قرآن، سابقہ الہامی کتابیں اور عیسائی مستشرقین

تورات،زبور،انجیل اور قرآنِ مجید چاروں الہامی وآسمانی کتابیں ہیں۔خالقِ کائنات نے انہیں مختلف عہود میں اپنے جلیل القدر اور عظیم المرتبت پیغمبروں،حضرت موسیٰ علیہ السلام،حضرت داؤدعلیہ السلام،حضرت عیسیٰ علیہ السلام اورامام الانبیاءحضرت محمد المصطفےٰ صلی اللہ علیہ وسلم پربالترتیب نازل فرمائیں۔ان کے علاوہ بھی بہت سارے صحیفے اور کتابیں مختلف اوقات میں دیگر نبیوں اور…

کلام رب العالمین بجواب قرآن کے مصنفین

. ملحد سید امجد حسین کی کتاب “قرآن کے مصنفین” جو درحقیقت مستشرقین کی کتابوں کا سرقہ ہے ‘ کا اتمام حجت کے لیے تحقیقی جواب ہم نے اپنے پیج سے حال ہی میں پیش کیا ۔ اس دوران بہت سے احباب کی طرف سے اس خواہش کا اظہار کیا گیا کہ ان ساری تحاریر…