھ تجویز کیا (صحیح بخاری ۔ باب الدواء بابوال الابل)۔ اس حدیث پر کچھ مسلمانوں کی طرف سے یہ اعتراض کیا جاتا ہے کہ حضور ﷺ…

حدیث:سورج بوقت طلوع شیطان کے دو سینگوں میں پھنسا ہوا ہوتا ہے۔

منکرین حدیث اس حدیث کا اپنی مرضی کا ترجمہ و تشریح کرتے اور پھر مذاق اڑاتے ہیں . ایک منکر حدیث کی کتاب سے اس حدیث کا ترجمہ و تشریح ملاحظہ کیجیے۔ ابن عمر رضی اللہ عنہ حضور سے روایت کرتے ہیں کہ سورج نکلتے اور ڈوبتے وقت نماز نہ پڑھا کرو اس لیے کہ سورج…

آفتاب کےزیرعرش سجدہ کرنےکی روایت- تحقیقی جائزہ

عرش کے نیچے سجدہ کرنے کے متعلق روایت کی سیاق و سباق اور سورت یس کی آیت اڑتیس کی روشنی میں تحقیق پیش ہے ۔ اس روایت کو مخالفین اسلام خصوصا عیسائی مشنریز نے اسلام پر حملے اور منکرین حدیث نے حدیث کے الہامی ہونے پر سوالیہ نشان لگانے کے لیے استعمال کیا ۔ اس…

اسلام میں بالغوں کی رضاعت کاتصوراورحدیث

بہت سے ملحدین و عیسائی مشنری صحیح مسلم کی ایک روایت کا سہارا لے کر اس بات کا جواز پیش کرتے ہیں کہ اسلام میں بالغوں کی رضاعت (اُنھیں دودھ پلانے) جائز ہے اور اس روایت کے سہارے بہت غلیظ انداز میں اسلام کا مذاق اڑایا جاتا ہے۔ ہم اس تحریر میں اس روایت سے…

روایت حضرت حفصہ نےحضورؐکوڈانٹ پلائی-منکرین حدیث کی علمی خیانت

ڈاکٹر شبیر لکھتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت حفصہ کے سامنے قسم کھائی کہ اپنی کنیز سے مقاربت نہ کریں گے حضرت حفصہ اپنے گھر میں گئیں تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ماریہ کے ساتھ ہمبستر دیکھا اس پر انھوں نے حضور(ص) کو بہت ڈانٹ پلائی” سیرت النبی(ص)…

اشکال حدیث:تم انصاری عورتیں مجھےسب سےذیادہ محبوب ہو

ایک منکر حدیث اپنے مخصوص انداز میں لکھتے ہیں :” حضرت انس کہتے ہیں ایک انصاری عورت جناب رسول علیہ السلام کی خدمت میں آئی۔ آپ نے اس کے ساتھ خلوت کی ، اس کے بعد اس سے کہا کہ قسم اللہ کی کہ تم (انصاری) عورتیں سب لوگوں میں سے مجھے زیادہ محبوب ہو۔(کتاب…

عورت،گھراورگھوڑے میں نحوست اور حدیث

اعتراض : ”حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تین چیزیں منحوس ہیں گھوڑا، عورت اور مکان” … اس ارشاد کا مقصد تو یہی ہوسکتا ہے کہ لوگ ان منحوس چیزوں سے بچیں، لیکن لوگ کیسے بچ سکتے ہیں، جب خود حضور نے ایک گھوڑا، گیارہ بیویاں اور نومکانات اپنے قبضے میں رکھے تھے، اگر…

حضورؐ کی ایک رات میں تمام بیویوں سےمباثرت کی حدیث

ایک منکر حدیث حدیث پیش کرتے ہیں : ”نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اپنی تمام بیویوں کے پاس ہررات میں دورہ فرمالیا کرتے تھے اور وہ تعداد میں ٩ تھیں۔” اس کے بعد لکھتے ہیں حضو ر صلی اللہ علیہ وسلم کو اُمت کی مصروفیات سے اتنی فرصت کہاں تھی اور وہ پاک ہستی…

حدیث غسلِ حضرت عائشہ پر اعتراض کی حقیقت

حدیث: ام المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہؓ کے بھانجے ابوسلمہؓ اور آپ کے بھائی (رضاعی) عبداللہ بن یزید آپ کی خدمت میں حاضر ہوئے، آپ سے آپ کے بھائی نے حضورﷺ کے غسل کے بارے میں پوچھا، آپ نے ایک برتن میں پانی منگوایا جوصاع (ایک پیمانہ) کے برابر ہوگا اور اس سے غسل کیا اور…

حدیث اور حیض و روزے میں مباثرت

ایک منکر حدیث صاحب احادیث پیش کرتے ہیں : 1-جب حضور(ص) دوران حیض ہم سے اختلاط کرنا چاہتے تو ازار باندھنے کا حکم دیتے اور مباشرت کرتے”۔ فرمان حضرت عائشہ(ر)۔کتاب الحیض، بخاری۔ صفحہ 198۔ 2-حضور(ص) روزے میں ہمارے بوسے لیتے اور مباشرت کرتے۔” حضرت عائشہ (ر)۔ بخاری۔ کتاب الصوم۔ جلد اوّل۔ صفحہ 691 پھر فرماتے…

بعض احادیث میں عریاں مضامین کیوں ہیں؟

حدیث اور فحش نگاری کا الزام ایک صاحب نے ایسی کچھ احادیث نقل کیں اور اسکے بعد لکھا مذکورہ بالا احادیث میں جو مضامین بیان کیے گئے ہیں، ان کی روایت حضرت عائشہ صدیقہ اور حضرت ام سلمہ کی طرف منسوب ہیں۔ میں یہ باور کرنے کے لیے تیار نہیں ہوں کہ یہ دونوں ازواج…

کیاحضورؐاپنی ازواج کےہمراہ برہنہ غسل فرمایا کرتے تھے؟

ایک منکر حدیث صاحب ایک حدیث مبارکہ ان الفاظ میں پیش کرتے ہیں کہ عائشہؓ فرماتی ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور میں ایک ہی برتن میں نہاتے تھے صحیح بخاری۔ ایک اورسابقہ منکر حدیث یہ حدیث نقل کرکے لکھتے ہیں “مطلب یہ کہ حضور ازواج کے ہمراہ برہنہ غسل فرمایا کرتے تھے۔ دنیا…

12