مذہب کیخلاف جدید سائنسی مقدمہ اور پسند نا پسند کا اثر

دھٹکر چیمبرز  نے اپنی کتاب شہادت میں اپنے ایک واقعہ کا ذکر کیا ہے جو بلا شبہ اس کی زندگی کے لئے ایک  نقطہ انقلاب بن سکتا تھا وہ اپنی چھوٹی  بچی کی طرف دیکھ رہا تھا کہ اس کی نظر بچی کے کام پر جا پڑی اور غیر شعوری طور پر  وہ اس کی…

ایک گمراہی-سائنس اور اسلام ایک ہی حقیقت کی تلاش میں ہیں۔۔

سائیٹ پر  مذہب اور سائنس کے تعلق سے پیش کی گئی کئی تحاریر سے یہ واضح ہے کہ مذہب اور سائنس کا جو ٹکراو ملحدین دکھلاتے ہیں اسکی کوئی حقیقت نہیں، دونوں کا میدان اور دائرہ کار الگ ہے، ایک مشاہدات کی اور دوسرا غیب کی دنیا کا شہسوار ہے۔۔ اس تحریر میں  ہم ایک دوسری…

سائنسی تصور علم (Scientific Method of Knowledge)-خلاصہ

گزشتہ تحریر میں ہم نے سائنسی طریقہ علم [scientific method of knowledge]کی وہ تشریحات و توجیہات جو مغربی مفکرین نے پیش کی ہیں اس کی ایک تلخیص پیش کرنے کی کوشش کی تھی۔یہاں ہم برسبیل تذکرہ ایک جامع خلاصہ بیان کیے دیتے ہیں۔ اس ساری تفصیل کے مطابق سائنس کے چار بڑے فرقے ہیں یعنی اس…

سائنسی طریقہ علم کیا ہے؟

استقرائی منطق کیا ہے؟ مغربی سائنس کیا ہے ؟ اس سوال کا جواب انتہائی اہمیت کا حامل ہے اس لیے نہیں کہ اس کا جواب اب تک تلاش نہیں کیا جاسکا بلکہ اس لیے کہ ہم میں سے اکثر و بیشتر لوگ اس کے جواب سے واقف نہیں۔ آج بھی ہمارے مفکرین اس غلط فہمی…

علت اولی کی بحث (The First Cause Argument)

سادہ ترین جواب اس سوال کا یہ ہے: “چونکہ خدا، جیسا کہ اسے تعریف کیا گیاہے، خالقِ کائنات اور خالقِ زمان و مکان ہے، اس لیے لازم ہے کہ وہ اپنی مخلوق یعنی زمانہ کی جہت سے آزاد ہے اور اس کی کوئی ابتدا نہیں۔ اور جس کی کوئی ابتدا نہیں اس کا نہ تو…

کیوں جواب کیسے۔ ۔ سوال گندم جواب چنا

آپ مجھ سے سوال پوچھیں کہ سامنے کھڑی گاڑی کس نے بنائی؟ اور میں آپ کو جواب دوں کہ دراصل پہلے انجن بنا پھر اس پر گاڑی کی باڈی سجای گئی اور پھر اس میں پہیئے شیشے لگا کر اسکی تزئین کی گئی. اس جواب پر ممکن ہے آپ مجھیں ناگواری سے گھوریں ضرور، کہ…

مذہب اور سائنس کا تقابل

مجھے ایک بات جو کبھی سمجھ میں نہیں آئی وہ سائنس اور مذہب کا تقابل ہے۔ اس نکتہ پر میں بارہاں اپنی مختلف تحاریر میں اشارہ کرتا رہا ہوں اور سوال یہ ہے کہ سائنس اور مذہب کو آمنے سامنے لا کر کس لیے کھڑا کیا جائے؟ جواب میں بہت ساری باتیں کی جاتی ہیں…

ملحدو!اتفاقات نہیں، قوانین اور سسٹمز!

ملحدو! ’حوادث‘کی تفسیرتوتم نےاپنی اٹکل سےجوکی سوکی، ’’فزیکل لاز‘‘physical lawsکا ’سورس‘بھی کبھی ڈھونڈا…؟ تمہاری اِس مرتب منظم کائنات میں ’حوادث‘کہاں… یہاں توقدمقدم پر  ’’قوانین‘‘اور ’’سسٹمز‘‘ہیں جو ’واقعات‘کواپنےآہنی شکنجے میں جکڑےہوئے ’’ہمیشہ‘‘ ایک مخصوص مطلوب جہت میں دھکیلتےہیں…!!! جی ہاں… قوانین اورنظام!!! ’’اتفاقات‘‘ہوتےتوایک چیزکوہوامیں چھوڑنےسےکبھی وہ نیچےکی طرف جاتی توکبھی اوپرکیطرف! مگریہاں اِس ’’تفاوت‘‘ (بےقاعدگی) اور…

انسان-سائنس جسے دریافت نا کرپائی

نوبل انعام یافتہ سائنسدان الکسس کیرل لکھتا ہے: ”انسان ایک انتہائی پیچیدہ اور ناقابل تقسیم کل ہے۔ کوئی چیز بھی آسانی کے ساتھ اس کی نمائندگی نہیں کر سکتی۔ کوئی ایسا طریقہ نہیں ہے جس کے ذریعہ ہم بیک وقت اس کی پوری ذات کو اس کے اجزاء اور بیرونی دنیا کے ساتھ اس کے…

نظریہ ارتقاء کی بابت اسلام کیا کہتا ہے ؟

بہت سے مسلمان طالبعلم حیاتیاتی ارتقا ئی عمل کے مفروضے پر مبنی تشریح یعنی ”تھیوری آف ایوولیوشن“ کے بارے میں مخمصے کا شکار ہیں۔اس نظریہ کے مطابق کرۂ ارض پر بسنے والے تمام نوع کے جاندار دراصل ماضی میں پائے جانے والے کچھ دوسرے جانداروں کی نسل ہیں۔ اور یہ کہ آج ہم جانداروں میں…

آپ مسلمان پہلے ہیں یا انسان۔۔؟

ھیومنسٹ سیکولر جب آپ سے کہتے ھیں کہ “اصل میں تو آپ انسان ہیں نہ کہ مسلمان، ھندو یا عیسائی کہ ان شناختوں کا اقرار تو آپ بعد میں خود سے کرتے ھیں؛ یعنی پھلے آپ انسان ھوتے ھیں اور پھر مسلمان وغیرہ”، تو بظاھر بھلی معلوم ہونے والی اس بات کے پیچھے یہ ھیومنسٹ…

سوچ کر دیکھیے۔۔!

کیا یہی کم حیران کُن بات ہے کہ انسان، جو کہ مادے کی محض ایک ترتیب کا نتیجہ ہے، خود اپنے اخذ کردہ نتائج پر بے انتہا مطمئن ہوکر خود کو ہر ذمہ داری سے بَری سمجھنے لگے؟ پچھلے دنوں ایک صاحب سے سائنسی دریافت اور نتائج کی سند پر بات ہورہی تھی۔ بحث یہ…

خدا اور مادی اسباب

بنا کسی گہری یا فلسفیانہ بحث میں جائے خدا کے وجود کو ثابت کرنے لیے جب ہم بات کرتے ہیں تو یہ بدیہی استدلال اس طرح دیا جائے گا کہ 1۔ ہر چیز کا کوئی خالق ہے۔ (بدیہی مشاہدہ) 2۔ کائنات میں ہم جو بھی بنتا بگڑتا دیکھتے ہیں اس کے لیے کوئی نہ کوئی…

کائنات کی اتفاقی اور خودکار پیدائش کا نظریہ

اٹھارویں اور انیسویں صدی کی سائنس نے جب یہ دریافت کیا کہ کائنات میں علت اور معلول کا ایک نظام ہے تو اس زمانہ کے ملحد مفکرین نے اس کو ہاتھوں ہاتھ لیا۔ ان کے نزدیک یہ دریافت خدا کا سائنسی بدل تھا۔ اگر چہ اس قانون کو دریافت کرنے والے سائنس دانوں کے لئے…

مذہب اور سائنس میں ٹکراؤ-تحقیقی طریقہ کار کی بحث

مذہب کے خلاف دورِ جدید کا جو مقدمہ ہے، وہ اصلاً طریقِ استدلال ہے،یعنی اس کا مطلب یہ ہے کہ علم کی ترقی نے حقیقت کے مطالعہ کا جو اعلیٰ اور ارتقاء یافتہ طریقہ معلوم کیا ہے،مذہب کے دعوے اور عقیدے اس پر پورے نہیں اترتے،یہ جدید طریقہ مشاہدہ اور تجربہ کے زریعے حقائق کو…

12