ایک گمراہی-سائنس اور اسلام ایک ہی حقیقت کی تلاش میں ہیں۔۔

سائیٹ پر  مذہب اور سائنس کے تعلق سے پیش کی گئی کئی تحاریر سے یہ واضح ہے کہ مذہب اور سائنس کا جو ٹکراو ملحدین دکھلاتے ہیں اسکی کوئی حقیقت نہیں، دونوں کا میدان اور دائرہ کار الگ ہے، ایک مشاہدات کی اور دوسرا غیب کی دنیا کا شہسوار ہے۔۔ اس تحریر میں  ہم ایک دوسری…

سائنسی تصور علم (Scientific Method of Knowledge)-خلاصہ

گزشتہ تحریر میں ہم نے سائنسی طریقہ علم [scientific method of knowledge]کی وہ تشریحات و توجیہات جو مغربی مفکرین نے پیش کی ہیں اس کی ایک تلخیص پیش کرنے کی کوشش کی تھی۔یہاں ہم برسبیل تذکرہ ایک جامع خلاصہ بیان کیے دیتے ہیں۔ اس ساری تفصیل کے مطابق سائنس کے چار بڑے فرقے ہیں یعنی اس…

سائنسی طریقہ علم کیا ہے؟

استقرائی منطق کیا ہے؟ مغربی سائنس کیا ہے ؟ اس سوال کا جواب انتہائی اہمیت کا حامل ہے اس لیے نہیں کہ اس کا جواب اب تک تلاش نہیں کیا جاسکا بلکہ اس لیے کہ ہم میں سے اکثر و بیشتر لوگ اس کے جواب سے واقف نہیں۔ آج بھی ہمارے مفکرین اس غلط فہمی…

علت اولی کی بحث (The First Cause Argument)

سادہ ترین جواب اس سوال کا یہ ہے: “چونکہ خدا، جیسا کہ اسے تعریف کیا گیاہے، خالقِ کائنات اور خالقِ زمان و مکان ہے، اس لیے لازم ہے کہ وہ اپنی مخلوق یعنی زمانہ کی جہت سے آزاد ہے اور اس کی کوئی ابتدا نہیں۔ اور جس کی کوئی ابتدا نہیں اس کا نہ تو…

مذہب کیخلاف جدید سائنسی مقدمہ اور پسند نا پسند کا اثر

دھٹکر چیمبرز  نے اپنی کتاب شہادت میں اپنے ایک واقعہ کا ذکر کیا ہے جو بلا شبہ اس کی زندگی کے لئے ایک  نقطہ انقلاب بن سکتا تھا وہ اپنی چھوٹی  بچی کی طرف دیکھ رہا تھا کہ اس کی نظر بچی کے کام پر جا پڑی اور غیر شعوری طور پر  وہ اس کی…

کیوں جواب کیسے۔ ۔ سوال گندم جواب چنا

آپ مجھ سے سوال پوچھیں کہ سامنے کھڑی گاڑی کس نے بنائی؟ اور میں آپ کو جواب دوں کہ دراصل پہلے انجن بنا پھر اس پر گاڑی کی باڈی سجای گئی اور پھر اس میں پہیئے شیشے لگا کر اسکی تزئین کی گئی. اس جواب پر ممکن ہے آپ مجھیں ناگواری سے گھوریں ضرور، کہ…

مذہب اور سائنس کا تقابل

مجھے ایک بات جو کبھی سمجھ میں نہیں آئی وہ سائنس اور مذہب کا تقابل ہے۔ اس نکتہ پر میں بارہاں اپنی مختلف تحاریر میں اشارہ کرتا رہا ہوں اور سوال یہ ہے کہ سائنس اور مذہب کو آمنے سامنے لا کر کس لیے کھڑا کیا جائے؟ جواب میں بہت ساری باتیں کی جاتی ہیں…

ملحدو!اتفاقات نہیں، قوانین اور سسٹمز!

ملحدو! ’حوادث‘کی تفسیرتوتم نےاپنی اٹکل سےجوکی سوکی، ’’فزیکل لاز‘‘physical lawsکا ’سورس‘بھی کبھی ڈھونڈا…؟ تمہاری اِس مرتب منظم کائنات میں ’حوادث‘کہاں… یہاں توقدمقدم پر  ’’قوانین‘‘اور ’’سسٹمز‘‘ہیں جو ’واقعات‘کواپنےآہنی شکنجے میں جکڑےہوئے ’’ہمیشہ‘‘ ایک مخصوص مطلوب جہت میں دھکیلتےہیں…!!! جی ہاں… قوانین اورنظام!!! ’’اتفاقات‘‘ہوتےتوایک چیزکوہوامیں چھوڑنےسےکبھی وہ نیچےکی طرف جاتی توکبھی اوپرکیطرف! مگریہاں اِس ’’تفاوت‘‘ (بےقاعدگی) اور…

انسان-سائنس جسے دریافت نا کرپائی

نوبل انعام یافتہ سائنسدان الکسس کیرل لکھتا ہے: ”انسان ایک انتہائی پیچیدہ اور ناقابل تقسیم کل ہے۔ کوئی چیز بھی آسانی کے ساتھ اس کی نمائندگی نہیں کر سکتی۔ کوئی ایسا طریقہ نہیں ہے جس کے ذریعہ ہم بیک وقت اس کی پوری ذات کو اس کے اجزاء اور بیرونی دنیا کے ساتھ اس کے…

مذہب اور سائنس – آخری بات

سائنس کی منہاج(Paradigm) مظاہرکائنات سے علاقہ رکھتی ہے۔ کائنات خالق کے طے کردہ کچھ طبیعی اصولوں کے تحت چلی جا رہی ہے، اور ابتدائے آفرینش سے ہی یہ اصول و قوانین انسان کی عقل سے اتصال کرتے اور اس کے مشاہدے میں آتے رہے ہیں تو انسان کے ہاں اِن اصولوں کے مطالعہ کے کسی…

خدا اور مادی اسباب

بنا کسی گہری یا فلسفیانہ بحث میں جائے خدا کے وجود کو ثابت کرنے لیے جب ہم بات کرتے ہیں تو یہ بدیہی استدلال اس طرح دیا جائے گا کہ 1۔ ہر چیز کا کوئی خالق ہے۔ (بدیہی مشاہدہ) 2۔ کائنات میں ہم جو بھی بنتا بگڑتا دیکھتے ہیں اس کے لیے کوئی نہ کوئی…

کائنات کی اتفاقی اور خودکار پیدائش کا نظریہ

اٹھارویں اور انیسویں صدی کی سائنس نے جب یہ دریافت کیا کہ کائنات میں علت اور معلول کا ایک نظام ہے تو اس زمانہ کے ملحد مفکرین نے اس کو ہاتھوں ہاتھ لیا۔ ان کے نزدیک یہ دریافت خدا کا سائنسی بدل تھا۔ اگر چہ اس قانون کو دریافت کرنے والے سائنس دانوں کے لئے…

فطرت انسانی کے سوالات اور سائنس

فریڈرش انگلس نے کہا تها”آدمی کو سب سے پہلے تن ڈھانکنے کو کپڑا اور پیٹ بھرنے کو روٹی چاہئے ،اس کے بعد ہی وہ فلسفہ و سیاست کے مسائل پر غور کرسکتا ہے۔” مگر حقیقت یہ ہے کہ انسان سب سے پہلے جس سوال کا جواب معلوم کرنا چاہتا ہے ،وہ یہ سوال ہے کہ”میں…

سائنس اور ایمان بالغیب

گزشتہ مذہب اور سائنس میں ٹکراؤ-تحقیقی طریقہ کار کی بحث  سے یہ بات واضح ہوجاتی ہے کہ یہ کہنا صحیح نہیں کہ مذہب ایمان بالغیب کا نام اور سائنس ایمان بالشہود کی حقیقت متعین کرنے کا دائرہ ہے۔سائنس اسی وقت تک مشاہداتی علم ہے،جبتک وہ ابتدائی اور خارجی مظاہر پر کلام کررہی ہو،جہاں وہ اشیاء…

مذہب اور سائنس میں ٹکراؤ-تحقیقی طریقہ کار کی بحث

  مذہب کے خلاف دورِ جدید کا جو مقدمہ ہے، وہ اصلاً طریقِ استدلال ہے،یعنی اس کا مطلب یہ ہے کہ علم کی ترقی نے حقیقت کے مطالعہ کا جو اعلیٰ اور ارتقاء یافتہ طریقہ معلوم کیا ہے،مذہب کے دعوے اور عقیدے اس پر پورے نہیں اترتے،یہ جدید طریقہ مشاہدہ اور تجربہ کے زریعے حقائق…

12