سوشل میڈیاپرپانچ سالہ الحادی کشمکش-ایک جائزہ

تحریر : زوہیب زیبی اگرچہ فیس بک کی تخلیق تو چند آشنا اور عملی زندگی میں جان پہچان والے لوگوں کے انٹرنیٹ پر باہمی تعلق کی بنا پر ہوئی تھی، اس کے ذریعے لوگ اپنی ذاتی تصاویر و معلومات اور زندگی میں ہونے والے واقعات اپنے دوستوں اور عزیزوں سے شیئر کرتے تھے۔ لیکن بہت…

الحاد کے پھیلنے کی وجوہات

بہت سے لوگ سوال کرتے ہیں کہ اسلام دین برحق ہے اور اس میں ہر چیز عقلی اور فطری تقاضوں کے عین مطابق ہے۔ تو پھر کیا وجہ ہے کہ الحاد ابھی بھی پھیل رہا ہے۔ الحاد سے مراد خدا کی ذات سے انکار ہے۔ اس کا روحانی زندگی کی موت کے ساتھ بہت گہرا…

سوشل میڈیا پر ملحدین کی گستاخیان-ہماراردعمل کیا ہونا چاہیے؟

فیس بک پر کچھ عرصے سے بعض لوگ ، جن میں‌بعض خواتیں بھی شامل بلکہ شائد نمایاں ہیں، مختلف حیلوں‌بہانوں سے مذہب کے حوالے سے توہین آمیز اورتضحیک پر مبنی پوسٹیں لگاتے ہیں۔ مجھے ایسی بعض پوسٹیں دیکھنے اور وہاں پر کئے گئے کمنٹس پڑھنے کا اتفاق ہوا تو مجھے لگا کہ یہ سب دانستہ…

مغرب میں الحاد کی ابتداء کیسے ہوئی ؟

اسلام کی پوری تاریخ کے اندر، اسلام کو ان دشواریوں کا سامنا نہیں کرنا پڑا جو یورپ کو انکے غلط عقیدے کی وجہ سے کرنا پڑیں۔ بہت اہم مشکلات میں سے ایک مذہب اور سائنس کے درمیان خوفناک اختلافات تھے۔ مذہب اس بےرحمی کیساتھ سائنس سے جا ٹکرایا کہ کلیسا نے بہت سے سائنسدانوں کو…

کیا سارے فساد کی جڑ مذہب ہے؟

مغرب اور امریکا جیسے معاشرے جہاں ہمہ وقت مسلمانوں کے خلاف کسی نہ کسی شکل میں منفی پروپیگنڈا کیا جاتا ہے اورکوئی ایسا موقع نہیں گنوایا جاتا کہ جس میں مسلمانوں اور اسلام کو دہشت گردی سے نہ جوڑا گیا ہو تو ایسے میں مسلمانوں کے خلاف انتہا پسند مسیحیوں، یہودیوں ، آزاد خیالوں اورملحدوں…

بے خدا تہذیب کی پریشانی

جواہر لال نہرو دنیا کے تیسرے سب سے بڑے ملک کے وزیر اعظم تھے ،جنوری 1964ء کے پہلے ہفتے میں مستشرقین کی بین الاقوامی کانگریس نئی دہلی میں ہوئی جس میں ہندوستا ن اور دوسرے ممالک کے بارہ سو ڈیلی گیٹ شریک ہوئے ،پنڈت نہرو نے اس موقع پر تقریر کرتے ہوئے کہا: “میں ایک…

ملحدین اور اندھی تقلید

  کیا اسی کو اندھا عقیدہ نہیں کہتے ہیں؟ یعنی کسی دوسرے کی بات کو بلا کسی تحقیق کے مان لینا، اور اگر وقت پڑے تو اسے ثابت تک نہ کر پانا۔۔۔؟؟ اگر یہی کام ایک مذہبی ذہن کرے تو دنیا لعن طعن کرے لیکن ایک ملحد کرے تو وہ عقل مند، محقق اور سائنس…

علم و عرفان

  علم آگے جا کر بے حس ھو جاتا ھے اور اللہ پاک کے ساتھ اس کا تعلق کچھ لو اور کچھ دو یعنی دوکاندار اور گاھک کا سا ھو جاتا ھے ، یہاں پہنچ کر انسان لطیف جذبات سے یکسر تہی دست ھو جاتا ھے اور خود خدا پہ سوالات اٹھانا شروع کر دیتا…

الحادی شدت پسند۔۔

کرایگ سٹیفن ہکس نامی ایک ملحد دہشت گرد نےامریکہ میں تین معصوم مسلمانوں کے سروں پر گولیاں مار کر انہیں انتہائی بے رحمی سے ہلاک کیا۔ مغربی میڈیا خاموش ہے، اور پریشان بھی ہے کہ کیا اس ملحد دہشت گرد کو دہشت گرد کہیں یا نہیں؟ وہ کہیں یا نہ کہیں لوگوں کو اس بات…

اعتراض-حضرت آدم کے بیٹوں کی اپنی بہنوں سے شادی

ملحد لوگ ہر بات میں ہم سے عقلی دلیل طلب کرتے ہیں ، ان سے صرف ایک عقلی سوال کیا گیا کہ بہن بھائی کی شادی میں اتنے عقلی فائدے ہیں، ذرا اس کی ممانعت کے عقلی دلائل دے دیں ؟ مگر یہ لوگ درمیان میں اخلاقیات کو گھسیڑ دیتے ہیں دوسری طرف یہی لوگ…

!مقدمہ دہریت

دہریت مغالطوں کا نام ہے اور ایسے مغالطوں کی بنیادی وجہ کم فہمی کم عقلی اور معلومات کا صحیح اور مکمل نہ ہونا ہے دہریت کہتی ہے ” مذہبی لوگوں کا خدا یا خالق یہ دعویٰ کرتا ہے کہ وہ بہت منصف اور رحمدل ہے اور اپنی مخلوق سے بہت محبت کرتا ہے – اس…

جدید انسان کا مذھب (1)

۔ جدیدیت ذدہ انسان یہ دم بھرتا ھے کہ اس نے مذھب کو اسکی ‘ڈاگمیٹزم” کی وجہ سے ترک کرکے اجتماعی زندگی کی بنیاد ”سائنس” پر استوار کرلی ھے جو نہ تو مذھب کی طرح ڈاگمیٹک ھے اور نہ ہی جابرانہ۔ مگر اسکا یہ دعوی محض لفاظی ھے کیونکہ جدید اجتماعی زندگی جن سوشل سائنسز…

الحادی مغربی ڈسکورس کا خلاصہ اور چند غلط فہمیوں کا ازالہ

۔ جدید مغربی (تنویری یعنی enlightenment) ڈسکورس خدا پرستی کو رد کرکے انسانیت (یا نفس) پرستی کی دعوت عام کرنے کا ڈسکورس ھے۔ اس علمی ڈسکورس نے انسان کو قائم بالذات اور آزاد ہستی مان کر پہلے خدا کو انسان سے اخذ کرنے کی کوشش کی (یعنی ترتیب حقائق بدل دی)، پھر خدا کو غیر…

جدید الحاد ۔۔۔۔ ایک فیشن

جدید ملحدوں کی ایک خصوصیت یہ ہے کہ انکی غالب بلکہ اغلب ترین اکثریت اندھی تقلید کرتی ہے مگر اس دھوکے کا شکار ہے کہ وہ عقل کی بنیاد پر اور خوب سوچ سمجھ کر اپنے نظریات قائم کئے ہوئی ہے، انکی 95 فیصد سے زیادہ اکثریت شوقیہ و بطور فیشن ملحد ہوتی ہے جنہیں…

جدید انسان کی سرکشی کی کہانی

اٹھارویں صدی کے ملحد فلاسفہ نے یہ بلند و بانگ دعوی کرکے مذہب کو رد کردیا تھا کہ ھم سچ، حقیقت، معنی، قدر، عدل، علم اور حسن کو وحی کی بنیاد پر قبول کرنے کے بجاۓ انسانی عقل پر تعمیر کریں گے، انکا دعوی تھا کہ سچ، حقیقت، معنی، قدر، عدل، علم اور حسن کی…

12