معافی اے اہل شام معافی۔۔!

تم کیوں ہمیں جگانے آجاتے ھو ؟؟؟ ھم مردہ ابدان کو کہ جنکے جسم سے روح کب کی پرواز کر چکی ھے۔۔۔۔۔۔ ھم برف کی سلوں کیطرح بے حس اور ٹھنڈے ھوچکے ھیں ،تمہارا شور ھمیں سنائی نہیں پڑتا۔۔۔۔۔ ھمیں مگن رھنےدو اپنے احوال میں ۔۔۔۔ مستیوں میں ،خوش گمانیوں میں اور غلط فہمیوں میں…

دنیا میں قحط، بھوک، ظلم کا ذمہ دار’جدید انسان”

سرمایہ داری اور جدید بنیادی حقوق کے فلسفے نے ایک حاسد حریص لالچی مریض پید ا کیا ہے جس کا خدا اور نبی صرف پیسہ [Capital] ہے ۔ یہ طالب لذات جانور ہے لہٰذا لذتوں میں اضافہ کے لئے اسے ہر وقت، مسلسل ہر لمحے سرمایہ کی ضرورت ہے .مغربی فلسفے اور سائنس و ٹیکنالوجی…

بے خدا تہذیب کی پریشانی

جواہر لال نہرو دنیا کے تیسرے سب سے بڑے ملک کے وزیر اعظم تھے ،جنوری 1964ء کے پہلے ہفتے میں مستشرقین کی بین الاقوامی کانگریس نئی دہلی میں ہوئی جس میں ہندوستا ن اور دوسرے ممالک کے بارہ سو ڈیلی گیٹ شریک ہوئے ،پنڈت نہرو نے اس موقع پر تقریر کرتے ہوئے کہا: “میں ایک…

میں کون ہوں ؟!

؟میں کون ھوں’ کے سوال کا جواب دینا ناگزیر ھے۔ کوئ چاھے یا نہ چاھے، اسے پسند ھو یا نا پسند، خاموش رھے یا چلا کر بولے ہر حال میں اس سوال کا جواب لازما دے کر رھے گا۔ اب اسکا ایک جواب وہ ھے جو انبیائے کرام نے تسلسل کے ساتھ بتایا (اور اس…

ملحدین اور اندھی تقلید

  کیا اسی کو اندھا عقیدہ نہیں کہتے ہیں؟ یعنی کسی دوسرے کی بات کو بلا کسی تحقیق کے مان لینا، اور اگر وقت پڑے تو اسے ثابت تک نہ کر پانا۔۔۔؟؟ اگر یہی کام ایک مذہبی ذہن کرے تو دنیا لعن طعن کرے لیکن ایک ملحد کرے تو وہ عقل مند، محقق اور سائنس…

علم و عرفان

  علم آگے جا کر بے حس ھو جاتا ھے اور اللہ پاک کے ساتھ اس کا تعلق کچھ لو اور کچھ دو یعنی دوکاندار اور گاھک کا سا ھو جاتا ھے ، یہاں پہنچ کر انسان لطیف جذبات سے یکسر تہی دست ھو جاتا ھے اور خود خدا پہ سوالات اٹھانا شروع کر دیتا…

!مقدمہ دہریت

دہریت مغالطوں کا نام ہے اور ایسے مغالطوں کی بنیادی وجہ کم فہمی کم عقلی اور معلومات کا صحیح اور مکمل نہ ہونا ہے دہریت کہتی ہے ” مذہبی لوگوں کا خدا یا خالق یہ دعویٰ کرتا ہے کہ وہ بہت منصف اور رحمدل ہے اور اپنی مخلوق سے بہت محبت کرتا ہے – اس…

جدید انسان کا مذھب (1)

جدیدیت ذدہ انسان یہ دم بھرتا ھے کہ اس نے مذھب کو اسکی ‘ڈاگمیٹزم” کی وجہ سے ترک کرکے اجتماعی زندگی کی بنیاد ”سائنس” پر استوار کرلی ھے جو نہ تو مذھب کی طرح ڈاگمیٹک ھے اور نہ ہی جابرانہ۔ مگر اسکا یہ دعوی محض لفاظی ھے کیونکہ جدید اجتماعی زندگی جن سوشل سائنسز پر…

جدید الحاد ۔۔۔۔ ایک فیشن

جدید ملحدوں کی ایک خصوصیت یہ ہے کہ انکی غالب بلکہ اغلب ترین اکثریت اندھی تقلید کرتی ہے مگر اس دھوکے کا شکار ہے کہ وہ عقل کی بنیاد پر اور خوب سوچ سمجھ کر اپنے نظریات قائم کئے ہوئی ہے، انکی 95 فیصد سے زیادہ اکثریت شوقیہ و بطور فیشن ملحد ہوتی ہے جنہیں…

جدید انسان کی سرکشی کی کہانی

اٹھارویں صدی کے ملحد فلاسفہ نے یہ بلند و بانگ دعوی کرکے مذہب کو رد کردیا تھا کہ ھم سچ، حقیقت، معنی، قدر، عدل، علم اور حسن کو وحی کی بنیاد پر قبول کرنے کے بجاۓ انسانی عقل پر تعمیر کریں گے، انکا دعوی تھا کہ سچ، حقیقت، معنی، قدر، عدل، علم اور حسن کی…

”ایک دن آزاد ھو جاؤں گا” ۔۔۔۔ جدید انسان کی عقلی کم مائیگی

جدید تہذیب آزادی کے فروغ کا دعوی کرتی ھے، مگر فی الحقیقت یہ ایک لغو دعوی ھے۔ آزادی سرمائے کی غلامی کے سواء اور کچھ نہیں۔ جدید تہذیب کی ادارتی صف بندی نے فرد کو آزادی کے ایسے سراب میں مقید کررکھا ھے کہ باوجود اس سے کہ ساری زندگی وہ آزادی کے نام پر…

جدید انسان کا مذھب (2)

پچھلی پوسٹ میں علم معاشیات کے ایک بڑے نظرئیے نیوکلاسیکل اکنامکس (یا لبرل سرمایہ داری) کی بابت بتایا گیا کہ اپنی ساخت میں یہ ایک ڈاگمیٹک نظریہ ھے۔ یہاں اسی ضمن میں علم معاشیات کے دوسرے بڑے سیکولر نظرئیے سوشل ازم (یا ریاستی سرمایہ داری) کا مختصر نقشہ دیکھتے ہیں: –> انسان کیا ھے؟ ۔۔۔۔۔۔۔…

الحادی فتنوں سے بچاؤ کیسے ۔ ۔ ؟

۔ تمام مذاہب  کو اس وقت فکری محاذ پر سب سے بڑا چیلنج لامذہبیت کا  درپیش ہے ۔ پرنٹ ، الیکٹرانک اور سوشل میڈیا کے ذریعے ایک منظم انداز میں   آسمانی مذاہب کے خلاف   شکوک و شبہات  کی   یلغار  کی گئی ہے  ، ملحدین وجود باری تعالیٰ،  تصوررسالت ،   عقیدۂ آخرت،…

مغربی اخلاقی معیارات اور اجتماعی انسانی شعور

انسانی اجتماعی شعور کا احساس اپنے آپ میں خود سے ایک سبجیکٹیو اور غیر آفاقی نکتہ ہے۔ یہ ممکن ہے کہ کسی خاص ماحول اور سیاق و سباق میں انسانی اجتماعی شعور کچھ اور ہی نتائج اخذ کرے اور دوسرے سیاق میں کچھ اور۔ کسی خاص ماحول میں پیدا ہوئے انسانی اجتماعی شعور کو پوری…