علماء و مدارس اورانجنئیرمحمدعلی مرزاکےاعتراضات

ایک دوست نے انجینیئر محمد علی مرزا صاحب کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے اور پوچھا ہے کہ اس ویڈیو میں کی گئی باتیں کس حد تک درست ہیں؟ انجینیئر محمد علی مرزا، بنیادی طور مکینیکل انجینیئر ہیں۔ انتالیس سال کے قریب عمر ہو گی، جہلم شہر کے رہائشی ہیں۔ ڈیفنس منسٹری میں انیسویں گریڈ…

مسلمانوں کی تاریخ اور تلوار

بہت  سے لوگ تلوار کے زور سے قطعات اراضی کے فاتح بنے، بہت سی بادشاہتیں اور آمریتیں جبر کے زور سے قائم ہوتی رہتی ہیں، اور کشاکش مفاد کے لئے بے شمار فیصلے جنگ کے میدانوں میں طے پاتے رہے ہیں، لیکن دنیا کی کوئی بھی انقلابی تحریک ہو اسے اپنی قسمت کا فیصلہ ہمیشہ رائے…

اگر مسجد کا مولوی ٹھیک نہیں ہے تو ذمہ دار کون ہے ؟

بدقسمتی سے جس مولوی کو ہم معاشرتی مسائل کا ذمہ دار ٹھہراتے ہیں وہ ہماری مرضی سے ہی ہماری مسجد کا امام اور خطیب بنا بیٹھا ہوتا ہے اور ہم ہی لوگ اسے تنخواہ بھی دے رہے ہوتے ہیں ۔ ہم لوگ خود (جان بوجھ کر یا لاپراوہی میں) کمینے لوگوں کو اپنی قسمت، عزت،…

تصور ‘یونیورسل اخلاقیات’ کے خوفناک ابہامات ۔۔۔

خیر کا تعلق پروسیجر سے نہیں بلکہ شرع سے ھے عام طور پر اخلاقی اقدار کو ‘انسانی شے’ سمجھ کر انہیں ‘یونیورسل’ تصور سمجھ لیا جاتا ھے، مگر یہ صرف ایک فکری خلجان (کنفیوژن) ھے۔ اس تصور کے تحت خیر کے چند تصورات (مثلا سچ بولنے) کو ‘بنیادی انسانی اقدار’ فرض کرکے انہیں انسانیت کا…

جدید مسلمان! سیکولرازم کے داعیوں کی الجھن

ہمارے معاشرے کا مولوی…! یعنی ایسا شخص جو حقوق العباد کو نظر اندازکر کے حقوق اللہ پر زیادہ زور دیتا ہے! جس کا کل مطمح نظر مذہبی مظاہر اور رسومات ہیں! جو دین کے معاملے میں ذرا بھی اختلاف رائے برداشت نہیں کرتا۔ دین پر عمل کرنے کے معاملے میں رخصت کی اجازت نہیں دیتا۔!…

مولوی یا غریب کی جورو

کچھ لوگ مسلمان ھوتے ھیں مگر مسلمان ھو کر مولوی پر احسان کرتے ھیں، وہ چاھتے ھیں کہ مولوی ان کو مسلمان رکھنے کے لئے،ھمیشہ دوڑ دھوپ کرتا رھے،اور ان کی مسلمانی کی قوتِ باہ کو بڑھانے کے لئے سانڈھے کا تیل اور سلاجیت بھی فراھم کرتا رھے،، مسئلہ پوچھیں گے تو انداز کچھ ایسا…

مولوی

کہاں سے آتا ہے یہ مولوی ؟ کیا یہ آسمان سے اترتا ہے یا زمین سے اگتا ہے ؟ ہمارے سامنے کا دیکھا بھالا پروان چڑھا بچہ اچانک مولوی بن جاتا ہے۔ اسے تقدس کی چادر میں لپیٹ کر منبر پر بٹھا دیا جاتا ہے یا پھر ذلت بھرے نام، لعنت ملامت مولوی کا مقدر…

قصور وار کون

ہم یہ بات تسلیم کرتے ہیں کہ بہت سی خامیاں ان مسجد کے مولوی حضرات میں موجود ہے اور بہت سی جگہوں پر مسجد کا ممبر بجائے اصلاح کے تفرقہ اور فضول بحثوں میں استعمال ہورہا ہے۔ اس وجہ سے ہمارے بہت سے پڑھے لکھے لوگ (سب) علماء سے بیزار نظر آتے ہیں۔ میرے خیال…

مولوی قرآن بیچتا ہے اور ترقی کا دشمن ہے

سلامیات کے ایک پروفیسر صاحب سے ایک دوست کی تقریبِ نکاح میں ملاقات ہوگئی مولویوں پر بہت سخت ناراض تھے کہنے لگے مولوی قرآن پڑھا کر تنخواہ لیتاہے نماز پڑھا کر بھی تنخواہ لیتاہے لوگوں کو قرآن پر چلنے کی ترغیب دیتا ہے اور خود قرآنی آیات کی مخالفت کرتاہے قرآن کریم کی آیت میں…