فلسفیانہ طریق استدلال اور مذہب

ایک مشہور دعوی: “مذہب کے جو دعوے ہیں ان کی بنیاد کسی دلیل پر قائم نہیں ہے مذہب خالص اعتقادی چیز ہے۔ مذہب کی صداقتوں کو اس طور پر خارج میں (demonstrate) نہیں کیا جاسکتا ۔ اس لئے مذہب صرف ایک دعویٰ یا عقیدہ ہے۔ اس سے زیادہ اس کی کوئی حیثیت حاصل نہیں ہے۔”…

الحاد کے پھیلنے کی وجوہات

بہت سے لوگ سوال کرتے ہیں کہ اسلام دین برحق ہے اور اس میں ہر چیز عقلی اور فطری تقاضوں کے عین مطابق ہے۔ تو پھر کیا وجہ ہے کہ الحاد ابھی بھی پھیل رہا ہے۔ الحاد سے مراد خدا کی ذات سے انکار ہے۔ اس کا روحانی زندگی کی موت کے ساتھ بہت گہرا…

مولانا دریابادی کے سفر دہریت کی داستان

۔ پیدائش مذہبی گھرانے میں ہوئی ، ماں اور بڑی بہن تہجد گزار، والد صوم صلاۃ کے پابند،  دادا مفتی  اورنانا ایک مشہور عالم ، گھر میں   دینی تربیت  کا  ماحول تھااس کے علاوہ ایک مولوی صاحب بھی  پڑھانے آتے ، بارہ تیرہ سال کی عمر میں تو گویا پورے ملا بن گئے تھے،…

ملحدین اور اندھی تقلید

  کیا اسی کو اندھا عقیدہ نہیں کہتے ہیں؟ یعنی کسی دوسرے کی بات کو بلا کسی تحقیق کے مان لینا، اور اگر وقت پڑے تو اسے ثابت تک نہ کر پانا۔۔۔؟؟ اگر یہی کام ایک مذہبی ذہن کرے تو دنیا لعن طعن کرے لیکن ایک ملحد کرے تو وہ عقل مند، محقق اور سائنس…

فتاوی ٹی ویہ ۔۔۔

  فتوی صرف مجھ سے پوچھ رے، فتوی لے لو، فتوی لے لو، رنگ برنگے، نیلے پیلے، اودھے اودھے سرخ سنہرے فتوے۔ تازہ بہ تازہ ماڈرن دور سے مطابقت رکھتے فتوے، آئی ایس او 2001 اپرؤوڈ فتوے، میڈ ان کینڈا فتوے، ملائشیا سنگار پور سے امپورٹڈ فتوے۔ ہمارے پاس مشہور و معروف حکومت پاکستان سے…