ملحدین کے قرآن پر اعتراضات کے ماخذ اورانکےمتعلق محققین کی آراء

قرآن کے مصنفین نامی  سیریز کے مجہول مصنف نے اپنی کہانیوں کے لیے جن کتابوں سے مواد اٹھایا  ان میں کلئیر ٹسڈل کی کتاب ” قرآن کے اصل ماخذ” اور ابن ورق کی کتاب ”  The Origins of the Koran: Classic Essays on Islam’s Holy Book”” سرفہرست ہے۔ ان  مصنفین اور انکی کتابوں کے متعلق…

قرآن توریت اور گوسالہ کا واقعہ – ایک موازنہ

قرآن مجید کے متعلق جتنے اعتراضات کیے جاتے ہیں ہم ان کے جواب میں پوری فراخدلی سے کام لینا چاہتے ہیں۔ ہمارے گزشتہ جوابات سے اگر چہ اعتراض کا وزن معلوم ہو گیا اور حقیقت بے نقاب ہو چکی ہے۔ لیکن ہم ملحدین اور عیسائی مشنریز کی ابھی اور کُچھ ہمت افزائی کریں گے۔  ہم…

کیا ہر مماثلت/مشابہت کا مطلب سرقہ ہوتا ہے ؟

آسمانی کتابیں چونکہ  ایک ہی ماخذ سے  آئیں  (یعنی ایک ہی خدا کی طرف سے  ہیں )۔ اس لیے واقعات کے بیان میں ان کتابوں میں کہیں نا کہیں مماثلت بھی پائی جاتی ہے ۔ یہاں  سوال یہ کیا جاسکتا ہے کہ اگر ایک ہی واقعہ کے متعلق دو مختلف کتابیں ایک جیسی تفصیل پیش…

کیا اسلام زرتشت/پارسیت/مجوسیت سے کاپی شدہ ہے؟

گولڈ زیہر پہلا مستشرق تھا جس نے دعویٰ کیا کہ زرتشت مذہب اسلام پر اثر انداز ہوا۔(ایگناز گولڈ زیہر،  اسلام پسندی اور فارسی، تاریخ مذاہب، 1901، جلد 18، ص 1-29) اس کے کام کو  اس وقت بہت شہرت ملی جب اسکا انگلش میں ترجمہ کیا گیا، اسکی بنیاد پر بعد میں دوسرے مشتشرقین  ٹسڈل وغیرہ…

کلام رب العالمین بجواب قرآن کے مصنفین

. ملحد سید امجد حسین کی کتاب “قرآن کے مصنفین” جو درحقیقت مستشرقین کی کتابوں کا سرقہ ہے ‘ کا اتمام حجت کے لیے تحقیقی جواب ہم نے اپنے پیج سے حال ہی میں پیش کیا ۔ اس دوران بہت سے احباب کی طرف سے اس خواہش کا اظہار کیا گیا کہ ان ساری تحاریر…