ترکھانوں کا منڈا ہی کیوں ؟شاہ جی کیوں نہیں ؟

چند دن پہلے ایک سیکولرصحافی فرنود عالم نے جہاد افغانستان کے حوالے سے علماء کو تنفید کا نشانہ بنایا اور امیرشریعت سید عطاء اللہ شاہ بخاری اور غازی علم دین کے حوالے سے طنز ا لکھا کہ ہمیشہ ترکھانوں کے منڈے ہی کیوں بازی لے جاتے ہیں ؟۔اس طنزیہ تحریر کا جواب ہمارے ایک نوجوان…

نبی ﷺ کی رحمت اللعالمینی اور توہین رسالت کی سزا

جہاں کہیں توہین رسالت کی سزا کی بات ہوتی ہے تو کچھ لوگ خصوصا سیکولرزیہ کہتے ہیں آپ ﷺ کی سیرت سے ہمیں معلوم ہوتا ہےکہ آپ اپنے اوپر ہونے والے ظلم کومعاف کردیا کرتے تھے۔ آپ پر بہت طعنہ زنی کی جاتی رہی، آپ کو ایذا دی گئی اور طائف کی وادی میں آپ…

سیکولرازم کے علمبرداروں کی دورخی

کب لباسِ دنیوی میں چھپتے ہیں روشن ضمِیر جامۂ فانُوس میں بھی شعلہ عُریاں ہی رہا ذوق کا یہ شعر ہے اور ہم ہیں۔ شاعر تلامیذ الرحمن کہلائے جاتے تھے، کیا غلط تھا۔ حالیہ واقعات کی ایک لہر ایسی اٹھی کہ سب کے چہروں سے نقاب اتار گئی۔ جو دوست دن رات محبت کا پرچار…

سلمان تاثیر کا قتل یا ایک پروگرام کا قتل ؟!

ایلیٹ فورس کے ایک باریش جواں مرد کی صرف ایک نپی تلی ضرب… اور اس سے اگلے ہی لمحے آپ میڈیا میں بیٹھے کچھ زنادقہ کو اُس زخمی ناگن کی طرح پھنکارتا ہوا دیکھ رہے تھے جس کے سیئے ہوئے بہت سے انڈے کسی ابن آدم نے یکلخت توڑ ڈالے ہوں! بڑی محنت سے ان…

مفتی تقی عثمانی صاحب کا بیان اور حنفی فقہاء کا موقف

ممتاز قادری کی پھانسی کے بعد مفتى محمد تقي عثمانى صاحب کا ویڈیو فارمیٹ میں ایک آڈیو بیان سوشل میڈیا بہت مشہور ہوا ، اسے ان لوگوں نے جو سلمان تاثیر کے بارے میں نرم گوشہ رکھتے تھے ‘ بڑے زور و شور سے اپنے موقف کی تائید میں پیش کیا ، اس آڈیو بیان…

شاتم رسول اور حنفی فقہاء کا موقف-عرفات مظہر کےدعووں کا جائزہ

ممتاز قادری کی پھانسی کے بعد ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر بہت مشہور ہوئی جس میں یہ دعوی کیا گیا تھا کہ حنفی فقہاء شاتم رسول کے لیے موت کی سزا کے قائل نہیں، اس ویڈیو کی ڈسکرپشن میں ڈان اخبار کی ویب سائٹ پر عرفات مظہر صاحب کےقانون توہین رسالت کے موضوع پر شائع…

جھوٹے مقدمات اور قانون کی رٹ کا مسئلہ

اعتراضات  1۔قانون توہین رسالت موجود ہے، ممتاز قادری کو عدالت سے رجوع کرنا چاہئے تھا توہین رسالت کیس کی موجودہ بحث میں سب سے ذیادہ جو اعتراض اٹھایا گیا ہے وہ یہ ہے کہ ممتاز قادری کو اپنے تئیں یہ سنگین اقدام نہیں کرنا چاہیے تھا ، اسے عدالت سے رجوع کرنا چاہئے تھا۔ تبصرہ:…

ممتاز قادری کیس-جسٹس(ر) نذیر اختر کے تاثرات

جسٹس (ر) میاں نذیر اختر ایک عشرے سے زیادہ تک لاہور ہائی کورٹ کے جج رہے ۔ اس سے پہلے پچیس سال تک وکالت سے وابستہ رہنے کے ساتھ ساتھ سولہ سال تک قانون کے استاد کے طور پر یونیورسٹی لاء کالج میں پڑھاتے رہے۔ ملک کے بڑے نامور وکلا اور جج حضرات ان کے…

آسیہ مسیح، سلمان تاثیر اور ممتاز قادری کیس-چندحقائق

        4 جنوری 2011ء کی شام 5 بجے پنجاب کے گورنر سلمان تاثیر کو اسلام آباد میں انکے گارڈ ممتاز قادری نے قتل کیا ۔ ممتاز قادری کا موقف یہ تھا کہ اس نے یہ قتل خالصتاً ذاتی نیت اور اِرادے سے کیا اور سلمان تاثیر کو قتل کرنے کی وجہ اس…

یہ ناانصافی نبی اسلام ﷺ کیساتھ ہی کیوں؟؟

بڑھ رہا ہے درد کا دورانیہ یہ یقیناً چیخ پہ اُکسائے گا میں بھی اتنا دنیا دار ہوں جتنا تم دنیا دار ہو میں بھی عین اتنے پاونڈ کا دل رکھتا ہو جتنا تم رکھتے ہو______ کون شکم ِ مادر سے خوں خوار نکلا ہے جو ہم نکلے ہیں ___؟ زرہ اور قریب آ کے…

مسئلہ ناموس رسالت-ایک اینتھروپالوجسٹ کے ساتھ بحث

اعتراض: السلام و علیکم !!! بعض لوگ موجودہ حالات کے تناضر میں یہ بات کرتے ہیں کہ وہ عورت جو( نبی صلی اللہ علیہ وسلم )پر کوڑا پھینکتی تھی اسے ( نبی صلی اللہ علیہ وسلم )نے گستاخی کی سزا کیوں نہیں دی؟؟؟ جب عملی گستاخ کو سزا نہیں ۔تو پھر قولی گستاخ کو سزا…

کیا محمد ﷺ صرف چند دینی جماعتوں کے نبی ہیں ؟

کیا وہ سب مسلمانوں کے نبی نہیں ؟ کیا وہ پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والوں ‘ عوامی نیشنل پارٹی سے تعلق رکھنے والوں ‘تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والوں‘ مسلم لیگ ق اورن سے تعلق رکھنے والوں‘ انسانی حقوق کی تنظیموں کے مسلمان رہنماؤں اور کارندوں ‘ سول سوسائٹی کی تنظیموں کے عہدے داران…

ہیرو پیدا ہوتے رہیں گے ۔ ۔ !

لالی وڈ سے بالی وڈ سے ہالی وڈ تک کی فلموں میں یہ تھیم تسلسل کے ساتھ دکھائی جاتی رہی ہے کہ جب ظلم قانون کا روپ دھار لے تو جو شخص اس ظلم کے خلاف اٹھ کھڑا ہوتا ہے، یہاں تک کہ ظالموں کو ٹھکانے تک لگادیتا ھے اسے “ہیرو” کہا جاتا ہے۔ تمام…

فداک ابی و امی یارسول اللہ

جن کے نسب نامے نامعلوم راتوں کی عشوہ طرازیوں کی نذر ہوگئے، انہیں اپنی اوقات کے اظہار کا موقع میسر آیا تو دامنِ رسالت سے الجھ گئے۔ احترامِ انسانیت کا ایکسپائر منجن بیچنے والے گٹر دماغوں کوجب اپنی ہی لفظی جگالیوں سے ابکائی آنے لگی تو اپنا منہ یثرب کی وادیوں کی طرف موڑ دیا۔…

نام نہاد سیکولر مقدسات عالمی امن کے لیے خطرہ

مغربی فکر انسانوں کو مقدسات سے آزادی دلانے نکلی تھی۔ مقصد اس کا یہ تھا کہ ’مقدسات‘ انسانوں کو بہت سارے متناقض اور غیر منطقی چیزوں پر یقین کرنے پر مجبور کرتے ہیں۔ لیکن انسانوں کو ’مقدسات‘ سے آزاد کرنے کے جذبے نے مغرب کو بھی آزادی کے نام پر ایک ایسی ’مقدس‘ چیز فراہم…

12