اشکال آیت:اللہ جسے چاہتا ہے ہدایت دیتا/گمراہ کرتا ہے !

ہدایت کا مطلب ہدایت کا مطلب ہوتا ہے رہنمائی، رہبری، راہ دکھانا، سیدھا راستہ، بتانا۔ قرآن مجید ہدایت کو تین درجات میں تقسیم کرتا ہے اور مخصوص قسم کی ہدایت کو مخصوص درجہ(Level) کے لیے مقرر کیا گیا ہے۔ پہلے درجہ کی ہدایت عالمگیری ہے اور یہ ہر شہ کے لیے ہے۔ ارشاد ربانی ہے:…

تقدیر کے متعلق ایک مشہور اشکال کا جواب

جواب:۔اسکا ایک سادہ ترین جواب یہ ہے کہ ان ایات میں خدا کی قدرت طاقت کا بیان ہے نہ کہ سنت و قانون کا..!! یعنی وہ چاہے تو کوئی اسکے ارادے کو کوئی پلٹ نہیں سکتا۔ اسے سورہ بقرہ میں بیان کردہ بات سے سمجھا جا سکتا ہے.جہاں کہا گیا کہ ماھم بضارین بہ من…