نظام ربوبیت اورقرآنی انقلاب- کتنی حقیقت کتنافسانہ

پرویز صاحب کی کتاب سے ایک اقتباس ملاحظہ فرمائیے آٹھ مختلف سورتوں کی آیات کو کس طرح بھونڈے طریقے سے جوڑ کر قیامت کے مناظر سے ’’نظام ربوبیت کے یوم انقلاب‘‘ کو برآمد کررہے ہیں : ’’جس انقلابِ عظیم کے متعلق تمہیں کہا جا رہا ہے وہ آکر رہے گا [۲۲:۲۰۱] اس وقت یہ تمام…

غلام احمد پرویز صاحب کے نظام ربوبیت کی قرآنی بنیادوں کا جائزہ

اشتراکیت کی درآمد قرآن کے جعلی پرمٹ پر تحریر : محمد دین قاسمی (1)ملکیتِ ارضی اورقرآن مجید: پرویز صاحب بغیر کسی حجاب و ہچکچاہٹ اور شرم و حیا کے برملا یہ کہتے ہیں کہ “جہاں تک کمیونزم کے معاشی نظام کا تعلق ہے وہ قرآن کے تجویز کردہ معاشی نظام کے متماثل ہے۔” (نظامِ ربوبیت،…

غلام احمد پرویز صاحب کے ‘نظام ربوبیت’ کی قرآنی بنیادوں کا جائزہ [2]

 غلام احمد پرویز صاحب کے نظام ربوبیت کی قرآنی بنیادوں کا جائزہ –قسط اول قرآن کے جعلی پرمٹ پر نام نہاد”نظامِ ربُوبیّت”کامنزل بمنزل نفاذ پرویزصاحب،زندگی بھر،جہاں اشتراکیت کو”نظامِ ربوبیت”کے نام سے مشرف باسلام کرنے میں کوشاں رہےہیں،وہاں وہ امّتِ مسلمہ کو یہ باور کروانے کی ناکام کوشش بھی کرتے رہے ہیں کہ جناب رسالت مآب…

مستشرقین کا غلام احمد پرویزصاحب کو خراج تحسین

تہذیب ِمغرب کے سامنے’مفکر ِقرآن’ کی فکری اسیری اور ذہنی غلامی کا صرف یہی نتیجہ نہیں تھا کہ وہ محض نظریہ و اعتقاد کی حد تک ہی اس کے سامنے دیدہ و دل فرشِ راہ کئے ہوئے تھے،بلکہ وہ عملی دنیا میں مغربی معاشرت کے ان جملہ اجزا کو بھی قرآن کے نام پر اپنانے…