قرآن کی تدوین کے مختلف ادوار میں کام کی نوعیت-مختصر جائزہ

عہد رسالت میں قرآن کی تعلیم وتعلم کا بہت اہتمام تھا، چنانچہ صحابہ کرام ؓ نے حفظ اور کتابت دونوں ذرائع سے قرآنِ کریم کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے حاصل کیا . قرآن کریم یکبارگی نہیں بلکہ تیئیس سال کے عرصہ میں تھوڑا تھوڑا کرکے نازل ہوا۔۔یہ سلسلہ پورے عہد نبوی کو…

وحی کی کیفیت اور مرگی (Epilepsy) کا اعتراض

مستشرقین نے یورپ میں یہ بات مشہور کرائی کہ محمد صل اللہ علیہ وسلم پر وحی نہیں آتی تھی بلکہ انکو نعوذبااللہ مرگی کا مرض لاحق تھا اور مرگی کے دورے کے بعد وہ جو باتیں کرتے تھے لوگ اسے وحی سمجھ لیتے تھے ۔یہ اتنا بچگانہ اعتراض ہے جس کا جواب دینے کی ضرورت…

وحی کے متعلق عقلی شبہات کا جائزہ

ہم شروع میں لکھ چکے ہیں کہ وحی ان معاملات میں اللہ کی طرف سے رہنمائی کی ایک شکل ہے،جن کا ادراک نری عقل سے نہیں ہوسکتا،اور چونکہ وحی کا مشاہدہ انبیا علیہم السلام کے سوا کسی اور کو نہیں ہوتا،اسلئے اس کی ٹھیک ٹھیک کیفیت کا اندازہ بھی کسی اور کو ممکن نہیں،یہی وجہ…

تدوین قرآن-مسلمانوں کی سہل نگاری اور مستشرقین کے شبہات

مسلمانوں کے لیے قرآن کریم کی تدوین وجمع کی تاریخ سے بڑھ کر کوئی قابلِ فخر سرمایہ نہیں ہے۔ وہ نزول کے اوّل دن سے اصحاب ِ رسول کی نگاہوں کےسامنے تھا۔ اُنھیں اچھی طرح معلوم تھا کہ تیئس سال کے عرصے میں قرآن کِس طرح نبی ﷺ پر نازل ہوتا رہا ہے۔ اِس کے…

وحی اور اسکی ضرورت

دنیا میں آنے کے بعد انسان کے لیے دو کام ناگزیر ہیں ، ایک یہ کہ وہ اس کائنات سے اور اس میں پیدا کی ہوئی اشیاء سے ٹھیک ٹھیک کام لے ، اور دوسرے یہ کہ اس کائنات کو استعمال کرتے ہوۓ اللہ تعالیٰ کے احکام کو مد نظر رکھے ، اور کوئی ایسی…

حضرت عبداللہ بن مسعود ؓ کے حضرت عثمان ؓ کیساتھ اختلاف کی نوعیت

ایک ملحد تحریف قرآن کے موضوع کے تحت لکھتا ہے : “یہ بات بھی بالکل غلط ہے کہ اس عثمانی مصحف پر اجماع ہو گیا تھا کیونکہ عبداللّٰه بن مسعود اور ان کے شاگردوں نے سارے مصحف جمع کر کے جلوانے اور صرف ایک کو رائج کرنے کے عمل کی شدید مخالفت کی اور اسی…

سورۃ البینہ کی فرضی گمشدہ آیات کی حقیقت

ثیودور نولڈکی (Theodor Nöldeke) کے نقش قدم پر چلتے ہوئے عیسائی مشنری ” ضائع شدہ آیات“کے موضوع سے قرآن مجید پر الزام تراشیاں کرتے رہتے ہیں۔ انہیں میں سے ایک الزام یہ ہے کہ سورہ البینہ کی ایک آیت ضائع ہو گئی تھی۔ جیسے نولڈکی اپنی کتاب ” Geschichte des Qorans 1/242 Leipzig 1909″ میں…

مصحف عبداللہ بن مسعودؓ ، سورۃ الفاتحہ اور معوذتین

عیسائی مشنریز کی طرف سے یہ اعتراض اٹھایا جاتا ہے جو اب انکے دیسی شاگرد ملحدین بھی کاپی کرتے ہیں کہ تین سورتیں سورہ فاتحہ اورالمعوذ تین( الفلق اور سورہ والناس) مصحف ِ ابن مسعودؓ میں نہ تھیں! اس اعتراض کا تحقیقی جائزہ پیش ہے ۔ سورہ فاتحہ: الفاتحہ کا مطلب ھے الفتاح الکتاب! یعنی…

تدوین قرآن کے متعلق بعض مستشرقین کی مثبت آراء

۔ دنیا کی تمام مذہبی کتب ِمقدسہ پر قرآن کو ہر حیثیت سے برتری حاصل ہے۔عہد نامہ قدیم و جدید کی تدوین میں تقریباً ڈیڑھ ہزار سال کا عرصہ لگا۔ بادشاہوں سے لے کر فقیروں تک ہزاروں اَفراد نے اس کی تدوین میں حصہ لیا۔ اس کا مستند ترین حصہ تورات دو جداگانہ کتب (الوہی…

انسانوں کو رسولوں کی ضرورت کیوں ؟

انبیاء اللہ کے نواہی اور اوامر میں واسطے اور اللہ تعالی اور اس کے بندوں کے درمیان سفیر ہوتے ہیں ۔اللہ تعالی نے شروع دن سے انکے ذریعے اپنے بندوں کی ہدایت کا انتظام کیا، اللہ کی یہ حکمت بالغہ تھی کہ جب لوگ اپنی خواہشات کے پیچھے چلتے ہوئے اللہ تعالی کی محرمات کے…

ہم محمدﷺ کو نبی کیوں مانیں ؟

تھوڑی دیر کے لیے جسمانی آنکھیں بند کر کے تصور کی آنکھیں کھول لیجیے اور ایک ہزار چار سو برس پیچھے پلٹ کر دنیا کی حالت پر نظر ڈالیے۔ یہ کیسی دنیا تھی؟ انسان اور انسان کے درمیان تبادلہ خیالات کے وسائل کس قدر کم تھے۔ قوموں اور ملکوں کے درمیان تعلق کے ذرائع کتنے…

وسوسہ:آیت بکری کھاگئی اس لیے قرآن نامکمل ہے

سنن ابن ماجہ کی ایک روایت کو استعمال کرتے ہوئی عیسائی مستشرقین الزام دھرتے ہیں کہ قرآن کی کچھ آیات ضائع ہو گئی تھیں کیونکہ ان کو بکری کھا گئی تھی __! آئیے اس روایت کا تفصیلی جائزہ لیتے ہیں اور سچ تک پہنچنے کی کوشش کرتے ہیں ۔! روایت یوں ہے : ” حضرت…

تاریخ قرآن

اسلامی تاریخ کے طالبعلموں کے لئے ڈاکٹر حمید اللہ کی شخصیت کسی تعارف کی محتاج نہیں۔ ڈاکٹر حمیداللہ نے جامعہ عثمانیہ حیدرآباد دکن سے ایم اے، ایل ایل بی کی ڈگریاں حاصل کرنے کے بعد جرمنی کی بون یونیورسٹی سے اسلام کے بین الاقومی قانون پر تحقیقی مقالہ لکھ کر ڈی فل کی ڈگری حاصل…

قرآن میں صرفی نحوی غلطیاں یا۔۔۔

چند سال پہلے چار پانچ جلدوں میں ایک کتاب شائع ہوئی ۔ اس میں قرآنِ پاک کے بارے میں دورِ جدید کے صفِ اوّل کے مستشرقین کے منتخب مضامین شائع ہوئے ۔ ان مضامین میں بہت سی باتیں کہی گئی ہیں۔ ایک عجیب و غریب بات یہ کہی گئی ہے کہ قرآنِ پاک میں صرفی…

دیسی ملحدین کی عقلی سطحیت کی ایک مثال

دیسی ملحدین بسا اوقات اسلام دشمنی میں ایسی بات کر جاتے ہیں ، جس سے ان ملحدین کی عقلی سطحیت خوب واضح ھوجاتی ھے ،آج اس سلسلے میں ایک مثال پیش خدمت ھے : ملحدین کی ایک ویب سائٹ پر ایک پوسٹ دیکھی ،جس میں ایک طرف سورۃ مائدہ کی آیت نمبر 33 کا ترجمہ…

قرآن اور جدید سائنسی ریسرچ- ایک سیمنار کی روداد

ممتاز سعودی عالم شیخ العریفی کہتے ہیں : میں یمن گیا اور شیخ عبد المجید زندانی سے ملا جو جید عالم دین ہیں اور شیخ نے قرآن کریم کے علمی اعجاز پر اور سائنسی تجربات جو قرآن کریم کی تصدیق کرنے پر مجبور ہیں,پر کافی کام کیا ہے میں نے شیخ سے پوچھا کوئی ایسا…

ملحدین اور کتاب اللہ کے بارے میں مغالطے

اعتراض :- سورة الأحزاب آیت نمبر چار مَّا جَعَلَ اللَّهُ لِرَجُلٍ مِّن قَلْبَيْنِ فِي جَوْفِهِ ۚ….. میں آیا ہے کہ ہم نے کسی انسان کے سینے میں دو دل نہیں بنائے جبکہ گوگل سرچ سے کچھ بچوں کی تصویریں سامنے آتی ہیں جن کے سینے میں دو دل ہیں.اللہ نے تو اک دل والے انسان…

غلام احمد پرویز اور قرآن

جو لوگ جناب غلام احمد پرویز صاحب کی فکر سے متأثر ھیں ، ان کے لیے عرض ھے کہ ” جب تک کوئی اصطلاح مجرد الفاط کی صورت میں رھتی ھے ، اس کے 100 لغوی مفہوم بیان کیئے جا سکتے ھیں ،،لیکن جب نبی ﷺ اس کو عمل میں لے آتے ھیں تو اس…