کیا ” سورۃ الیل” میں تحریف ہوچکی ہے؟

. اعتراض: سورۃ الیل کی ابتدائی آیات میں اس طرح ( و الیل اذا یغشٰی و النھار اذا تجلی وما خلق الذکر و الانثٰی ) جبکہ ابنِ مسعود (رضی اللہ تعالی عنہ )  کے متعلق  حدیث سے معلوم ہوتا ہے کہ ( وما خلق الذکر و الانثٰی ) کی جگہ ( والذکر و الانثٰی )…

کیا ‘ابنِ آدم کے لیے مال کی دو وادیاں ہوں۔ ۔ الخ قرآن کی آیت تھی؟

. ابو حرب بن ابی الاسودؒ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں حضرت ابو موسٰی اشعری (رضی اللہ تعالی عنہ ) نے بصرہ کے قاریوں کو بلوایا تو ان کے پاس تین سو ایسے لوگ آئے جو قرآن مجید پڑھ سکتے تھے، حضرت ابو موسیٰ اشعری (رضی اللہ تعالی عنہ ) نے کہا: تم اہلِ…

حضرت ابنِ عمرؓ اور قرآن کا کثیر حصہ ضائع ہوجانے کا جھوٹ

اسلام اور اسکے ماخذ کے بارے میں جھوٹ گھڑنا ملحدین اور عیسائی مشنریز کا پسندیدہ مشغلہ رہا ہے ۔ان کی غلطیوں اور غلط بیانیوں کا سالوں سے ہر فورم سے جواب دیا جا رہا ہے لیکن پھر بھی وہ اسی ٹیکنیک اور تراکیب کا استعمال جاری رکھے ہوئے ہیں ؟ انکے تعلیمی اسناد وغیرہ تو…

کیا قرآن میں آیت رضاعت موجود تھی ؟

حضرت عائشہ ( رضی اللہ عنہ)سے مروی ایک حدیث جو کہ پانچ بار دودھ پلانے کے بارے میں ہے اس سے یہ خیال کیا جاتا ہے کہ کچھ آیات جو اس امر میں نازل ہوئیں اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات تک پڑھی جاتی تھی پھر بعد میں ان آیات کو تاریخی قرآنی…

رجم کی آیت کے گم ہوجانے کا مفروضہ – تحقیقی جائزہ

عیسائی مبلغین اور اسلام مخالف مستشرقین وملحدین کی طرف سے یہ دعوی کیا جاتا ہے کہ رجم کی آیات پہلے موجود تھیں لیکن محفوظ نا رہ سکی اس لیے آج کا موجودہ قرآن ان سے محروم رہ گیا۔اس دعوی کے ثبوت میں مندرجہ ذیل حدیث من مانی تشریح کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔ سیدنا…

نسخ فی القرآن

قرآن میں تحریف اور مستشرقین : اسلام کو مذاہب عالم پر جو خصوصی امتیازات حاصل ہیں ان میں سے ایک یہ ہے کہ اس کی تعلیمات ہر قسم کی تحریف سے محفوظ ہیں، قرآنِ مجید آج بھی بالکل اسی حالت میں موجود ہے جیسا کہ حضرت محمد ﷺ پر نازل ہوا تھا، کیونکہ قرآنِ مجید…

سورۃ البینہ کی فرضی گمشدہ آیات کی حقیقت

ثیودور نولڈکی (Theodor Nöldeke) کے نقش قدم پر چلتے ہوئے عیسائی مشنری ” ضائع شدہ آیات“کے موضوع سے قرآن مجید پر الزام تراشیاں کرتے رہتے ہیں۔ انہیں میں سے ایک الزام یہ ہے کہ سورہ البینہ کی ایک آیت ضائع ہو گئی تھی۔ جیسے نولڈکی اپنی کتاب ” Geschichte des Qorans 1/242 Leipzig 1909″ میں…

وسوسہ:آیت بکری کھاگئی اس لیے قرآن نامکمل ہے

سنن ابن ماجہ کی ایک روایت کو استعمال کرتے ہوئی عیسائی مستشرقین الزام دھرتے ہیں کہ قرآن کی کچھ آیات ضائع ہو گئی تھیں کیونکہ ان کو بکری کھا گئی تھی __! آئیے اس روایت کا تفصیلی جائزہ لیتے ہیں اور سچ تک پہنچنے کی کوشش کرتے ہیں ۔! روایت یوں ہے : ” حضرت…