اگر مسجد کا مولوی ٹھیک نہیں ہے تو ذمہ دار کون ہے ؟

بدقسمتی سے جس مولوی کو ہم معاشرتی مسائل کا ذمہ دار ٹھہراتے ہیں وہ ہماری مرضی سے ہی ہماری مسجد کا امام اور خطیب بنا بیٹھا ہوتا ہے اور ہم ہی لوگ اسے تنخواہ بھی دے رہے ہوتے ہیں ۔ ہم لوگ خود (جان بوجھ کر یا لاپراوہی میں) کمینے لوگوں کو اپنی قسمت، عزت،…

کیا اختلافات صرف مذہبی لوگوں کا شیوہ ہیں ۔ ۔ ۔

نظام کی تسخیری قوت اور سائنسی علمیت پر اندھے اعتماد پر مبنی تصورات ۔۔۔ عام بلکہ ‘جدید تعلیم یافتہ’ لوگوں کا خیال یہ ھوتا ھے کہ شاید اختلافات مذہبی لوگوں کا شیوا ھے، یہ سائنس دان تو گویا متفق الخیال ھی ھوتے ہیں اور سب کے منہ سے ایک ہی پالیسی کی بات نکلتی ھوگی…

اخلاقیات اور جبر ۔۔۔۔۔۔ جدید ذہن کی قلابازیاں

موجودہ نظم کیلئے تو جائز مگر مذھب کیلئے ناجائز موٹروے پر کار ڈرائیو کرتے وقت یہ بات باآسانی محسوس کی جا سکتی ھے کہ ہمارے یہاں 95 فیصد سے زیادہ ڈرائیور سپیڈ لمٹ اور ڈرائیونگ لائنز کا سختی سے دھیان رکھتے ہیں، یعنی 120 سے زیادہ رفتار اختیار نہیں کرتے نہ ہی بلا وجہ لائنز…

تحفظ عورت، خاندان اور مارکیٹ ۔۔۔۔ ایک اھم شبے کا ازالہ

اس عنوان کی پچھلی پوسٹ میں بتایا گیا کہ مارکیٹ معاشرت کیونکر عورت کی کفالت کا بوجھ اسکے کاندھوں پر ڈال کر اس پر ظلم کرتی نیز اسے غیر محفوظ کرتی ھے۔ اس پر ایک شبہ یہ وارد کیا جاتا ھے کہ موجودہ خاندانی نظم کے اندر بھی عورت پر طرح طرح کے مظالم ھوتے…

تحفظ عورت، خاندان اور مارکیٹ ۔۔۔۔ حقیقت اور افسانوں کا فرق

تصور کریں اس عورت کے بارے میں جسکا خاوند، باپ، بھائی یا بیٹا (یا کوئی دوسرا قریبی رشتہ دار) اسکی معاشی کفالت کا پورا ذمہ اٹھائے ھوئے ھے، گھر سے باہر آتے جاتے وقت اسکے تحفظ کی خاطر اسکے ساتھ ھونے کو اپنی ذمہ داری سمجھتا ھے، اسکی ضرورت کی ہر شے اسے گھر کی…

ہم اسلام کے مخالف نہیں ہم تو پاپائیت کے مخالف ہیں ۔ ۔!!

سیکولر حضرات اپنے منطقی جملوں اور مکروفریب سے عوام کو مغالطے میں ڈالنے کی کوشش کرتے ہیں اور جھوٹے قصے کہانیاں گھڑ کر اسلام اور مسلمانوں پر اعتراض کرتے ہیں۔ جو کوئی انکا جواب دینا چاہیے تو اس کی عقیدت پر حملے کر کے یا اسے طنزیہ ‘ جذباتی’ کہہ کر خاموش کرنے کی کوشش…

سائنسدانوں کے حلوے مانڈے

  آپ نے لبرلز و سیکولروں کے منہ سے مولویوں کے حلوے مانڈوں کا ذکر تو اکثر سنا ھوگا، کہ ‘جناب یہ مولوی بس اپنی روزی روٹی کیلئے مسجد مدرسے چلاتے ہیں، اپنے پیٹ کیلئے ہی یہ اختلافات کو ھوا دے کر عوام کو بیوقوف بناتے ہیں، حلوے کا لالچ دیکر مولوی سے جو فتوی…

قصور وار کون

ہم یہ بات تسلیم کرتے ہیں کہ بہت سی خامیاں ان مسجد کے مولوی حضرات میں موجود ہے اور بہت سی جگہوں پر مسجد کا ممبر بجائے اصلاح کے تفرقہ اور فضول بحثوں میں استعمال ہورہا ہے۔ اس وجہ سے ہمارے بہت سے پڑھے لکھے لوگ (سب) علماء سے بیزار نظر آتے ہیں۔ میرے خیال…