پرویزصاحب کے فہم قرآن کے اصول-ایک جائزہ

پرویز صاحب اس بات پر اصرار کرتے رہے کہ وہ قرآن ہی سے سب کچھ لیتے ہیں اور جو کچھ کہتے ہیں قرآن ہی کی بنیاد پر کہتے ہیں۔ ہمیں دیکھنا یہ ہے کہ قرآن مجید کے فہم کے لیے یا قرآن مجید تک رسائی کے لیے انھوں نے جو اصول قائم کیے ہیں وہ…

اسلامک ماڈرنزم اور روژن ازم کا فرق

مسلم ماڈرنزم کی بنیادی صفت ‘اجماع کا رد’ کرناہے،یعنی یہ حضرات تاریخی اسلامی علمیت کو رد کرتے ہیں۔چنانچہ ہر ماڈرنسٹ بااختلاف شدت یہ دعوی کرتا ہے کہ ‘آج تک کوئ اصل اسلام نہیں سمجھا’،اور پھر ان میں سے ہر ایک اسلام کی تعبیر و تشکیل نوع (reconstruction and reinterpretation)کا بیڑا اپنے سر اٹھاتا ہے۔انکی نظر…

ماڈرنسٹوں کا ایک عذرلنگ

ہر ماڈرنسٹ کہتا ھے کہ میں اصل اسلام سمجھنے کی کوشش کررہا ھوں، میں قرآن کے الفاظ سے استدلال کرتا ھوں، میں مغرب سے متاثر نہیں ھوں، البتہ اگر میری فکر یا کسی بات سے مغرب کے کسی نظرئیے، قدر یا ادارتی صف بندی کی تائید ھوتی ھے تو یہ اتفاق ھے۔ مگر یہ عجیب…