حدیث اور مسلکی انتشار/فرقہ واریت کا اعتراض

منکرین حدیث کی طرف سے عموما یہ اعتراض کیا جاتا ہے کہ حدیث ہی فرقوں / مسالک/مذہبی انتشار کے وجود کی ذمہ دار ہے۔ اس اعتراض کے جواب میں ہم انتہائ اختصارکے ساتھ ان چند اہم پوائنٹس پر بات کریں گے : آئمہ اربعہ کے درمیان اختلاف کی نوعیت کیا ہے؟ کیا آئمہ مجتہدین کا…

کیاظن دین بن سکتاہے؟دیتےہیں دھوکہ یہ بازیگرکھلا

لفظ”ظن” کی لغوی بحث: اس لغوی بحث میں ہم اپنی طرف سے کچھ نہیں لکھنا چاہتے بلکہ مفردات امام راغب سے اس کی تفصیل نقل کیے دیتے ہیں، جسے”طلوح اسلام” نے بھی لغات القرآن کے مقدمہ مین ایک مستند لغت کی حیثیت سے تسلیم کیا ہے اور اس سے کافی حد تک استفادہ بھی کیا…

حجیت، ضرورت اوراصول حدیث-چندقابل غور نکات

قرآن کا نبوت سے کیا رشتہ ہے؟ سب سے پہلے یہ امر غور طلب ہے کہ اللہ تعالٰی نے قرآن اور اس سے پہلے تمام آسمانی کتابوں کو رسولوں کے واسطے سے کیوں نازل کیا؟ کیا اللہ اس پر قادر نہ تھا کہ مطبوعہ کتابیں یکایک زمین پر اتار دیتا اور ان کا ایک ایک…

کیاحدیث قرآن کے خلاف عجمی سازش ہے؟

حدیث پر قرآن کے سائے حدیث ہمیں کس طرح قرآن کریم کی طرف متوجہ کرتی ہے اور حدیث پر کس طرح قرآن کے سائے پھیلے ہوئے ہیں اورحدیث میں قرآن کریم کو کس طرح سربراہ مانا گیا ہے؟ اس سے اس پروپیگنڈے کی خود تردید ہوجائیگی کہ حدیث قرآن کے خلاف ایک عجمی سازش ہے،حدیث…

صحاح ستہ کے مؤلفین کی اغراضِ تالیف

صحیحین، سنن اور دیگرمفصل کتب حدیث مختلف اصولوں کے پیش نظرمختلف مقاصد کے لئے مرتب کیئے گئے, بعض کی ترتیب میں صرف سند کی مضبوطی کا اہتمام کیا گیا تو سخت شرائط کے التزام کی وجہ سے متن کامل نہ ہوئے ۔صحیح بخاری کو اصح الکتب سند کے اسی عالی معیار کی وجہ سے کہا…

سنت کی حیثیت قرآن کی روشنی میں

  قرآن کریم کے بعد احادیث نبوی (علی صاحبھا الصلوٰۃ والسلام) اسلامی احکام اور تعلیمات کا دوسرا بڑا مآخذ ہے، بلکہ حقیقت تو یہ ہے کہ خود قرآن کریم کو ٹھیک ٹھیک سمجھنا ، اس سے احکام نافذ کرنا اور اس پر اللہ تعالی کی رضا کے مطابق عمل کرنا بھی رسول کریم صلی اللہ…