ماڈرنسٹ مفکرین سے کون متاثر ھوتا ھے؟

ایک روح پرور تبدیلی ایک دور تھا جب مغربی علمیت سے مرعوبیت کے زیر اثر ہمارے یہاں مسلم ماڈرنزم نے جنم لیا۔ اس فکر نے دعوی کیا کہ آج تک کوئ اسلام کو درست سمجھا ہی نہیں، اصل اسلام وہ ہے جو مغرب برت رہا ہے۔ انہوں نے ‘اسلام کی مغرب کاری’ کا بیڑا اٹھایا۔…

میں کون ہوں ؟!

؟میں کون ھوں’ کے سوال کا جواب دینا ناگزیر ھے۔ کوئ چاھے یا نہ چاھے، اسے پسند ھو یا نا پسند، خاموش رھے یا چلا کر بولے ہر حال میں اس سوال کا جواب لازما دے کر رھے گا۔ اب اسکا ایک جواب وہ ھے جو انبیائے کرام نے تسلسل کے ساتھ بتایا (اور اس…

مسلمانوں کی تاریخ اور تلوار

بہت  سے لوگ تلوار کے زور سے قطعات اراضی کے فاتح بنے، بہت سی بادشاہتیں اور آمریتیں جبر کے زور سے قائم ہوتی رہتی ہیں، اور کشاکش مفاد کے لئے بے شمار فیصلے جنگ کے میدانوں میں طے پاتے رہے ہیں، لیکن دنیا کی کوئی بھی انقلابی تحریک ہو اسے اپنی قسمت کا فیصلہ ہمیشہ رائے…

اگر مسجد کا مولوی ٹھیک نہیں ہے تو ذمہ دار کون ہے ؟

بدقسمتی سے جس مولوی کو ہم معاشرتی مسائل کا ذمہ دار ٹھہراتے ہیں وہ ہماری مرضی سے ہی ہماری مسجد کا امام اور خطیب بنا بیٹھا ہوتا ہے اور ہم ہی لوگ اسے تنخواہ بھی دے رہے ہوتے ہیں ۔ ہم لوگ خود (جان بوجھ کر یا لاپراوہی میں) کمینے لوگوں کو اپنی قسمت، عزت،…

جدید مسلمان! سیکولرازم کے داعیوں کی الجھن

ہمارے معاشرے کا مولوی…! یعنی ایسا شخص جو حقوق العباد کو نظر اندازکر کے حقوق اللہ پر زیادہ زور دیتا ہے! جس کا کل مطمح نظر مذہبی مظاہر اور رسومات ہیں! جو دین کے معاملے میں ذرا بھی اختلاف رائے برداشت نہیں کرتا۔ دین پر عمل کرنے کے معاملے میں رخصت کی اجازت نہیں دیتا۔!…

مولوی

کہاں سے آتا ہے یہ مولوی ؟ کیا یہ آسمان سے اترتا ہے یا زمین سے اگتا ہے ؟ ہمارے سامنے کا دیکھا بھالا پروان چڑھا بچہ اچانک مولوی بن جاتا ہے۔ اسے تقدس کی چادر میں لپیٹ کر منبر پر بٹھا دیا جاتا ہے یا پھر ذلت بھرے نام، لعنت ملامت مولوی کا مقدر…

قصور وار کون

ہم یہ بات تسلیم کرتے ہیں کہ بہت سی خامیاں ان مسجد کے مولوی حضرات میں موجود ہے اور بہت سی جگہوں پر مسجد کا ممبر بجائے اصلاح کے تفرقہ اور فضول بحثوں میں استعمال ہورہا ہے۔ اس وجہ سے ہمارے بہت سے پڑھے لکھے لوگ (سب) علماء سے بیزار نظر آتے ہیں۔ میرے خیال…

مولوی قرآن بیچتا ہے اور ترقی کا دشمن ہے

سلامیات کے ایک پروفیسر صاحب سے ایک دوست کی تقریبِ نکاح میں ملاقات ہوگئی مولویوں پر بہت سخت ناراض تھے کہنے لگے مولوی قرآن پڑھا کر تنخواہ لیتاہے نماز پڑھا کر بھی تنخواہ لیتاہے لوگوں کو قرآن پر چلنے کی ترغیب دیتا ہے اور خود قرآنی آیات کی مخالفت کرتاہے قرآن کریم کی آیت میں…