الحاد پر تنقید کا غزالی منہج

امام غزالی (رح) کسی فکر پر تنقید کے دو مناھیج کا ذکرکرتے ہیں (1) خارجی تنقید (2) داخلی تنقید ۔ خارجی تنقید کا مطلب ایک نظرئیے کو کسی دوسرے نظریاتی فریم ورک کے معیارات سے جانچ کر رد کرنا ھوتا ھے۔ مثلا اگر ھم مغربی تصورات کو قرآن و سنت پر پرکھ کر رد کریں…

امام کا علمی منہاج اور شکوک کا ازالہ

کچھ لوگوں کو امام غزالی پر یہ اعتراض رھا ھے کہ امام نے تہافت میں فلسفیوں کے ھتھیار سے فلسفیوں کے افکار کے پرخچے تو اڑا دئیے مگر اثبات الھیات کے باب میں انہوں نے مثبت کلامی دلائل نہ دئیے۔ اس سے بعضوں کو یہ بدگمانی ھوگئی کہ یا تو غزالی نے طلب شہرت کی…

سلسلہ تعلیمات غزالی ۔۔۔۔۔۔ کس سے بحث کریں اور کس سے نہیں؟

امام ”ایہا الولد” میں فرماتے ہیں: ”خوب جان لے (میرے بیٹے) کہ جاھل لوگ ایسے مریضوں کی مانند ھوتے ہیں جن کے دلوں میں خامی ھے اور عالم طبیبوں کی مانند ہیں…..لاعلاج بیماری کے علاج میں مشغول رھنا وقت کا ضیاع ھے۔ اب تو سمجھ کہ جاہل مریض چار قسم کے ھوتے ہیں، ان میں…

یونانی فلسفے کی یلغار کا مقابلہ چار مختلف انداز میں

یونانی فلسفے کی یلغار کا مقابلہ اسلامی تاریخ میں چار مختلف انداز میں کیا گیا۔ 1. پہلا گروہ ان لوگوں کا تھا جو یونانی فلسفہ و منطق سے حد درجہ متاثر ھوا اور اسلام میں قطع و برید یونانی فلسفے کے مطابق شروع کر دی یہ گروہ معتزلہ کے نام سے پہچانا گیا ،اس گروہ…

فلسفہ – تعارف اور مقاصد

فلسفہ یونانی زبان کے لفظ philosophia اور انگریزی کے لفظ philosophy کا معرب ہے۔ اس کا لفظی مطلب “حُبِ دانش” بنتا ہے۔ شروع میں اس لفظ کا استعمال ہر قسم کے غور و فکر اور اس فکر سے حاصل کیے گئے علم کے لیے ہوتا تھا، پھر رفتہ رفتہ اس لفظ کو وحیِ الہی اور…

فلسفہ کی شاخیں

فلسفہ کی شاخیں روایتی فلسفہ میں جو اہم شاخیں ہیں ان کی تعداد پانچ ہے جو کہ اس طرح ہیں: ۱۔ مابعد الطبیعات یا ماورائے طبیعات::: دنیا بلکہ کائنات سے ماورا موجودات سے متعلق شاخ۔ الٰہیات اور وجودیات اسی شاخ کا موضوع ہے۔ ۲۔ علمیات::: یہ شاخ علم، اس کے ماخذات، ابدی سچ، جھوٹ، حقیقت…

علم منطق-تعارف اور مقاصد

علمِ منطق کا لغوی معنی ہے گفتگو کرنا جبکہ اصطلاح میں اس کی تعریف ہے ایسے قوانین کا جاننا جن کا لحاظ ذہن کو فکر میں غلطی سے بچالے۔ مختصر یہ کہ منطق وہ علم ہے جس میں صحیح فکر کے لیے لازم قوانین کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔ جب ہم کسی مسئلے یا دعوی…

علم منطق – بنیادی اصطلاحات اور شاخیں

 م الحمد للہ آج کی یہ قسط ہمارے اسباق کے اس سلسلے کی چوتھی قسط ہے۔ اپنی بہت سی دوسری مصروفیات کو چھوڑ کر میری پہلی کوشش یہ ہوتی ہے کہ ان اسباق کا سلسلہ یونہی جاری رہے، سو جیسے ہی وقت ملتا ہے ویسے ہی فوراً لکھنے کی شروعات کر دیتا ہوں۔ پچھلی قسط…

علم منطق اصول فکر کا بیان

پچھلی قسط میں ہم نے منطق سے متعلق چند اصطلاحات کو دیکھا تھا۔ اب ہم مزید ایک قدم آگے بڑھتے ہیں اور اصولِ فکرکو سمجھ لیتے ہیں۔ منطق کے تعارف میں ہم سمجھ چکے ہیں کہ اس میں فکر کے ضابطے اور قانون کو سمجھا جاتا ہے۔ یعنی وہ قوانین جن کے بغیرفکر میں درستی…

تاریخِ فلسفہ پر ایک دل چسپ ناول

پرانی کتابوں کی دکانوں پر بعض اوقات بہت قیمتی اور دلچسپ کتابیں مل جاتی ہیں۔ایک دن ایک دکان کے پشتاروں میں داخل ہو کر ایک ناول ہاتھ لگا جس کا نام ہے : Sophie’s World، جسے ناروے کے ایک مصنف Jostein Gaarder نے تخلیق کیا اور بعد میں انگریزی میں ترجمہ ہوا۔یہ ناول دنیا کی…