کیاریاست کسی گروہ کو کافر قرار دے سکتی ہے؟

کیا ریاست کسی گروہ کو غیر مسلم قرار دے سکتی ہے ؟ میرے نزدیک اس معاملے کو دو زاویوں سے دیکھنا ضروری ہے۔ پہلا یہ کہ جس گروہ کو غیر مسلم قرار دیا گیا، کیا وہ واقعی غیر مسلم ہے یا اس رائے پر اختلاف موجود ہے ؟ دوسرا یہ کہ ایسی ضرورت کیوں محسوس…

قومی اسمبلی میں قادیانی مسئلہ پر بحث -ایک جائزہ

7 ستمبر 1974ءکو قومی اسمبلی میں طویل مشاورت، مباحثے ، مکالمے، وضاحتوں ، سوالات ، جوابات اور تنقیح و تجزیے کے بعد متفقہ فیصلہ سنا گیا کہ احمدیوں کے دونوں گروہ غیر مسلم ہیں ۔ اس نتیجے تک پہنچنے سے پہلے جو قانونی اقدامات کیے گئے ، ان میں ایک یہ تھا کہ پوری اسمبلی…

میڈیااورحساس مذہبی قوانین کو متنازعہ بنانے کی کوششیں

سب سے پہلی بات یہ ہے کہ قادیانیوں کے غیر مسلم ہونے کا معاملہ اور ریاست کو یہ حق حاصل تھا یا نہیں ، یہ سب یہ رمضان نشریات کا ایشو ہی نہیں۔ رمضان میں سحری اور افطار کے وقت موضوع گفتگو رمضان سے متعلق یا تذکیہ نفس کے حوالے سے ہوتے ہیں۔ کسی متنازع…

قادیانیوں کے حوالے سے علامہ اقبال کی رائے

مرزا غلام احمد قادیانی کا نبوت کا دعویٰ بتدریج ہوا۔ ان کی شہرت ایک مشہور مناظر کی تھی، اس لئے عام طور سے لوگ ان کے بارے میں اچھی رائے رکھتے تھے، جب ان کی تحریروں میں مجتہد، مسیح موعود اور پھر نبوت کے دعوے جھلکنے لگے تو اہل علم ہوشیار ہونے لگے، مگر اس…

قانون ختم نبوت اور اقلیتوں کے حقوق کا معاملہ

ہمارے ہاں یہ اکثر کہا جاتا ہے کہ اقلیتیوں کے ساتھ زیادتی ہوتی ہے، ان کے حقوق کا خیال نہیں رکھا جاتا وغیرہ وغیرہ۔ ایسی مثالیں پیش کی جاتی ہیں جن کے مطابق فلاں اقلیتی برادری کے اتنے لوگ پاکستان چھوڑ کر چلے گئے ، وغیرہ وغیرہ۔ کہیں پر کسی قادیانی یا مسیحی فرد کے…

لکیرکھینچی جاچکی ہے۔۔۔!

 قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دینے کی آئینی ترمیم پر سوچ سمجھ کر کلام کیجئے ۔ ممکن ہے آپ میں سے چند ایک اصولی بنیاد پر اس موقف کے حامی ہوں کہ ریاست کو کسی کو غیر مسلم قرار دینے کا حق نہیں، مگر یہ یاد رکھئیے کہ اس وقت اس دلیل کو سب سے…