ملحدین کے قرآن پر اعتراضات کے ماخذ اورانکےمتعلق محققین کی آراء

قرآن کے مصنفین نامی  سیریز کے مجہول مصنف نے اپنی کہانیوں کے لیے جن کتابوں سے مواد اٹھایا  ان میں کلئیر ٹسڈل کی کتاب ” قرآن کے اصل ماخذ” اور ابن ورق کی کتاب ”  The Origins of the Koran: Classic Essays on Islam’s Holy Book”” سرفہرست ہے۔ ان  مصنفین اور انکی کتابوں کے متعلق…

قرآن توریت اور گوسالہ کا واقعہ – ایک موازنہ

قرآن مجید کے متعلق جتنے اعتراضات کیے جاتے ہیں ہم ان کے جواب میں پوری فراخدلی سے کام لینا چاہتے ہیں۔ ہمارے گزشتہ جوابات سے اگر چہ اعتراض کا وزن معلوم ہو گیا اور حقیقت بے نقاب ہو چکی ہے۔ لیکن ہم ملحدین اور عیسائی مشنریز کی ابھی اور کُچھ ہمت افزائی کریں گے۔  ہم…

تحریف بائبل-عہد نامہ جدید تاریخ کے آئینے میں

بائبل مقدس مسیحی دنیا کے لئے خدا کا ناقابل تغیرکلام ہے۔۔ مسیحی علماء کے مطابق یہ دعوی بنی اسرائیل/یہودیوں کی تاریخ وحی کےاندر اپنی جڑیں رکھتا ہے، لہٰذا یہ دلیل بحیثیت ثبوت تاریخی طور پرناقابل مواخذہ ہے! تاہم ، تاریخ کا مطالعہ کرنے پرہمیں کچھ ایسےحقائق سے بھی آگاہی حاصل ہوتی ہے، جوعیسائی دعوی کے…

قرآن مجید اور مسیحی عقیدہ تثلیت- ملحدین کے اعتراضات کا علمی محاسبہ

سید امجد حسین نامی ایک ملحد مصنف، کی جانب سے قرآنِ پاک اور رسول اللہ (ﷺ) پرکئی ایک اعتراضات اُٹھائے گئے ہیں اور اِن اعتراضات پر مشتمل ایک فہرست قلمبند کی گئی ہے۔ یہاں راقم الحروف کی جانب سے ایک انتہائی اہم نوعیت کے اعتراض کا جواب دیا جا رہا ہے۔ لہٰذا اُمید ہے کہ…

حضرت ابراھیم ؑ تورات اور قرآن

اک  تحریر میں مُلحد  نے یہ ثابت کرنے کی کوشش کی ہے کہ محمد الرسول اللہ (ﷺ) چونکہ عبرانی وسریانی سے ناواقف تھے، لہٰذا آپ (ﷺ) نے حضرت ابراہیم (علیہ السلام) کے متعلق یہ سارا واقعہ یہودِ مدینہ کی زُبانوں سے سُن کر اُس کو منظم عربی متن میں ڈھالا اور الہامی قرآن کا حصہ…

قرآن ، اسرائیلی روایات اور ملحدین کے مغالطے

یہ مضمون سید امجد حسین نامی ایک ملحد کے مضمون ”قرآن اور اسرائیلیات“ کا جواب ہے۔ امجد حسین نے سورہ الشعراء سے اپنی بات کا آغاز کرتے ہوئے قرآنِ کریم کے پچھلی کتابوں کے متعلق کیے گئے اِس دعویٰ کو اپنے اعتراض کی بنیاد بنایا ہے کہ قرآن وحی الہٰی کے باہم مربوط سلسلے کی حتمی…

کلام رب العالمین بجواب قرآن کے مصنفین

. ملحد سید امجد حسین کی کتاب “قرآن کے مصنفین” جو درحقیقت مستشرقین کی کتابوں کا سرقہ ہے ‘ کا اتمام حجت کے لیے تحقیقی جواب ہم نے اپنے پیج سے حال ہی میں پیش کیا ۔ اس دوران بہت سے احباب کی طرف سے اس خواہش کا اظہار کیا گیا کہ ان ساری تحاریر…