کیاحضورؐاپنی ازواج کےہمراہ برہنہ غسل فرمایا کرتے تھے؟

ایک منکر حدیث صاحب ایک حدیث مبارکہ ان الفاظ میں پیش کرتے ہیں کہ عائشہؓ فرماتی ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور میں ایک ہی برتن میں نہاتے تھے صحیح بخاری۔ ایک اورسابقہ منکر حدیث یہ حدیث نقل کرکے لکھتے ہیں “مطلب یہ کہ حضور ازواج کے ہمراہ برہنہ غسل فرمایا کرتے تھے۔ دنیا…

کیاظن دین بن سکتاہے؟دیتےہیں دھوکہ یہ بازیگرکھلا

لفظ”ظن” کی لغوی بحث: اس لغوی بحث میں ہم اپنی طرف سے کچھ نہیں لکھنا چاہتے بلکہ مفردات امام راغب سے اس کی تفصیل نقل کیے دیتے ہیں، جسے”طلوح اسلام” نے بھی لغات القرآن کے مقدمہ مین ایک مستند لغت کی حیثیت سے تسلیم کیا ہے اور اس سے کافی حد تک استفادہ بھی کیا…

حضرت عمراور منکرین حدیث کے مغالطے

حدیث قرطاس اور منکرین حدیث: منکرین حدیث حدیث قرطاس کے حوالے سے حضرت عمر رضی اللہ عنہ پر یہ بہتان لگاتے ہیں کہ انہوں نے اس میں ایک جملہ کہا اس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ وہ بھی منکرحدیث تھے ۔وہ حدیث یہ ہے ۔ ابن عباس فرماتے ہیں:” یعنی جب رسول اللہ صلی…

حجیت، ضرورت اوراصول حدیث-چندقابل غور نکات

قرآن کا نبوت سے کیا رشتہ ہے؟ سب سے پہلے یہ امر غور طلب ہے کہ اللہ تعالٰی نے قرآن اور اس سے پہلے تمام آسمانی کتابوں کو رسولوں کے واسطے سے کیوں نازل کیا؟ کیا اللہ اس پر قادر نہ تھا کہ مطبوعہ کتابیں یکایک زمین پر اتار دیتا اور ان کا ایک ایک…

پیروی کس کی ؟ کتاب اللہ یا رسول اللہ کی ؟

قرآن نے جگہ جگہ اطاعت ِ رسول كا حكم ديا ہے لیکن منكرين حديث رسول كى حيثيت ايك ڈاكیے سے زيادہ نہيں سمجهتے، حیثیت ِرسالت كو صرف ‘پيغام پہنچا دينے’ كى حد تك محدود جانتے ہيں ، حالانكہ تبليغ رسالت ايك الگ فريضہ ہے اور اطاعت رسول ايك الگ چيز ہے۔اطاعت رسول، منكرين حديث كے…