طبیعی اصول وقوانین (Physical Laws)اور خدا

کائنات میں موجود طبعی قوانین کو ملحدین نے اتنا بڑھایا کہ اسے خدا سمجھ لیا، طبیعی اصولوں کے کسی نظام کے پائے جانے کی وجہ سے خدا کی ضرورت کا ہی انکار کر بیٹھے ، انکی دلیل یہ ہے کہ جب ہر واقعہ کچھ لگے بندھے اصولوں کے تحت انجام پارہا ہے تو خدا کا…

شرعی علوم اور سائنسی علوم

علم شرعیہ یعنی وحی سے حاصل ہونے والا علم اور طبیعی علوم یعنی سائنس دونوں ہی فطرت کے اصولوں کی دریافت وتحقیق پر موکوز ہوتے ہیں۔ فطرت کے کئی پہلو اور جہتیں ہوسکتی ہیں۔ فطرت اپنی حقیقت وماہیت کی بنیاد پر بنی نوع انسان سے جن مقاصد کی تکمیل ہوتے دیکھنا چاہتی ہے اس کے…

پیدائشی مسلمان یا فطری مسلمان ؟!!

خدا نہیں ہے!!! لیکن ایں خیال است و محال است، اک آن میں پوری خلقت ملحد ہو جائے کہ ہواؤں خلاؤں میں کچھ نہیں تو اس نفسیاتی کامیابی کے بعد تلک جس اگلے مرحلے میں ملحد تھیالوجین داخل ہونگے وہ پھر وہی ہوگا _ خدا کی تلاش ! یہ تیرگی یہ تجسس جس نے اسے…

عقلی توجیہہ و تحقیق کے دو سائنسی طریقے

ایک قسم کا علم وہ ہوتا ہے جس کی تحقیق تجربات اور مشاہدات کے ذریعے سے ممکن ہو اور دوسری قسم کا علم وہ ہے جس میں اصل حصہ ظن و تخمین کا ہی ہوتا ہے۔ان دونوں قسم کے علوم میں فرق نہ کرنے کی وجہ سے مسلمانوں میں عقل اور نقل کے سلسلے میں…

سائنسی علوم اور علوم وحی میں ہم آہنگی

علم شرعیہ یعنی وحی سے حاصل ہونے والا علم اور طبیعی علوم یعنی سائنس دونوں ہی فطرت کے اصولوں کی دریافت وتحقیق پر موکوز ہوتے ہیں۔ فطرت کے کئی پہلو اور جہتیں ہوسکتی ہیں۔ فطرت اپنی حقیقت وماہیت کی بنیاد پر بنی نوع انسان سے جن مقاصد کی تکمیل ہوتے دیکھنا چاہتی ہے اس کے…

معجزے کی سائنسی تشریح

تحریر : ذی شان وڑائچ جب سے انسانوں کی ایک بڑی آبادی نے اس مادی دنیا کو سمجھنے پر زور دیا اور اس کو اپنے فوائد کے لئے استعمال کرنا شروع کیا تو مذاہب پر بہت سارے نئے اعتراضات کچھ زیادہ ہی خود اعتمادی لے کر حاضر ہوا۔ اس کے نتیجے میں کچھ مسلمانوں کو…

قرآن معجزاتی ناکہ سائنسی کتاب

قرآن کی” بعض “کی معجزاتی حیثیت کی بنیاد پر قرآن کی’ ’کُل“ پر ایمان کی دعوت کوئی منطق کے استقرائی طریقہ کار کے تحت نہیں ہوتی (کہ جس میں حتی الامکان تمام اجزاءکو الگ الگ انفرادی طور پر ثابت کرکے پھر انکے مجموعے یا کُل کا اثبات ممکن بنایا جاتا ہے )بلکہ صرف چند حقائق…

سائنس اور غیبی حقائق-چند ضروری باتیں

سائنس کی منہاج(Paradigm) مظاہرکائنات سے علاقہ رکھتی ہے۔ کائنات میں ہمہ وقت جاری وساری اَن گنت واقعات وامور میں ارادۂ الٰہی نے اگر کچھ موزو نیت اور اصول پنہاں کررکھے ہیں تب تو یہ دنیا ایک بامعنی اور بامقصد جہان ہے ، وگرنہ محض تو ہّم کاکارخانہ ۔ لیکن جبکہ ایسا نہیں ہے، یعنی حقیقتاً…

حقیقت مطلقہ (Absolute Reality) وحی اور عقل

اشیاء اور مطاہر کائنات کی حقیقت – دو انتہائیں عالم مادّہ اور اس میں جاری وساری مظاہروواقعات کی حقیقت وکنہ کی بابت فلاسفہ وحکماءکی دومخالف اپروچز کا تذکرہ یہاں ضروری ہے ، جودرحقیقت اس معاملے کی دو انتہائیں ہیں۔ تفریط پر واقع انتہا اس نقطہ نظر کی حامل ہے کہ اشیاءاور مظاہر کائنات جس طرح…

معقولیت(rationality)انسانی فطرت کا لازمی جزو..

بدیہیات اور مسلمات کا اختیار کیا جانا اور چیزوں کا مسلّمہ معیارات کے مطابق پرکھاجانا ایسی چیز نہیں جو انسان کے اندر ”ماحول کے بگاڑ“ یا ”چار سُو پھیلی گمراہیوں“ کی وجہ سے دَر آتی ہو۔ یہ ایک لازمی وصفِ انسانی ہے ، خواہ انسان تاریخ کے کسی دور او رتمدن وترقی کے کسی درجے…

سائنسی حقائق اور قرآنی اشارات

یہ بات ایک حقیقت ہے کہ گزرتے ہوئے زمانے اور ادوار کے ساتھ انسان نے مادی کائنات کے متعلق اپنے بنیادی علم کو بذریعہ تجربات اور تحقیق وتفتیش ناقابل یقین حد تک آگے بڑھادیا ہے ۔ اور کئی ایک ایسے حقائق کا ادراک کیا ہے جن تک پہنچنا گزشتہ ادوار میں ایک نا ممکن سی…

انسان اور کائنات کی فطرت

ایک پہچان وہ ہے کہ خالق و مالک کی بابت ازل سے ہی کائنات کے ذرے ذرے کی گھٹی میں پڑی ہوی ہے اور جس میں ہوش و خرد کا کوئی دخل ہے نہ ضرورت۔۔ اور ایک یہ معرفت و بندگی کا مقدمہ ہے جو کہ عقل و شعور کا اصل میدان ہے اور انسانیت…

الہامی مذہب ہو کر بھی غوروفکر کی دعوت۔۔!!

اسلام کے دین حق ہونے کی ایک دلیل یہ ہے کہ اس کے عقائد و ایمانیات اور اصول و فروع میں کوئی تضاد ،اختلاف، تعارض یا تناقض نہیں ہے ۔ ”اگر یہ (قرآن ) اللہ تعالیٰ کے سوا کسی اور کی طرف سے ہوتا تو یقینا یہ لوگ اس میں بہت کچھ اختلاف پاتے۔ “(النسآء…

ایمان اور عقل-افراط و تفریط کا جائزہ

دین کا فطرتاََ بمطابق عقل ہونا ( یا دونوں کا باہم مطابق ہونا) ایک الگ چیز ہے، اور کسی کی طرف سے دین کا مدارعقل پر ہونے کا دعوٰی ایک بالکل اور بات ۔ اول الذکر سے دوسرا قطعاََ لازم نہیں آتا۔ جو چیز پہلے کہی گئی اس کا مطلب یہ ہے کہ چونکہ دین…

حق اور خیر کے اجالوں کی طرف آنے میں عقل کا کردار

دین جو کچھ بھی ہے وہ بلاشبہ آ سمانوں سے ہی نازل ہوا ہونا ہے ،اور یوں خدائی ہدایت ہونے کے ناتے عقل کو ہمیشہ اس کے تابع ہی رہنا ہے ۔ لیکن دین کیا ہے اور اس پر انسان نے کیسے چلنا ہے، اس کا فیصلہ بھی انسان نے اپنی عقل کے ذریعے ہی…

12