قرآن توریت اور گوسالہ کا واقعہ – ایک موازنہ

قرآن مجید کے متعلق جتنے اعتراضات کیے جاتے ہیں ہم ان کے جواب میں پوری فراخدلی سے کام لینا چاہتے ہیں۔ ہمارے گزشتہ جوابات سے اگر چہ اعتراض کا وزن معلوم ہو گیا اور حقیقت بے نقاب ہو چکی ہے۔ لیکن ہم ملحدین اور عیسائی مشنریز کی ابھی اور کُچھ ہمت افزائی کریں گے۔  ہم…

تحریف بائبل-عہد نامہ جدید تاریخ کے آئینے میں

بائبل مقدس مسیحی دنیا کے لئے خدا کا ناقابل تغیرکلام ہے۔۔ مسیحی علماء کے مطابق یہ دعوی بنی اسرائیل/یہودیوں کی تاریخ وحی کےاندر اپنی جڑیں رکھتا ہے، لہٰذا یہ دلیل بحیثیت ثبوت تاریخی طور پرناقابل مواخذہ ہے! تاہم ، تاریخ کا مطالعہ کرنے پرہمیں کچھ ایسےحقائق سے بھی آگاہی حاصل ہوتی ہے، جوعیسائی دعوی کے…

بائبل کے دفاع میں ملحدین کے دلائل

موجودہ بائبل تحریف شدہ ہیں اور اس میں تحریف ایک ایسی مسلمہ حقیقت ہے کہ عیسائی علما بھی اس کا انکار نہیں کر سکتے. بائبل شاید دنیا کی واحد کتاب ہے جس پر اتنی بار نظر ثانی ہو چکی ہے کہ جس کی نظیر کسی بھی الہامی کتاب کے لئے نہیں ملتی , عجیب بات…

حضرت ابراھیم ؑ تورات اور قرآن

اک  تحریر میں مُلحد  نے یہ ثابت کرنے کی کوشش کی ہے کہ محمد الرسول اللہ (ﷺ) چونکہ عبرانی وسریانی سے ناواقف تھے، لہٰذا آپ (ﷺ) نے حضرت ابراہیم (علیہ السلام) کے متعلق یہ سارا واقعہ یہودِ مدینہ کی زُبانوں سے سُن کر اُس کو منظم عربی متن میں ڈھالا اور الہامی قرآن کا حصہ…

تورات و انجیل کے قصے اور قرآن

ملحدمستشرق ٹسڈل کی کتاب سے  تفصیل پیش کرتے ہوئے لکھتا ہے : “مسلمان کہتے ہیں کہ قرآن میں سابقہ صحائف سماوی کی باتوں کا وارد ہونا کوئی حیرت کی بات نہیں، کیوں کہ ان کا خدا ایک ہی ہے اس لیے ان قصوں کا شامل ہونا اس امر پر مہرصداقت ثبت کرتا ہے کہ قرآن…

قرآن، سابقہ الہامی کتابیں اور عیسائی مستشرقین

تورات،زبور،انجیل اور قرآنِ مجید چاروں الہامی وآسمانی کتابیں ہیں۔خالقِ کائنات نے انہیں مختلف عہود میں اپنے جلیل القدر اور عظیم المرتبت پیغمبروں،حضرت موسیٰ علیہ السلام،حضرت داؤدعلیہ السلام،حضرت عیسیٰ علیہ السلام اورامام الانبیاءحضرت محمد المصطفےٰ صلی اللہ علیہ وسلم پربالترتیب نازل فرمائیں۔ان کے علاوہ بھی بہت سارے صحیفے اور کتابیں مختلف اوقات میں دیگر نبیوں اور…

کیا قرآن نے امراؤالقیس کے اشعار کی نقل کی ہے ؟

ملحدوں كا مستشرقین سے نقل كردہ ایك شبہہ : ایک ملحد لکھتا ہے. “امرؤ القیس زمانہ قبلِ اسلام کا ایک شاعر تھا جس کا اِنتقال سن 540ء میں ہؤا (یعنی آنحضرت محمد کی وِلادت سے بھی تِیس برس پہلے اور نزول وحی سے ستر سال پہلے)۔ اُس کا ایک مشہور قصِیدہ ہے جس سے قُرآنِ…

جاہلی عہد میں حنیفیت (دین ابراھیمی )-تحقیقی جائزہ

  ایک ملحد نے قرآن کے مصنفین نامی  آن لائن کتاب میں یہ ثابت کرنے کی کوشش کی کہ قرآن   کوئی الہامی  کتاب نہیں  ہے، اسکا مواد مختلف ماخذوں  سے چوری کرکے ترتیب دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں اس نے عقیدہ توحید کے متعلق یہ دعوی کیا کہ یہ محمد نے اردگرد عربوں سے لیا تھا ، اس…

کلام رب العالمین بجواب قرآن کے مصنفین

. ملحد سید امجد حسین کی کتاب “قرآن کے مصنفین” جو درحقیقت مستشرقین کی کتابوں کا سرقہ ہے ‘ کا اتمام حجت کے لیے تحقیقی جواب ہم نے اپنے پیج سے حال ہی میں پیش کیا ۔ اس دوران بہت سے احباب کی طرف سے اس خواہش کا اظہار کیا گیا کہ ان ساری تحاریر…