حضرت ابراھیم ؑ تورات اور قرآن

اک  تحریر میں مُلحد  نے یہ ثابت کرنے کی کوشش کی ہے کہ محمد الرسول اللہ (ﷺ) چونکہ عبرانی وسریانی سے ناواقف تھے، لہٰذا آپ (ﷺ) نے حضرت ابراہیم (علیہ السلام) کے متعلق یہ سارا واقعہ یہودِ مدینہ کی زُبانوں سے سُن کر اُس کو منظم عربی متن میں ڈھالا اور الہامی قرآن کا حصہ…

افسانہ شیطانی آیات/قصہ غرانیق-تحقیقی جائزہ

عیسائی  مشنریز اور ملحدین  کے  قصہ غرانیق  کی آڑ میں قائم کیے گئے مفروضوں سے بہت سے مسلمان کنفیوز ہوتے ہیں ۔ ذیل میں اس قصے کا تحقیقی جائزہ پیش ہے۔ اعتراض :  ایک ملحد لکھتا ہے  تاریخ طبری میں ہے :  رسول اللہ قریش کی اسلام سے بے رغبتی پر انتہائی افسردہ وغمگین تھے،…

حضرت ابنِ عمرؓ اور قرآن کا کثیر حصہ ضائع ہوجانے کا جھوٹ

اسلام اور اسکے ماخذ کے بارے میں جھوٹ گھڑنا ملحدین اور عیسائی مشنریز کا پسندیدہ مشغلہ رہا ہے ۔ان کی غلطیوں اور غلط بیانیوں کا سالوں سے ہر فورم سے جواب دیا جا رہا ہے لیکن پھر بھی وہ اسی ٹیکنیک اور تراکیب کا استعمال جاری رکھے ہوئے ہیں ؟ انکے تعلیمی اسناد وغیرہ تو…

دنیا میں ظلم/قحط/بھوک اور ملحدین کے مغالطے

گزشتہ تحاریر سے یہ واضح ہے کہ وسائل کی غیر منصفانہ تقسیم ، بهوک، افلاس،قتل وغارت گری، دہشت گردی، عدم تحفظ کا احساس، اخلاقی دیوالیہ پن، کرپشن اور دیگر معاشرتی و اخلاقی برائیاں انسانی معاشرے کے لیے انسانی تحفہ ہی ہیں،ملحدوں کی ڈهٹائی ملاحظہ فرمائیں کہ کمال ہوشیاری سے ان تمام افعال کا ذمہ دار…