جدید انسان کا مذھب (2)

پچھلی پوسٹ میں علم معاشیات کے ایک بڑے نظرئیے نیوکلاسیکل اکنامکس (یا لبرل سرمایہ داری) کی بابت بتایا گیا کہ اپنی ساخت میں یہ ایک ڈاگمیٹک نظریہ ھے۔ یہاں اسی ضمن میں علم معاشیات کے دوسرے بڑے سیکولر نظرئیے سوشل ازم (یا ریاستی سرمایہ داری) کا مختصر نقشہ دیکھتے ہیں: –> انسان کیا ھے؟ ۔۔۔۔۔۔۔…

کیا غیر جانبداریت (تعصبات سے بالاتر ھونا) ممکن ھے؟

۔ آج کل اپنی بات وزنی بنانے کیلئے چند الفاظ کا استعمال بے دریغ کیا جاتا ھے، مثلا میرا تجزیہ معروضی (objective) ھے، ہمیں اسلاف کو رد کرکے غیر متعصبانہ (یعنی نیوٹرل) روش اختیار کرنی چاھئے، جو بات عقل کے پیمانے پر پورا اترے اسے ہی ماننا چاہئے (گویا عقل کا کوئ ایک ہی آفاقی…

ھیومن (Human) کون ھے؟۔۔۔ھیومن ازم کی بنیادیں

عام طور پر ھیومن کا ترجمہ انسان کرکے یہ سمجھا جاتا ھے کہ ‘انسان تو بس انسان ہی ھوتا ھے، چاھے مشرق کا ھو یا مغرب کا’۔ مگر یہ معاملہ اتنا سادہ نہیں بلکہ پیچیدہ ھے۔ درحقیقت ہر تہذیب (نظام زندگی) کا ایک اپنا مخصوص تصور انفرادیت ھوتا ھے۔ اس تصور انفرادیت کے تعین کی…

مغربی (تنویری) و مذھبی تصورات آزادی کا بنیادی اور اصولی فرق

اکثر و بیشتر مذھبی اور مغربی فکر میں پاۓ جانے والے تصورات آزادی کو بری طرح خلط ملط کرکے ”اسلام بھی انسانی آزادی کا حامی ھے” کا دعوی داغ دیا جاتا ھے، یہی نہیں بلکہ یہاں تک کہہ دیا جاتا ھے کہ ”اصل آزادی تو ھے ہی اسلام میں”۔ اچھی طرح سمھنا چاھئے کہ تصور…

تصور ‘یونیورسل اخلاقیات’ کے خوفناک ابہامات ۔۔۔

خیر کا تعلق پروسیجر سے نہیں بلکہ شرع سے ھے عام طور پر اخلاقی اقدار کو ‘انسانی شے’ سمجھ کر انہیں ‘یونیورسل’ تصور سمجھ لیا جاتا ھے، مگر یہ صرف ایک فکری خلجان (کنفیوژن) ھے۔ اس تصور کے تحت خیر کے چند تصورات (مثلا سچ بولنے) کو ‘بنیادی انسانی اقدار’ فرض کرکے انہیں انسانیت کا…

الحادی فتنوں سے بچاؤ کیسے ۔ ۔ ؟

۔ تمام مذاہب  کو اس وقت فکری محاذ پر سب سے بڑا چیلنج لامذہبیت کا  درپیش ہے ۔ پرنٹ ، الیکٹرانک اور سوشل میڈیا کے ذریعے ایک منظم انداز میں   آسمانی مذاہب کے خلاف   شکوک و شبہات  کی   یلغار  کی گئی ہے  ، ملحدین وجود باری تعالیٰ،  تصوررسالت ،   عقیدۂ آخرت،…

مغربی اخلاقی معیارات اور اجتماعی انسانی شعور

انسانی اجتماعی شعور کا احساس اپنے آپ میں خود سے ایک سبجیکٹیو اور غیر آفاقی نکتہ ہے۔ یہ ممکن ہے کہ کسی خاص ماحول اور سیاق و سباق میں انسانی اجتماعی شعور کچھ اور ہی نتائج اخذ کرے اور دوسرے سیاق میں کچھ اور۔ کسی خاص ماحول میں پیدا ہوئے انسانی اجتماعی شعور کو پوری…

12