مسلم دنیا میں انکار حدیث کے جدید فتنے کی ابتداء

مستشرقین نے اہل اسلام کو اپنے دین سے متعلق شکوک شبہات میں مبتلا کرنے، تجدد و مغربیت اختیار کرنے اور عہد نوکے تقاضوں کی دہائی دے کر اسلام کو جدید مغربی نقطہ نظر سے ہم آہنگ کرنے پر مائل کرنے کی جو کوشش کیں اور ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت قرآن کریم اور احادیث…

انکارحدیث کےبعدبھی منکرین حدیث میں فرقے کیوں؟

منکرین حدیث کا ماخذ دین پر بنیادی اعتراض یہ ہے کہ سنت و حدیث کو حجت ماننے کے باعث عالم اسلام میں متعدد فرقے رونما ہوئے۔ اگر امت صرف قرآن کو حجت تسلیم کرتی تو امت اس انتشار، تفرقے تقسیم سے محفوظ رہتی جس کا واحد سبب حدیث کو ماخذ قانون تسلیم کرنا ہے۔ اس…

ہندوستان میں انکار حدیث کی تحریک کی ابتداء

،برصغیر کے مسلمانوں پر مغربی اقوام کے سیاسی نظریاتی تسلط کے بعد مسلمانوں کا ایک ایسا طبقہ وجود میں آیا جو مغربی افکار سے بے حد مرعوب تھا، وہ سمجھتا تھا کہ دنیا میں ترقی بغیر تقلید مغرب کے حاصل نہیں ہوسکتی؛ لیکن اسلام کے بہت سے احکام اس کے راستہ میں رکاوٹ بنے ہوئے…

انکارِحدیث کے اسباب اور وجوہات

صاحبانِ فکر ونظر کے لئے اس امر کا مطالعہ بھی دلچسپی سے خالی نہ ہوگا کہ اس جدید انکار حدیث کی وجوہات کیا تھیں، برصغیر میں اس فتنے کے اُٹھنے کے اسباب داخلی بھی تھے اور خارجی بھی۔ جن کی تفصیل درج ذیل ہے ۔ 1۔ مستشرقین کی خوشہ چینی: مستشرقین نے مسلمانوں کے بنیادی…

پرویزصاحب کی قرآنی فکر1/2

میرے افکار میں کوئی تضاد نہیں: پرویز صاحب کا دعوی ’’ میں نے جو کچھ ۱۹۳۸ء میں کہا تھا، ۱۹۸۰ء میں بھی وہی کچھ کہتا ہوں کیونکہ یہ قرآنی حقائق پر مبنی ہے اور قرآنی حقائق ابدی اور غیر متبدل ہیں۔۔۔ قرآن کو حجت اورسند ماننے والے کے لیے یہ ناممکن ہے کہ وہ آج…

غلام احمد پرویز اور قرآن میں اختلاف

پرویز صاحب کا قرآن کے متعلق مقدمہ : قرآن کے ذریعے اختلاف پیدا ہونا ممکن نہیں: 1۔”قرآن کریم اپنے منجانب اللہ ہونے کی ایک دلیل یہ دیتا ہے کہ اس میں کوئی اختلافی بات نہیں۔ قرآن کے اس دعویٰ کے بعد یہ تسلیم کرنا کہ یہ مختلف فرقوں کو ایسے قوانین دیتا ہے جو ایک…

پرویزصاحب کی قرآنی فکر 2/2

11۔اشتراکیت اور قرآن کی تشریحات ایک زمانہ تھا، جب پرویز صاحب ابھی کارل مارکس کی ترتیب دی ہوئی معاشی فکر، سوشلزم یا کمیونزم کے اسیر ِزلف نہیں ہوئے تھے۔ وہ اگر قرآن پر غور بھی کرتے تھے تو ان کی آنکھوں پر بہرحال اشتراکیت کی عینک نہیں تھی۔ اس لئے وہ قرآنی آیات کا ترجمہ…

پرویز صاحب کی قرآنی فکر – خلاصہ

گذشتہ بحث (پرویزصاحب کی قرآنی فکر1،2) سے یہ واضح ہے کہ پرویز صاحب مختلف اوقات میں قرآن کی کتنی مختلف اور متضاد تعبیریں پیش کرتے رہے ۔ اس پر خود ‘مفکر ِقرآن’ کا یہ نادر شاہی مطالبہ بھی ملاحظہ فرمائیے کہ: ”جہاں تک عہد ِرسالت اور خلافت ِراشدہ کے دور کا تعلق ہے، ہمیں چاہئے…

امثالِ حدیث

آنحضرتﷺ نے الہٰی ہدایت کے مختلف پہلوؤں کو کبھی مثالوں سے بھی واضح فرمایا،مثال سے بات ذہن میں پوری طرح جم جاتی ہے اورآسان ہو جاتی ہے، مثال اور ممثل لہ میں ہر جہت سے مطابقت نہیں ہوتی، جس غرض سے مثال دی جائے صرف اس جہت سے مطابقت کافی سمجھی جاتی ہے،اللہ تعالی نے…

حدیث اور اسلوب نبوی کی انفرادیت

۔ حدیث سے متعلق یہ جاننا بھی ضروری ہے کہ آنحضرتﷺ کا اسلوب بیان کیا تھا، قرآن کریم کی روشنی میں ہم کہہ سکتے ہیں کہ آپ کا انداز بیان حکیمانہ اورلہجہ سخن بہت نرم تھا، قرآن کریم میں ہے کہ آپ قرآن کریم سنانے اورصحابہ کی تربیت کرنے کے ساتھ ساتھ معلم حکمت بھی…

روایت بالمعنی کی حقیقت اور اسکا پس منظر

مستشرقین، ملحدین اور خود مسلمانوں میں سے جدید تہذیب سے متاثر معدودے چند حضرات حدیثِ نبوی کویہ کہہ کر بھی شک کے دائرہ میں لانے کی کوشش کی ہے کہ راویانِ حدیث نے احادیثِ نبویہ کواپنے الفاظ میں بیان کیا؛ پھربعد والوں نے اسی طرح اپنے الفاظ میں اس طرح نقل درنقل ہوتے ہوئے الفاظِ…

حدیث اور تاریخ میں فرق

کسی زمانہ کے حالات جب قلمبند کیے جاتے ہیں تو یہ طریقہ اختیار کیا جاتا ہے کہ ہر قسم کی بازاری افواہیں قلمبند کرلی جاتیں ہیں۔ جن کے راویوں کا نام ونشان تک معلوم نہیں ہوتا۔ ان افواہوں سے وہ واقعات انتخاب کرلیے جاتے ہیں جو قرائن وقیاسات کے مطابق ہوتے ہیں۔ تھوڑے زمانہ بعد(یعنی…

حدیث اور مسلکی انتشار/فرقہ واریت کا اعتراض

منکرین حدیث کی طرف سے عموما یہ اعتراض کیا جاتا ہے کہ حدیث ہی فرقوں / مسالک/مذہبی انتشار کے وجود کی ذمہ دار ہے۔ اس اعتراض کے جواب میں ہم انتہائ اختصارکے ساتھ ان چند اہم پوائنٹس پر بات کریں گے : آئمہ اربعہ کے درمیان اختلاف کی نوعیت کیا ہے؟ کیا آئمہ مجتہدین کا…

اصولِ حدیث اور صحابہ-ایک اعتراض کا جواب

ایک ملحد نے اصول حدیث کے رد میں ایک تحریر لکھی جسکا خلاصہ یہ ہے کہ “کسی خبر یا روایت کی تحقیق کیوں کی جائے اس کے لئے مسلمان علماء قرآن کی ایک آیت سے استدلال کرتے ہیں جو کچھ یوں ہے:”اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمھارے پاس کوئی خبر لے کر آئے تو…

نظام ربوبیت اورقرآنی انقلاب- کتنی حقیقت کتنافسانہ

پرویز صاحب کی کتاب سے ایک اقتباس ملاحظہ فرمائیے آٹھ مختلف سورتوں کی آیات کو کس طرح بھونڈے طریقے سے جوڑ کر قیامت کے مناظر سے ’’نظام ربوبیت کے یوم انقلاب‘‘ کو برآمد کررہے ہیں : ’’جس انقلابِ عظیم کے متعلق تمہیں کہا جا رہا ہے وہ آکر رہے گا [۲۲:۲۰۱] اس وقت یہ تمام…