خلفائےراشدین ؓ اور کتابت حدیث

حضرت ابوبکر الصدیق ؓ : حضرت ابوبکر الصدیق رض نے احادیث کا ایک مجموعہ یعنی صحیفہ مرتب کیا تھا، جس میں پانچ سو احادیث تھیں..اگرچہ یہ مجموعہ آپ نے ایک روایت کے مطابق جلا دیا تھا، غایت احتیاط کی وجہ سے.اور اس کی وجہ بھی خود بیان کی تھی فرمایا، مجھے یہ ڈر ہوا کہ…

حجیت، ضرورت اوراصول حدیث-چندقابل غور نکات

قرآن کا نبوت سے کیا رشتہ ہے؟ سب سے پہلے یہ امر غور طلب ہے کہ اللہ تعالٰی نے قرآن اور اس سے پہلے تمام آسمانی کتابوں کو رسولوں کے واسطے سے کیوں نازل کیا؟ کیا اللہ اس پر قادر نہ تھا کہ مطبوعہ کتابیں یکایک زمین پر اتار دیتا اور ان کا ایک ایک…

کتابت وحفاظت حدیث پر اعتراضات کے جواب میں اتمام حجت

مستشرقین و مخالفین اسلام دو سو سال سے حدیث کے متعلق یہ الزام دوہراتے آرہے ہیں کہ حدیث کی کتابت پہلی صدی ہجری میں بالکل نہیں ہوئی بلکہ یہ احادیث تیسری صدی ہجری میں گھڑی گئی ہیں ، انکے اس الزام کو ہندوستانی منکرین حدیث نے بھی اپنے انداز میں پیش کیا اور اس بنیاد…