مذہب متعلق جدید استدلال کی بڑی غلطی

یہ ہے مخالفین مذہب کا وہ جدید مقدمہ جسکا گزشتہ تحاریر میں ہم نے جائزہ لیا ۔ اسکی بنیاد پر دور جدید کے بہت سے لوگ عضویات کے ایک امریکی پروفیسر کے الفاظ میں کہتے ہیں : “سائنس نے ثابت کردیا ہے کہ مذہب تاریخ کا سب سے ذیادہ دردناک اور سب سے بدترین ڈھونگ…

کیا مستشرق ایک فرضی کردار ہے ؟

مستشرقین  پر تحاریری سلسلے کے دوران کچھ سوالات ہمیں انباکس میں موصول ہوئے، انکا جواب اس خیال سے کہ شاید یہ اشکالات کسی اور قاری کے ذہن میں بھی یہ سوال ہوں ‘ یہاں پیج پر بھی پیش کیا جارہا ہے.. 1۔ بہت سے لوگوں کے سامنے جب مستشرقین کا ذکر کیا جاتا ہے تو…

اک اسی نبی کا انکار کیوں۔۔؟

بُغض کے بھرے عیسائی مبلغین لوگوں کے محمد کی جانب بڑھنے کی راہیں مسدود کردینے کیلئے چند گھسی پٹی باتوں سے بڑھ کر کیا کہہ سکتے ہیں؟ ’قتال‘؟ وہ تو بائبل میں مذکور انبیاءکے ہاں بھی مذکور ہے۔ کیا پھر یہ موسی اور سموئیل اور داود کو بھی ’تلوار‘ کو ہاتھ لگ جانے کے باعث…