صحاح ستہ اور عجمی/ایرانی سازش کا افسانہ

منکرین حدیث کے گرگانِ باراں دیدہ اپنے سردو گرم چشیدہ یہودی صلیبی مستشرق اساتذہ کی تقلید میں یہ الزام لگاتے آرہے ہیں کہ احادیث کا ذخیرہ درحقیقت ایرانیوں کی سازش اور قصہ گویوں، واعظوں اور داستان سراؤں کی من گھڑت حکایات کا مجموعہ ہے۔ ایک صاحب لکھتے ہیں : ’’وفاتِ نبوی کے سینکڑوں برس بعد…

موضوع اور من گھڑت روایات حدیث

مستشرقین اور منکرین حدیث کہتے ہیں کہ حدیث قابل اعتبار نہیں ہیں کیونکہ بہت سے لوگوں نے حدیثیں گھڑ بھی لی تھیں، حالانکہ حدیثوں کا گھڑا جانا خود اِس بات کا سب سے بڑا ثبوت ہے کہ آغازِ اسلام میں بھی پُوری امّت رسول اللہ ﷺ کے اقوال و اعمال کو قانون کا درجہ دیتی…

حدیث کی اقسام

حدیث وہ آسمانی روشنی Divine guidance ہے جوحضوراکرمﷺ کے قلب مبارک میں بنی نوعِ انسان کی ہدایت کے لیے ودیعت کی گئی، اس کا مصدر ذات الہٰی تھی، آنحضرتﷺ نے اسے اپنے الفاظWords اپنے عمل Actions یااپنی تائید Confirmation سے آگے پھیلایا۔ آنحضرتﷺ نے اپنی زبانِ مبارک سے حدیث کی کسی طرح تقسیم نہیں کی؛…

صحاح ستہ کےبعد کے متداول مجموعے

صحاحِ ستہ کے بعد اسکے قریبی زمانے کی جن کتابوں کوزیادہ شہرت حاصل ہوئی اور وہ علماء کودستیاب ہیں، یہ ہیں: (۱)شرح معانی الآثار امام طحاویؒ (۳۲۱ھ) اپنے طرز کی نہایت عجیب کتاب ہے، کتبِ حدیث میں اس کی مثل نہیں، درسی کتاب ہے مدارس میں دورۂ حدیث میں پڑھائی جاتی ہے، علامہ عینی جیسے…

صحاح ستہ کے مؤلفین کی اغراضِ تالیف

صحیحین، سنن اور دیگرمفصل کتب حدیث مختلف اصولوں کے پیش نظرمختلف مقاصد کے لئے مرتب کیئے گئے, بعض کی ترتیب میں صرف سند کی مضبوطی کا اہتمام کیا گیا تو سخت شرائط کے التزام کی وجہ سے متن کامل نہ ہوئے ۔صحیح بخاری کو اصح الکتب سند کے اسی عالی معیار کی وجہ سے کہا…

صحاح ستہ کا دور تدوین و تالیف

صحاح ستہ اور اسکے مولفین حدیث کی چھ کتابیں انتہائی معتمد سمجھی گئی ہیں، انہیں صحاحِ ستہ کہتے ہیں ان میں پہلی دوکتابیں توکل کی کل صحیحین ہیں اور دوسری چار کتابیں سنن کہلاتی ہیں، یہ سنن اربعہ بیشتر صحیح روایات پر مشتمل ہیں، فن حدیث میں یہ چھ کتابیں انتہائی لائقِ اعتماد سمجھی جاتی…

غلام احمد پرویز صاحب کے ‘نظام ربوبیت’ کی قرآنی بنیادوں کا جائزہ [2]

 غلام احمد پرویز صاحب کے نظام ربوبیت کی قرآنی بنیادوں کا جائزہ –قسط اول قرآن کے جعلی پرمٹ پر نام نہاد”نظامِ ربُوبیّت”کامنزل بمنزل نفاذ پرویزصاحب،زندگی بھر،جہاں اشتراکیت کو”نظامِ ربوبیت”کے نام سے مشرف باسلام کرنے میں کوشاں رہےہیں،وہاں وہ امّتِ مسلمہ کو یہ باور کروانے کی ناکام کوشش بھی کرتے رہے ہیں کہ جناب رسالت مآب…

حدیث کی پہلی دس مشہور کتابیں

متن حدیث ایک اجمالی تعارفِ متن عربی میں پشت Bone of contention کوکہتے ہیں۔ متون اس کی جمع ہے، پشت پر بدن کا جملہ وزن آتا ہے اور یہی حصہ اس کا پوری طرح متحمل ہوتا ہے، حدیث کے جملہ اُصول وفروع اور قواعد وکلیات بھی متن حدیث کے گرد ہی گھومتے ہیں، راویوں کی…

احادیث کی کتابوں کے درجات اورانکے احکام

کچھ عرصہ پہلے ایک ممبر نے ایک ملحدہ سونیا فیر کاوس جی کے پیج کی اک پوسٹ میسج میں بھیجی جس میں ایک حدیث کی کتاب کا پیج پوسٹ کیا گیا تھا ، اس میں جنت کی حور کی شرمگاہ وغیرہ کا ذکر تھا۔ وہ پکچر بمعہ ٹائٹل کے ہماری پوسٹ بینر میں موجود ہے۔…

ترتیبِ حدیث کا تدریجی ارتقاء

ملحدین و منکرین حدیث کا طبقہ جب حدیث پر طعن و تشنیع کے تیر برسا رہا ہوتا ہے تو عموما یہ بات اسکے حاشیہء خیال میں نہیں رہتی کہ ہر پیٹرن کی طرح فن حدیث کے بھی اکیڈمک پیرامیٹرز ( علمی معیارات ) ہیں، جو خطیبانہ، عامیانہ بلکہ سوقیانہ استدلال کے بھینٹ نہیں چڑھائے جا…

قرآنی آیات کی کھچڑیاں اورعجیب وغریب فلسفے

قرآنی آیات کی اپنے خودساختہ نظریات کی تائید کے لیے بنائی گئی کچھڑیاں : پرویز صاحب چار مختلف سورتوں الفجر، التوبہ، الہمزہ اور محمد کی مختلف آیات کو جوڑ کر مال جمع کرنے کی مذمت پیش کرتے ہیں : ’’ہر شخص چاہتا تھا کہ جو کچھ اسے مردوں سے ہاتھ آئے سب کچھ سمیٹ کر…

حدیث اور تاریخ میں فرق

کسی زمانہ کے حالات جب قلمبند کیے جاتے ہیں تو یہ طریقہ اختیار کیا جاتا ہے کہ ہر قسم کی بازاری افواہیں قلمبند کرلی جاتیں ہیں۔ جن کے راویوں کا نام ونشان تک معلوم نہیں ہوتا۔ ان افواہوں سے وہ واقعات انتخاب کرلیے جاتے ہیں جو قرائن وقیاسات کے مطابق ہوتے ہیں۔ تھوڑے زمانہ بعد(یعنی…

پرویز صاحب کا ایمان باالقرآن انکی تحقیقات کے آئینے میں

شیطان اور اسکے کارندے اس حقیقت سے خوب واقف ہیں کہ وہ اگر اپنی دعوتِ ضلالت کو ضلالت کے نام سے پیش کریں گے تو وہ ہرگز قابل قبول نہ ہوگی، چنانچہ وہ ہمیشہ یہ حربہ اختیار کرتے رہے ہیں کہ وہ گمراہی کو ہدایت کے روپ میں پیش کریں۔ جھوٹ کو لباسِ صدق پہنائیں،…

اللہ رسول یا مرکز ملت؟ قرآن کی روشنی میں

مسٹر پرویز قرآن پاک کی وہ آیات جن میں “اللہ اوررسول صلی اللہ علیہ وسلم” کی اطاعت کا ذکر ہےمیں “اللہ اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم” سے مراد “مرکزِ نظام اسلامی” یا “مرکزِ ملت” لیتے رہے۔انکی کتابوں سے چند اقتباسات ملاحظہ فرمائیے: ٭ اللہ اور رسول سے مراد مرکزِ نظامِ اسلامی ہے۔” (تفسیر مطالب…

علامہ اقبال ، حدیث نبوی ؐ اور منکرین حدیث

۔ علامہ اقبال اور حدیث نبوی کا موضوع کئی اعتبار سے اہم ہے – افکار اقبال کی تفہیم ، اشعار میں عیاں و پنہاں تلمیحات کی شرح اور عمومی فکری رجحانات کے تجزیہ و تحلیل کے لیے احادیث نبوی کے مطالعہ اور تخریج کی ضرورت تو سامنے کی بات ہے – اس ضمن میں بہت…