حدیث اور تاریخ میں فرق

کسی زمانہ کے حالات جب قلمبند کیے جاتے ہیں تو یہ طریقہ اختیار کیا جاتا ہے کہ ہر قسم کی بازاری افواہیں قلمبند کرلی جاتیں ہیں۔ جن کے راویوں کا نام ونشان تک معلوم نہیں ہوتا۔ ان افواہوں سے وہ واقعات انتخاب کرلیے جاتے ہیں جو قرائن وقیاسات کے مطابق ہوتے ہیں۔ تھوڑے زمانہ بعد(یعنی…

رسولؐ اور اسوہ رسولؐ کی ضرورت

۔ غور کرنے کی بات ہے کہ  آخر كيا وجہ ہے كہ اللہ تعالىٰ نے ہميشہ اپنى كتاب كے ساتھ رسول بهيجا ہے اور كبهى ايسا نہيں ہوا كہ تنہا كتاب بغير كسى رسول كے آئى ہو،حالانكہ اس كے برعكس يہ نہ صرف يہ كہ ممكن ہى ہے بلكہ عملى واقعہ بهى ہے كہ كوئى…

اختیارات رسولؐ قرآن کی روشنی میں

. گزشتہ تحریر  میں جو قرآنی آیات درج کی گئی ہیں اور ان کے ذیل میں جو منطقی اور حقیقی نتائج اخذ کئے گئے ہیں وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی سنت اور اس کے اختیارات کے ثبوت کے لئے کافی ہیں اور انہی سے اس کا اسلامی قانون کے لئے…

سنت کی حیثیت قرآن کی روشنی میں

  قرآن کریم کے بعد احادیث نبوی (علی صاحبھا الصلوٰۃ والسلام) اسلامی احکام اور تعلیمات کا دوسرا بڑا مآخذ ہے، بلکہ حقیقت تو یہ ہے کہ خود قرآن کریم کو ٹھیک ٹھیک سمجھنا ، اس سے احکام نافذ کرنا اور اس پر اللہ تعالی کی رضا کے مطابق عمل کرنا بھی رسول کریم صلی اللہ…

وحی متلواورغیرمتلوایک قرآنی تقسیم ہے!

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات کا ماخذ” الہٰی ہدایت” Divine guidance ہے، اللہ تعالی نے قرآن کریم کے علاوہ بھی آپ کی فکرو نظر کو قدسی جلا بخشی تھی اورآپ کے اعمال میں بھی اپنی وحی اتاری تھی، قرآن کریم کا مطالعہ کرنے سے پتہ چلتا ہے کہ اللہ تعالی آنحضرت صلی اللہ…

کیاحدیث قرآن کے خلاف عجمی سازش ہے؟

حدیث پر قرآن کے سائے حدیث ہمیں کس طرح قرآن کریم کی طرف متوجہ کرتی ہے اور حدیث پر کس طرح قرآن کے سائے پھیلے ہوئے ہیں اورحدیث میں قرآن کریم کو کس طرح سربراہ مانا گیا ہے؟ اس سے اس پروپیگنڈے کی خود تردید ہوجائیگی کہ حدیث قرآن کے خلاف ایک عجمی سازش ہے،حدیث…

قرآن کی موجودگی میں حدیث کی ضرورت ہی کیا ہے؟

کسی چیز کی ضرورت کا احساس اپنے موجود سرمائے کو سامنے رکھنے کے بعد ہی ہوسکتا ہے،جب تک یہ معلوم نہ ہوکہ ہمارے پاس کیا کچھ ہے ہم کسی اورچیز کے ضرورت مند نہیں ہوسکتے،حدیث کی ضرورت اسی صورت میں محسوس ہوگی کہ علم کا موجود سرمایہ ہمارے سامنے واضح ہو اوروہ ہماری ضروریات پوری…