اشکال آیت:اللہ جسے چاہتا ہے ہدایت دیتا/گمراہ کرتا ہے !

ہدایت کا مطلب ہدایت کا مطلب ہوتا ہے رہنمائی، رہبری، راہ دکھانا، سیدھا راستہ، بتانا۔ قرآن مجید ہدایت کو تین درجات میں تقسیم کرتا ہے اور مخصوص قسم کی ہدایت کو مخصوص درجہ(Level) کے لیے مقرر کیا گیا ہے۔ پہلے درجہ کی ہدایت عالمگیری ہے اور یہ ہر شہ کے لیے ہے۔ ارشاد ربانی ہے:…