حدیث اورمستشرقین-چند بڑے اعتراضات کا جائزہ

1۔ذخیرہ احادیث میں موضوع روایات کی موجودگی : احادیث کی کتابوں میں بعض موضوع روایات کے پائے جانے کی وجہ سے دوسری احادیث کی حیثیت مشکوک ہے ۔ چنانچہ آرتھر جیفری (Arthur Jeffery)اپنی کتاب “Islam, Muhammad and his religion”میں لکھتاہے : “”تاہم پیغمبر(ﷺ)کے انتقال کے بعد، ان کے پیروکاروں کی بڑھتی ہوئی جماعت نے محسوس…

حدیث اور مستشرقین (Orientilist)

حضوراکرمﷺ کی حدیث (سنت )کو قرآن کریم کے بعد اسلامی قانون کا دوسرا اہم تر ین ماخذ تسلیم کیا گیا ہے ۔سنت کا یہ مقام صدیوں سے مسلم اور غیر متنازعہ رہا ہے اگرچہ فقہی آراء کے بارے میں مسلمانوں میں مختلف نقطہ نظر رہے ہیں لیکن قرآن حکیم اور اور سنت نبوی ﷺ کی…

مستشرقین اتنی نفرت اور انتہاپسندی کا شکار کیوں ہوئے؟

۔کیا وجہ ہے کہ مستشرقین یہودونصاری اسلام سے اتنی نفرت اور انتہاپسندی کا شکار ہوئے؟ کیا حضورﷺ یا خلفائے راشدین نے انکے ساتھ ظلم کا معاملہ کیا ؟ کہیں اس کے پیچھے یہ وجہ تو نہیں کہ انہیں لوٹا گیا، انکے ساتھ ظلم کیا گیا؟ بہت سی وجوہات اس سلسلے کی ابتدائی تحریر میں پیش…

مستشرقین کا فن سیرت نگاری

مستشرقین اور سیرت: آج تک جتنی کتابیں حضرت محمد ﷺ کی سیرت پر لکھی گئی ہیں اتنی غالباً دنیا کے کسی بھی دوسرے انسان کی سیرت پر نہیں لکھی گئیں۔ ان سیرت نگاروں میں بلاشبہ اکثریت اُن عقیدت مندوں ہی کی ہے جو آپ ﷺ کے دامنِ رسالت سے وابستہ ہیں، لیکن ایک بہت بڑی…

مستشرقین دیانت داری سے کام کیوں نہیں لے سکتے ؟!

گزشتہ تحریر میں مذکور مستشرقین کا انداز بارہویں صدی عیسوی میں اختیار کیا گیا اور بعد کے مصنفین اسی راستہ پر چلتے رہے۔لیکن اب حالات کافی حد تک بدل چکے ہیں۔ اِسلام اب ایک سیاسی خطرہ نہیں رہا، آج اسلامی فتوحات کا سیلاب ہے نہ یورپ کی سرحدوں پر مسلمانوں کی یورش۔ اہلِ یورپ نے…

مستشرقین کی تحقیقات کے ادوار

مستشرقین یورپ کی اسلامی تحقیقات کو ہم سہولتِ مطالعہ کے لیے چار ادوار میں تقسیم کرتے ہیں: 1۔ پہلا دور ابتدائے تاریخ اسلامی یعنی ساتویں صدی مسیحی یا گر یگوری سے لے کر پندرہویں صدی مسیحی یعنی بیداری یورپ تک۔ 2۔ دوسرا دور پندرہویں صدی کی ابتداء سے اٹھارہویں صدی کے اختتام تک۔ 3۔ تیسرا…

اسلام اور پیغمبر اسلام-مستشرقین کے اعترافات

تمام تر دشمنی ، بغض کے باوجود اسلام کے ان احکام اور عادلانہ و فراخدلانہ اقدامات کو دیکھ کر مستشرقین اسلامی رواداری کے اعتراف پر مجبور ہوئے ۔ چنانچہ فرانسیسی مستشرق موسیوسیڈلیٹ (M.Sedillet) ”خلاصہٴ تاریخ عرب“ میں لکھتا ہے: ”جولوگ اسلام کو وحشیانہ مذہب کہتے ہیں ان کے ضمیر کے تاریک ہونے کی واضح دلیل…

اسلام کی فطرت میں قدرت نے لچک دی ہے۔!!

اہلِ مغرب نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر جو اعتراضات کیے ہیں، اس سے دنیا کا ہرسنجیدہ آدمی واقف ہے ۔ اس کی اصلیت بھی بڑی حد تک اس پر آشکارا ہوچکی ہے۔کارلائل نے بھی کہا تھا کہ مغربی تعصب نے نبی کو ایک مکروہ صفت انسان بنانے کی جو جنگ چھیڑ رکھی…

مستشرقین کی اسلام پر فکری یلغار

یہود و نصاریٰ نے جب دیکھ لیا کہ صلیبی جنگوں جیسی بڑی تخریبی کارروائیوں کے باوجود مسلم اقوام میں کبھی تذبذب، اضطراب اور جذبہ شکستگی کا احساس تک نہ پیدا ہوا بلکہ انہوں نے ہر میدان میں ثابت قدمی کا ثبوت پیش کیا، اور اسلامی قوت ناقابلِ تسخیر سمجھی جانے لگی ہے. اور اسلام نے…