داستان ابراھیمؑ سے میں نے کیا سمجھا؟

ایک ایسا انسان ہونے کے ناتے جو خدا سے اپنے تعلق کی الجھنوں میں گھرا ہے، میں نے قرآن کریم میں حضرت ابراہیم علیہ السلام اور ان کے خانوادے کی داستان کی بکھری کڑیوں کو ملا کر دیکھا ہے. سمجھنے کے لیے کہ خدا اپنے بندوں سے کیا چاہتا ہے. اور مجھے علم ہوا کہ…