کیاسیکولرازم لادینیت کانام ہے؟

کس معصومیت اور تجاہل عارفانہ سے سوال اٹھایا جاتا ہے کہ کیا سیکولرزم لادینیت کا نام ہے؟اور پھر سارا زور یہ ثابت کرنے میں لگا دیا جاتا ہے کہ سیکولرزم تو محض انسان دوستی اور اعلی اخلاقیات کا نام ہے اسے لادینیت نہیں کہا جا سکتا۔ پاکستانی معاشرے کی اپنی نفسیات ہیں۔مذہبی تعلیمات پر عمل…

اسلام جیسے دین کی موجودگی میں سیکولرازم کی ضرورت کیوں ؟

سیکولر حضرات اسلام کی مخالفت اور سیکولرازم ی حمایت میں منطق اور عقل دونوں کو پامال کرتے ہیں ، عوام کو یہ باور کراتے ہیں کہ ” سیکولرازم مذہب مخالف نہیں، وہ صرف ریاستی امور سے مذہب کو دور رکھنا چاہتا ہے”۔بظاہر یہ بیان ان لوگوں کو اپیل کرتا دکھائی دیتا ہے، جو نہ مذہب…