اشکال آیت:اللہ جسے چاہتا ہے ہدایت دیتا/گمراہ کرتا ہے !

ہدایت کا مطلب ہدایت کا مطلب ہوتا ہے رہنمائی، رہبری، راہ دکھانا، سیدھا راستہ، بتانا۔ قرآن مجید ہدایت کو تین درجات میں تقسیم کرتا ہے اور مخصوص قسم کی ہدایت کو مخصوص درجہ(Level) کے لیے مقرر کیا گیا ہے۔ پہلے درجہ کی ہدایت عالمگیری ہے اور یہ ہر شہ کے لیے ہے۔ ارشاد ربانی ہے:…

آخرت – عقلی دلائل کی ضرورت ۔۔

خدا اور آخرت کا معاملہ بظاہرغیبی دنیا (unseen world( سے تعلق رکهتا ہے- مگر حقیقت یہ ہے کہ وه فطرت انسانی کا ایک لازمی حصہ ہے- انسان کی فطرت خدا اور آخرت کے معاملہ کو ایک معلوم صداقت کے طور پر جان لیتی ہے۔اصل یہ ہے کہ خدا کی معرفت کے دو درجے ہیں- ایک…

جب اللہ کو ہرچیزکاعلم تھا تو پھر ایسے لوگوں کو پیدا کیوں کیا جو جہنم میں جائیں گے ؟

    شبہ نمبر 7: جب آپ کے بقول خدا کو ماضی، حال و مستقبل سے متعلق ہر چیز کا علم ہے، تو پھر خدا کو صرف ان لوگوں کو پیدا کرنا چاہیے تھا جو کسی نہ کسی درجہ میں کامیاب ہوجاتے اور آگ سے محفوظ رہتے۔ جب اللہ کو پتہ تھا کہ فلاں فلاں…