کیاظن دین بن سکتاہے؟دیتےہیں دھوکہ یہ بازیگرکھلا

لفظ”ظن” کی لغوی بحث: اس لغوی بحث میں ہم اپنی طرف سے کچھ نہیں لکھنا چاہتے بلکہ مفردات امام راغب سے اس کی تفصیل نقل کیے دیتے ہیں، جسے”طلوح اسلام” نے بھی لغات القرآن کے مقدمہ مین ایک مستند لغت کی حیثیت سے تسلیم کیا ہے اور اس سے کافی حد تک استفادہ بھی کیا…

اعتراض : قرآن يقينى اور حدیث ظنی ہے اور ظن دین نہیں ہوسکتا

اشکال : قرآن يقينى اور حدیث ظنی ہے اور ظن دین نہیں ہوسکتا ذخیرہ کتب احادیث کو بے کار ثابت کرنے کے لیے” طلوع اسلام” نے جس موضوع پر سب سے زیادہ زور دیا ہے، وہ ظن اور یقین کی بحث ہے”طلوع اسلام” نے اپنے دعویٰ کو یوں دہرایا ہے:”دین کے متعلق ایک چیز سے…

خیرخواہی کے نام پر انکار حدیث- متفرق روایات

۔ ملحدین جس انداز میں قرآن کے بارے میں غلط فہمیاں گھڑتے ہیں منکرین حدیث اسی انداز میں حدیث کے بارے پروپیگنڈے کرتے اور غلط فہمیاں گھڑتے ہیں ۔ دونوں کا اس معاملے میں ذہنی پیٹرن ایک جیسا ہے اور دونوں غیر جانبدار تحقیق کے دعویدار بھی ہیں۔ منکرین حدیث کی بائبل دو کتابیں ہیں…

حدیث اوران گنت راویوں پرایمان لانے کا اعتراض

اعتراض: قرآن پر ایمان لانے کے لئے رسولؐ کی رسالت پر ایمان لانا ضروری ہے۔ پس اسی طرح روایتوں کو حدیث ِرسولؐ ماننے کے لئے تمام راویوں پر ایمان لانا ضروری ہوگا۔ تو کیا ہمیں اللہ اور رسولؐ کی طرف سے اَن گنت راویوں پر ایمان لانے کی تکلیف دی گئی ہے؟ تبصرہ: 1. میں…

کیااللہ کادین صحیح اورضعیف ہوسکتاہے؟

یہ وہ اعتراض ہے جو اکثر منکرین حدیث کی زبانوں پر ہے۔ ان کا کہنا یہ ہے کہ اگر قرآن کی طرح حدیث بھی اللہ کا دین ہے تو اس میں صحیح اور ضعیف کا اختلاف کیوں ہے؟ ہم پہلے بھی عرض کر چکے ہیں کہ حدیث کی طرح قرآن مجید میں بھی متواتر اور…

کیا احادیث بھی قرآن کی طرح شک سے پاک ہیں؟

اعتراض: “قرآن کے متعلق تو اللہ تعالیٰ نے شروع میں ہی یہ کہہ دیا کہ” ذلک الکتٰب لا ریب فیہ” کہ اس کتاب میں شک و شبہ کی گنجائش نہیں اور وحی کے دوسرے حصے کی کیفیت یہ ہے کہ اس میں اس شک کی گنجائش موجود ہے کہ جس قول یا فعل کو حضورؐ…

قرآن پاک میں تمام انبیاء کا ذکر کیوں نہیں ؟

.  قرآن نے اگرچہ یہاں تور دیگر مقامات میں چند خاص دعوتوں اور قوموں کا ہی ذکر کیا ہے لیکن اس کا دعوی عام ہے اور اسی پر استدلال مبنی ہے۔اس نے جا بجا یہ بات واضح کر دی ہے کہ ہدایت وحی کا  ظہور جمیعت بشری کا عالمگیر واقعہ ہے ،اور کوئی قوم نہیں…

کیاذخیرہ احادیث کی حیثیت محض تاریخ کی سی ہے؟

ایک فیس بکی’ مفکر’ المعروف قاری صاحب لکھتے ہیں: “حدیث کے سارے مجموعے تاریخ اسلام سے زیادہ کوئی اہمیت نہیں رکھتے،، امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ کی 95٪ انہی راویوں کی روایات 12 جلدوں میں تاریخِ بخاری کہلاتی ھیں جبکہ 13 ویں جلد صحیح بخاری کہلاتی ہے- ہیں سب تاریخ تاریخِ اسلام اور شخصیات کی…

دورِ نبوی ؐ میں کتابت حدیث

حجیت حدیث کے ناقابل تردید دلائل سے لاجواب ہو کر اس کے مخالفین عموماً شک و شبہے کی ایک اور دلیل میں پناہ ڈھونڈنے لگتے ہیں اور سنت کو تاریخی اعتبار سے مشکوک اور غیر مستند ٹھہرانے کی کوشش کی جاتی ہے۔یہ کہا جاتا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کی سنت…

خلفائےراشدین ؓ اور کتابت حدیث

حضرت ابوبکر الصدیق ؓ : حضرت ابوبکر الصدیق رض نے احادیث کا ایک مجموعہ یعنی صحیفہ مرتب کیا تھا، جس میں پانچ سو احادیث تھیں..اگرچہ یہ مجموعہ آپ نے ایک روایت کے مطابق جلا دیا تھا، غایت احتیاط کی وجہ سے.اور اس کی وجہ بھی خود بیان کی تھی فرمایا، مجھے یہ ڈر ہوا کہ…

اکابرصحابہؓ اور کتابت حدیث

مستند روایات سے پتا چلتا ہے کہ آنحضرت ؐ نے صحابہ کرام رضوان اللہ کو نہ صرف یہ کہ احادیث کتابت کی اجازت دی تھی بلکہ انہیں اس کی ترغیب بھی دلائی تھی۔ اس ہدایت کی روشنی میں صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین احادیث تحریر کرنے کے عادی تھے اور کئی صحابہ رضوان اللہ…

پہلی اوردوسری صدی ہجری میں کتابت حدیث

صحابہ کرام کے بعد کے ادوار میں تاریخ تدوین حدیث وسیع تر اور تفصیل طلب ہو جاتی ہے۔ احادیث کی روایت سے متعلق ہر صحابی کے کثیر شاگرد ہوئے ہیں جنہوں نے اپنی سنی ہوئی احادیث قلم بند اور مدون کی ہیں۔ صحابہ کرام کے ان شاگردوں کو تابعین کہا جاتا ہے۔تابعین کی تدوین حدیث…

احادیث کی کتابوں کےپرانےذخائرکہاں چلےگئے؟

دوسری صدی ہجری کی کتابیں جو آج بھی مطبوعہ شکل میں دستیاب ہیں۔ ۱ ۔ الموطا ۔ امام مالک رحمہ اللہ ۲ ۔ کتاب الاثار ۔ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ ۳ ۔ مصنف ۔ عبد الرزاق (یہ کتاب گیارہ ضخیم جلدوں میں طبع ہوئی ہے) ۴ ۔ الہدۃ ۔ محمد بن اسحاق رحمہ اللہ…

کیاخلفائےراشدین نےسنت کی پیروی نہیں کی؟

اعتراض: “حضرات خلفائے کرام اچھی طرح سمجھتے تھے کہ وحی الکتاب کے اندر محفوظ ہے اور اس کے بعد حضور ﷺ جو کچھ کرتے تھے، باہمی مشاورت سے کرتے تھے۔ اس لیے حضور ﷺ کی وفات کے بعد نظام میں کوئی تبدیلی واقع نہیں ہوئی۔ سلطنت کی وسعت کے ساتھ تقاضے بڑھتے گئے اس لیے…

کیاحضرت عمرنے حضورؐکےفیصلوں کوبدلا؟

اعتراض : آپ نے سوال کیا کہ میں کوئی مثال پیش کروں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کے زمانے کے کسی فیصلے کو خلفائے راشدین نے بدلا ہو۔ اس سے تو آپ بھی انکار نہیں کریں گے کہ نبی ا کرم کے زمانے میں ایک مجلس میں دی ہوئی تین طلاقوں کو…