خیرخواہی کےنام پر حدیث کا انکار

منکرین حدیث نے پہلے دن سے حدیث وسنت کی تاریخیت ‘ حفاظت اور اس کی حجیت کو مشکوک بنانے کے لیے سینکڑوں عقلی اعتراضات اٹھائے ، کبھی کہا گیا رسول کریم صلى الله عليه وسلم کا ذمہ صرف قرآن پہنچانا تھا، اطاعت صرف قرآن کی واجب ہے، اس پر لاجواب ہوئے تو کہا گیا آنحضرت…

قرآن حدیث اور منکرین حدیث

حدیث قرآن کے بعد شریعت کا دوسرا بڑا ماخذ ہے،قرآن مجید الفاظ ہیں اور حدیث و سنت ان الفاظ کا معنی و تشریح۔قرآن کے مفہوم و مدعا اور اس کےا حکام کی جو تشریح اللہ تعالیٰ کی طرف سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو بتائی گئی تھی اس تشریح کو جاننے کا ذریعہ…

فہم حدیث میں مقام اورعرف کےدرست تصورکی اہمیت

معترضین کے خیال میں ایسی روایات جن میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے معاملات زن وشو کا ذکر ہے (جنہیں یہ اپنی خبیث اصطلاح میں نعوذباللہ جنسی روایات کا نام دیتے ہیں)آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی شان کے خلاف ہیں اسلئے ناقابل قبول ہیں اور انکا روایت کرنا امہات المومنین رضی اللہ…

حدیث:سورج بوقت طلوع شیطان کے دو سینگوں میں پھنسا ہوا ہوتا ہے۔

منکرین حدیث اس حدیث کا اپنی مرضی کا ترجمہ و تشریح کرتے اور پھر مذاق اڑاتے ہیں . ایک منکر حدیث کی کتاب سے اس حدیث کا ترجمہ و تشریح ملاحظہ کیجیے۔ ابن عمر رضی اللہ عنہ حضور سے روایت کرتے ہیں کہ سورج نکلتے اور ڈوبتے وقت نماز نہ پڑھا کرو اس لیے کہ سورج…

آفتاب کےزیرعرش سجدہ کرنےکی روایت- تحقیقی جائزہ

عرش کے نیچے سجدہ کرنے کے متعلق روایت کی سیاق و سباق اور سورت یس کی آیت اڑتیس کی روشنی میں تحقیق پیش ہے ۔ اس روایت کو مخالفین اسلام خصوصا عیسائی مشنریز نے اسلام پر حملے اور منکرین حدیث نے حدیث کے الہامی ہونے پر سوالیہ نشان لگانے کے لیے استعمال کیا ۔ اس…

حضورؐ کی ایک رات میں تمام بیویوں سےمباثرت کی حدیث

ایک منکر حدیث حدیث پیش کرتے ہیں : ”نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اپنی تمام بیویوں کے پاس ہررات میں دورہ فرمالیا کرتے تھے اور وہ تعداد میں ٩ تھیں۔” اس کے بعد لکھتے ہیں حضو ر صلی اللہ علیہ وسلم کو اُمت کی مصروفیات سے اتنی فرصت کہاں تھی اور وہ پاک ہستی…

حدیث اور حیض و روزے میں مباثرت

ایک منکر حدیث صاحب احادیث پیش کرتے ہیں : 1-جب حضور(ص) دوران حیض ہم سے اختلاط کرنا چاہتے تو ازار باندھنے کا حکم دیتے اور مباشرت کرتے”۔ فرمان حضرت عائشہ(ر)۔کتاب الحیض، بخاری۔ صفحہ 198۔ 2-حضور(ص) روزے میں ہمارے بوسے لیتے اور مباشرت کرتے۔” حضرت عائشہ (ر)۔ بخاری۔ کتاب الصوم۔ جلد اوّل۔ صفحہ 691 پھر فرماتے…

بعض احادیث میں عریاں مضامین کیوں ہیں؟

حدیث اور فحش نگاری کا الزام ایک صاحب نے ایسی کچھ احادیث نقل کیں اور اسکے بعد لکھا مذکورہ بالا احادیث میں جو مضامین بیان کیے گئے ہیں، ان کی روایت حضرت عائشہ صدیقہ اور حضرت ام سلمہ کی طرف منسوب ہیں۔ میں یہ باور کرنے کے لیے تیار نہیں ہوں کہ یہ دونوں ازواج…

‘شیطان کاکان میں پیشاب کرنا’ حدیث کادرست مفہوم

اس حدیث کو اگر محض سرسری نظر سے دیکھا جائے تو بہت ہی عجیب اور غیرسنجیدہ معلوم ہوتی ہے۔ خاص کر اس وقت جب ہم اسے انگریزی زبان میں دیکھتے یا پڑھتے ہیں تو کچھ لوگ اسے واہیات سمجھنے لگتے ہیں، اور کچھ کے نزدیک یہ محض ایک وہم یا خبط سے زیادہ کچھ نہیں…

پاکستان، ملاازم اور غلام احمد پرویز

. ہندوؤں سے برہمنیت اور عیسائیوں سے پاپائیت کا تصور لے کر ‘مذہبی پیشوائیت’ کے نام سے اسے مسلمانوں کی تاریخ کی ایک ‘مستقل اور ٹھوس حقیقت’ قرار دے ڈالنے کے بعد،اب پاکستان کی تاریخ کا بھی اسے حصہ بنا ڈالنے کی کوشش ‘مفکر قرآن’ نے بایں الفاظ کی ہے : ”اب حالت یہ ہے…

بخارکاجہنم سے تعلق اور حدیث

حضرت عبداللہ بن عمر سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، “بخار دوزخ کی لپٹ (حرارت، تپش) میں سے ہے، اسے پانی سے ٹھنڈا کرو۔” (صحیح البخاری، 3024) کچھ ملحدین و منکرین حدیث یہ اعتراض اٹھاتے ہیں کہ یہ حدیث عقل کے خلاف ہے ، بخار اور دوزخ کا آپس…

قرآن تفصیلا لکل شیء ہےاسکےبعدحدیث ضرورت ؟

اعتراض کے مختلف انداز : 1. قرآن ہی کافی ہے، حدیث کی کیا ضرورت ہے؟ 2. قرآن میں وحی کی پیروی کرنے کا تذکرہ ہے اور وحی صرف قرآن ہے! 3. قرآن میں کل شیء (ہر چیز) کی تفصیل اور وضاحت ہے لہٰذا حدیث کی کیا ضرورت ہے؟ 4. قرآن کی تفسیر کے لیے اگر…

محمدؐ خدا تو نہیں تھے کہ خدا کیطرح انکی پیروی کی جائے!

۔ اعتراض: “اسلام ایک خدائی دین ہے۔ یہ اپنی سند خدا سے اور صرف خدا ہی سے لیتا ہے۔ اگر یہ اسلام کا صحیح تصور ہے تو اس سے لازماً یہ نتیجہ نکلتا ہے کہ محمد رسول اللہ کے اقوال و افعال اور کردار کو خدا کی طرف سے آئی ہوئی وحی کی سی حیثیت…

حدیث کی پہلی دس مشہور کتابیں

متن حدیث ایک اجمالی تعارفِ متن عربی میں پشت Bone of contention کوکہتے ہیں۔ متون اس کی جمع ہے، پشت پر بدن کا جملہ وزن آتا ہے اور یہی حصہ اس کا پوری طرح متحمل ہوتا ہے، حدیث کے جملہ اُصول وفروع اور قواعد وکلیات بھی متن حدیث کے گرد ہی گھومتے ہیں، راویوں کی…

رسولؐ اور اسوہ رسولؐ کی ضرورت

۔ غور کرنے کی بات ہے کہ  آخر كيا وجہ ہے كہ اللہ تعالىٰ نے ہميشہ اپنى كتاب كے ساتھ رسول بهيجا ہے اور كبهى ايسا نہيں ہوا كہ تنہا كتاب بغير كسى رسول كے آئى ہو،حالانكہ اس كے برعكس يہ نہ صرف يہ كہ ممكن ہى ہے بلكہ عملى واقعہ بهى ہے كہ كوئى…

12