کیاریاست کسی گروہ کو کافر قرار دے سکتی ہے؟

کیا ریاست کسی گروہ کو غیر مسلم قرار دے سکتی ہے ؟ میرے نزدیک اس معاملے کو دو زاویوں سے دیکھنا ضروری ہے۔ پہلا یہ کہ جس گروہ کو غیر مسلم قرار دیا گیا، کیا وہ واقعی غیر مسلم ہے یا اس رائے پر اختلاف موجود ہے ؟ دوسرا یہ کہ ایسی ضرورت کیوں محسوس…

قومی اسمبلی میں قادیانی مسئلہ پر بحث -ایک جائزہ

7 ستمبر 1974ءکو قومی اسمبلی میں طویل مشاورت، مباحثے ، مکالمے، وضاحتوں ، سوالات ، جوابات اور تنقیح و تجزیے کے بعد متفقہ فیصلہ سنا گیا کہ احمدیوں کے دونوں گروہ غیر مسلم ہیں ۔ اس نتیجے تک پہنچنے سے پہلے جو قانونی اقدامات کیے گئے ، ان میں ایک یہ تھا کہ پوری اسمبلی…

میڈیااورحساس مذہبی قوانین کو متنازعہ بنانے کی کوششیں

سب سے پہلی بات یہ ہے کہ قادیانیوں کے غیر مسلم ہونے کا معاملہ اور ریاست کو یہ حق حاصل تھا یا نہیں ، یہ سب یہ رمضان نشریات کا ایشو ہی نہیں۔ رمضان میں سحری اور افطار کے وقت موضوع گفتگو رمضان سے متعلق یا تذکیہ نفس کے حوالے سے ہوتے ہیں۔ کسی متنازع…

قادیانیوں کے حوالے سے علامہ اقبال کی رائے

مرزا غلام احمد قادیانی کا نبوت کا دعویٰ بتدریج ہوا۔ ان کی شہرت ایک مشہور مناظر کی تھی، اس لئے عام طور سے لوگ ان کے بارے میں اچھی رائے رکھتے تھے، جب ان کی تحریروں میں مجتہد، مسیح موعود اور پھر نبوت کے دعوے جھلکنے لگے تو اہل علم ہوشیار ہونے لگے، مگر اس…

قانون ختم نبوت اور اقلیتوں کے حقوق کا معاملہ

ہمارے ہاں یہ اکثر کہا جاتا ہے کہ اقلیتیوں کے ساتھ زیادتی ہوتی ہے، ان کے حقوق کا خیال نہیں رکھا جاتا وغیرہ وغیرہ۔ ایسی مثالیں پیش کی جاتی ہیں جن کے مطابق فلاں اقلیتی برادری کے اتنے لوگ پاکستان چھوڑ کر چلے گئے ، وغیرہ وغیرہ۔ کہیں پر کسی قادیانی یا مسیحی فرد کے…

لکیرکھینچی جاچکی ہے۔۔۔!

 قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دینے کی آئینی ترمیم پر سوچ سمجھ کر کلام کیجئے ۔ ممکن ہے آپ میں سے چند ایک اصولی بنیاد پر اس موقف کے حامی ہوں کہ ریاست کو کسی کو غیر مسلم قرار دینے کا حق نہیں، مگر یہ یاد رکھئیے کہ اس وقت اس دلیل کو سب سے…

ترکھانوں کا منڈا ہی کیوں ؟شاہ جی کیوں نہیں ؟

چند دن پہلے ایک سیکولرصحافی فرنود عالم نے جہاد افغانستان کے حوالے سے علماء کو تنفید کا نشانہ بنایا اور امیرشریعت سید عطاء اللہ شاہ بخاری اور غازی علم دین کے حوالے سے طنز ا لکھا کہ ہمیشہ ترکھانوں کے منڈے ہی کیوں بازی لے جاتے ہیں ؟۔اس طنزیہ تحریر کا جواب ہمارے ایک نوجوان…

نبی ﷺ کی رحمت اللعالمینی اور توہین رسالت کی سزا

جہاں کہیں توہین رسالت کی سزا کی بات ہوتی ہے تو کچھ لوگ خصوصا سیکولرزیہ کہتے ہیں آپ ﷺ کی سیرت سے ہمیں معلوم ہوتا ہےکہ آپ اپنے اوپر ہونے والے ظلم کومعاف کردیا کرتے تھے۔ آپ پر بہت طعنہ زنی کی جاتی رہی، آپ کو ایذا دی گئی اور طائف کی وادی میں آپ…

سیکولرازم کے علمبرداروں کی دورخی

کب لباسِ دنیوی میں چھپتے ہیں روشن ضمِیر جامۂ فانُوس میں بھی شعلہ عُریاں ہی رہا ذوق کا یہ شعر ہے اور ہم ہیں۔ شاعر تلامیذ الرحمن کہلائے جاتے تھے، کیا غلط تھا۔ حالیہ واقعات کی ایک لہر ایسی اٹھی کہ سب کے چہروں سے نقاب اتار گئی۔ جو دوست دن رات محبت کا پرچار…

سلمان تاثیر کا قتل یا ایک پروگرام کا قتل ؟!

ایلیٹ فورس کے ایک باریش جواں مرد کی صرف ایک نپی تلی ضرب… اور اس سے اگلے ہی لمحے آپ میڈیا میں بیٹھے کچھ زنادقہ کو اُس زخمی ناگن کی طرح پھنکارتا ہوا دیکھ رہے تھے جس کے سیئے ہوئے بہت سے انڈے کسی ابن آدم نے یکلخت توڑ ڈالے ہوں! بڑی محنت سے ان…

مفتی تقی عثمانی صاحب کا بیان اور حنفی فقہاء کا موقف

ممتاز قادری کی پھانسی کے بعد مفتى محمد تقي عثمانى صاحب کا ویڈیو فارمیٹ میں ایک آڈیو بیان سوشل میڈیا بہت مشہور ہوا ، اسے ان لوگوں نے جو سلمان تاثیر کے بارے میں نرم گوشہ رکھتے تھے ‘ بڑے زور و شور سے اپنے موقف کی تائید میں پیش کیا ، اس آڈیو بیان…

شاتم رسول اور حنفی فقہاء کا موقف-عرفات مظہر کےدعووں کا جائزہ

ممتاز قادری کی پھانسی کے بعد ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر بہت مشہور ہوئی جس میں یہ دعوی کیا گیا تھا کہ حنفی فقہاء شاتم رسول کے لیے موت کی سزا کے قائل نہیں، اس ویڈیو کی ڈسکرپشن میں ڈان اخبار کی ویب سائٹ پر عرفات مظہر صاحب کےقانون توہین رسالت کے موضوع پر شائع…

جھوٹے مقدمات اور قانون کی رٹ کا مسئلہ

اعتراضات  1۔قانون توہین رسالت موجود ہے، ممتاز قادری کو عدالت سے رجوع کرنا چاہئے تھا توہین رسالت کیس کی موجودہ بحث میں سب سے ذیادہ جو اعتراض اٹھایا گیا ہے وہ یہ ہے کہ ممتاز قادری کو اپنے تئیں یہ سنگین اقدام نہیں کرنا چاہیے تھا ، اسے عدالت سے رجوع کرنا چاہئے تھا۔ تبصرہ:…

ممتاز قادری کیس-جسٹس(ر) نذیر اختر کے تاثرات

جسٹس (ر) میاں نذیر اختر ایک عشرے سے زیادہ تک لاہور ہائی کورٹ کے جج رہے ۔ اس سے پہلے پچیس سال تک وکالت سے وابستہ رہنے کے ساتھ ساتھ سولہ سال تک قانون کے استاد کے طور پر یونیورسٹی لاء کالج میں پڑھاتے رہے۔ ملک کے بڑے نامور وکلا اور جج حضرات ان کے…

آسیہ مسیح، سلمان تاثیر اور ممتاز قادری کیس-چندحقائق

        4 جنوری 2011ء کی شام 5 بجے پنجاب کے گورنر سلمان تاثیر کو اسلام آباد میں انکے گارڈ ممتاز قادری نے قتل کیا ۔ ممتاز قادری کا موقف یہ تھا کہ اس نے یہ قتل خالصتاً ذاتی نیت اور اِرادے سے کیا اور سلمان تاثیر کو قتل کرنے کی وجہ اس…

123