ملحدین کے اعتراضات اور تحقیق کا طریقہ کار

ایک زمانہ تھا  کہ جب  اسلام کا گہرائی میں مطالعہ بڑی حد تک دینی مدارس اور علماء  تک محدود تھا اور عوام انہی کی تحقیقات سے استفادہ کرتے تھے ۔ پھر مستشرقین نے بالعموم اپنے مذموم مقاصد کے تحت اس کی طرف توجہ کی اور ہر موضوع پر تحقیقات ، کتابوں کے انبار لگا دیے، …

قرآن توریت اور گوسالہ کا واقعہ – ایک موازنہ

قرآن مجید کے متعلق جتنے اعتراضات کیے جاتے ہیں ہم ان کے جواب میں پوری فراخدلی سے کام لینا چاہتے ہیں۔ ہمارے گزشتہ جوابات سے اگر چہ اعتراض کا وزن معلوم ہو گیا اور حقیقت بے نقاب ہو چکی ہے۔ لیکن ہم ملحدین اور عیسائی مشنریز کی ابھی اور کُچھ ہمت افزائی کریں گے۔  ہم…

کیا ہر مماثلت/مشابہت کا مطلب سرقہ ہوتا ہے ؟

آسمانی کتابیں چونکہ  ایک ہی ماخذ سے  آئیں  (یعنی ایک ہی خدا کی طرف سے  ہیں )۔ اس لیے واقعات کے بیان میں ان کتابوں میں کہیں نا کہیں مماثلت بھی پائی جاتی ہے ۔ یہاں  سوال یہ کیا جاسکتا ہے کہ اگر ایک ہی واقعہ کے متعلق دو مختلف کتابیں ایک جیسی تفصیل پیش…

قرآن میں غیر عربی الفاظ-حقیقت کیا ہے؟

مستشرقین کی جانب سے یہ ثابت کرنے کی کوشش کی جاتی ہے کہ قرآن کی مختلف اصطلاحات گیر مذاہب اور غیر زبانوں سے مستعار ہیں۔ اس سے یہ نتیجہ برآمد کرنا مقصود ہوتا ہے کہ جب الفاظ مستعار ہیں تو ان کے معنی اور مفہوم بھی درآمد کیے گئے ہیں۔ گویا اسلام دیگر مذاہب کا…

قرآن کے مصنفین-متفرق اعتراضات اور جوابات

ملحدکے اس سلسلے میں  اٹھائے گئے  تقریبا تمام بڑے اعتراضات /اشکالات کا ہم تفصیل سے مدلل جواب دے چکے ہیں ۔ کچھ رہ جانے والے حوالوں کا سرسری جائزہ پیش ہے۔ ملحد  لکھتا ہے : “اور بالفرض محال یہ مان بھی لیا جائے کہ محمد ناخواندہ تھے تو اس کا کیا یہ مطلب ہوا کہ…

تحریف بائبل-عہد نامہ جدید تاریخ کے آئینے میں

بائبل مقدس مسیحی دنیا کے لئے خدا کا ناقابل تغیرکلام ہے۔۔ مسیحی علماء کے مطابق یہ دعوی بنی اسرائیل/یہودیوں کی تاریخ وحی کےاندر اپنی جڑیں رکھتا ہے، لہٰذا یہ دلیل بحیثیت ثبوت تاریخی طور پرناقابل مواخذہ ہے! تاہم ، تاریخ کا مطالعہ کرنے پرہمیں کچھ ایسےحقائق سے بھی آگاہی حاصل ہوتی ہے، جوعیسائی دعوی کے…

بائبل کے دفاع میں ملحدین کے دلائل

موجودہ بائبل تحریف شدہ ہیں اور اس میں تحریف ایک ایسی مسلمہ حقیقت ہے کہ عیسائی علما بھی اس کا انکار نہیں کر سکتے. بائبل شاید دنیا کی واحد کتاب ہے جس پر اتنی بار نظر ثانی ہو چکی ہے کہ جس کی نظیر کسی بھی الہامی کتاب کے لئے نہیں ملتی , عجیب بات…

قرآن مجید اور مسیحی عقیدہ تثلیت- ملحدین کے اعتراضات کا علمی محاسبہ

سید امجد حسین نامی ایک ملحد مصنف، کی جانب سے قرآنِ پاک اور رسول اللہ (ﷺ) پرکئی ایک اعتراضات اُٹھائے گئے ہیں اور اِن اعتراضات پر مشتمل ایک فہرست قلمبند کی گئی ہے۔ یہاں راقم الحروف کی جانب سے ایک انتہائی اہم نوعیت کے اعتراض کا جواب دیا جا رہا ہے۔ لہٰذا اُمید ہے کہ…

حضرت ابراھیم ؑ تورات اور قرآن

اک  تحریر میں مُلحد  نے یہ ثابت کرنے کی کوشش کی ہے کہ محمد الرسول اللہ (ﷺ) چونکہ عبرانی وسریانی سے ناواقف تھے، لہٰذا آپ (ﷺ) نے حضرت ابراہیم (علیہ السلام) کے متعلق یہ سارا واقعہ یہودِ مدینہ کی زُبانوں سے سُن کر اُس کو منظم عربی متن میں ڈھالا اور الہامی قرآن کا حصہ…

قرآن کی زبان عربی جسے زمانہ فرسودہ نا کرسکا

زبانیں ہمیں تہذیب کا سفر طے کراتی ہیں۔وہ اپنا آغاز ایک بالکل اجنبی اور نامانوس زبان کی حیثیت سے کرتی ہیں، لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ،اور مختلف تہذیبوں کے ملتے جلتے رہنے کے باعث ایک بالکل ہی نئی اور شان دار حیثیت سے دنیا کے سامنے آتی ہیں۔ علم وادب کا ایک وسیع…

عربی زبان و ادب پر قرآن کے اثرات

ظہورِ اسلام سے پہلے زندگی کا تصّور محدود تھا۔اسلام کی آمد سے ایک نئے دَور کا آغاز ہوا۔ خیالات و افکار میں انقلاب آیا۔قرآن کے آفاقی تصّور نے زندگی کے افق کووسیع کردیا۔ اس انقلاب سے ہر شعبہ حیات متاثر ہوا۔ قرآن کے زیر اثر علم و فن کے بہت سےنئے زاویے بنے۔شعر و ادب…

قرآن مجید اور دوسری فصیح و بلیغ کتابوں میں فرق

دنیا کی کوئی علمی زبان ایسی قابل قدر تصانیف سے خالی نہیں ہے جو اپنے انداز بیان حسن اسلوب اور نکات و رموز فصاحت وبلاغت کی جہت سے بے بمثیل اور عدیم النظیر نہ خیال کی جاتی ہو لیکن قران مجید کے مضامین کا امڈتا ہوا سیلاب، لڑیوں میں پروتے ہوئے موتیوں کی طرح الفاظ…

قرآنی چیلنج:فَإِنْ لَمْ تَفْعَلُوا وَلَنْ تَفْعَلُوا اور ملحدین کی زورآزمائیاں

ملحدین کی سائیٹ کے ایک رائٹر جو اینڈرسن شاو کے نام سے اس سائیٹ پر لکھتے ہیں ، پہلے مکی کے نام سے اپنے بلاگ پر لکھتے تھے ‘ انہوں نے اپنے بلاگ پر قرآن کے امیہ بن الصلت کے کلام سے ماخوذ ہونے کا اعتراض اٹھایا تھا جسکا جواب ہمارے ایک بلاگر دوست نے…

قرآن ، اسرائیلی روایات اور ملحدین کے مغالطے

یہ مضمون سید امجد حسین نامی ایک ملحد کے مضمون ”قرآن اور اسرائیلیات“ کا جواب ہے۔ امجد حسین نے سورہ الشعراء سے اپنی بات کا آغاز کرتے ہوئے قرآنِ کریم کے پچھلی کتابوں کے متعلق کیے گئے اِس دعویٰ کو اپنے اعتراض کی بنیاد بنایا ہے کہ قرآن وحی الہٰی کے باہم مربوط سلسلے کی حتمی…

تورات و انجیل کے قصے اور قرآن

ملحدمستشرق ٹسڈل کی کتاب سے  تفصیل پیش کرتے ہوئے لکھتا ہے : “مسلمان کہتے ہیں کہ قرآن میں سابقہ صحائف سماوی کی باتوں کا وارد ہونا کوئی حیرت کی بات نہیں، کیوں کہ ان کا خدا ایک ہی ہے اس لیے ان قصوں کا شامل ہونا اس امر پر مہرصداقت ثبت کرتا ہے کہ قرآن…

قرآن، سابقہ الہامی کتابیں اور عیسائی مستشرقین

تورات،زبور،انجیل اور قرآنِ مجید چاروں الہامی وآسمانی کتابیں ہیں۔خالقِ کائنات نے انہیں مختلف عہود میں اپنے جلیل القدر اور عظیم المرتبت پیغمبروں،حضرت موسیٰ علیہ السلام،حضرت داؤدعلیہ السلام،حضرت عیسیٰ علیہ السلام اورامام الانبیاءحضرت محمد المصطفےٰ صلی اللہ علیہ وسلم پربالترتیب نازل فرمائیں۔ان کے علاوہ بھی بہت سارے صحیفے اور کتابیں مختلف اوقات میں دیگر نبیوں اور…

کیا قرآن نے امراؤالقیس کے اشعار کی نقل کی ہے ؟

ملحدوں كا مستشرقین سے نقل كردہ ایك شبہہ : ایک ملحد لکھتا ہے. “امرؤ القیس زمانہ قبلِ اسلام کا ایک شاعر تھا جس کا اِنتقال سن 540ء میں ہؤا (یعنی آنحضرت محمد کی وِلادت سے بھی تِیس برس پہلے اور نزول وحی سے ستر سال پہلے)۔ اُس کا ایک مشہور قصِیدہ ہے جس سے قُرآنِ…

افسانہ شیطانی آیات/قصہ غرانیق-تحقیقی جائزہ

عیسائی  مشنریز اور ملحدین  کے  قصہ غرانیق  کی آڑ میں قائم کیے گئے مفروضوں سے بہت سے مسلمان کنفیوز ہوتے ہیں ۔ ذیل میں اس قصے کا تحقیقی جائزہ پیش ہے۔ اعتراض :  ایک ملحد لکھتا ہے  تاریخ طبری میں ہے :  رسول اللہ قریش کی اسلام سے بے رغبتی پر انتہائی افسردہ وغمگین تھے،…