مذہبی اور غیر مذہبی فکر کا خلاصہ

مذہب کی صداقت اور مخالفین مذہب کے نظریے کی غلطی اس سے بھی واضح ہے کہ مذہب کو مان کر زندگی اور کائنات کا جو نقشہ بنتا ہے اور ایک نہایت حسین و جمیل نقشہ ہے وہ انسان کے اعلٰی افکار سے اسی طرح مطابق ہے جیسے مادی کائنات ریا ضیاتی معیاروں کے عین مطابق…

طبیعی اصول وقوانین (Physical Laws)اور خدا

کائنات میں موجود طبعی قوانین کو ملحدین نے اتنا بڑھایا کہ اسے خدا سمجھ لیا، طبیعی اصولوں کے کسی نظام کے پائے جانے کی وجہ سے خدا کی ضرورت کا ہی انکار کر بیٹھے ، انکی دلیل یہ ہے کہ جب ہر واقعہ کچھ لگے بندھے اصولوں کے تحت انجام پارہا ہے تو خدا کا…