محمد سچے تھے تو پھر یہود ایمان کیوں نہیں لائے ؟!

اسلام کی ’تلوار‘ کو موضوع بنانے والے عیسائیوں کیلئے یہ بات دلچسپی سے خالی نہ ہوگی کہ وہ پہلا عیسائی جو نبی آخر الزمان پر ایمان لایا، وقت کا ایک مقتدر بادشاہ تھا. محمدﷺ پر پائی جانے والی تاریخ (سیرت) کی کوئی کتاب نہ ہوگی جس میں ’ہجرتِ حبشہ‘ کے عنوان سے یہ واقعہ درج…

بائبل کی تلواریں – دوسرا اور آخری حصہ

’بنوقریظہ‘ کے قصے نشر کرنے والے یہ بھی دیکھیں کہ ان کی بائبل ’موآبیوں‘ کا قصہ کیونکر سناتی ہے: “داؤد نبی (ہم اُن کیلئے ”علیہ السلام“ بولتے ہیں) موآبیوں پر فتح پا کر ان کو اسیر کرتا ہے تو ان کو زمین پر لمبے لٹا لیتا ہے۔ جس طرح کسان بیگھہ ماپتا ہے اُس طرح…

بائبل کی تلواریں ۔۔

پہلے ایک وضاحت :کوئی شخص اگر محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے پہلے وہ موسیٰ علیہ السلام، سموئیل، یوشع اور داؤد علیہ السلام وغیرہ کے ساتھ کفر کرتا ہے تو ایسے بدبخت کے ساتھ گفتگو کا تو کوئی اور ہی مقام ہوسکتا ہے، البتہ اگر کوئی شخص بائبل میں مذکور اِن انبیاء کو مانتا ہے…

اک اسی نبی کا انکار کیوں۔۔؟

بُغض کے بھرے عیسائی مبلغین لوگوں کے محمد کی جانب بڑھنے کی راہیں مسدود کردینے کیلئے چند گھسی پٹی باتوں سے بڑھ کر کیا کہہ سکتے ہیں؟ ’قتال‘؟ وہ تو بائبل میں مذکور انبیاءکے ہاں بھی مذکور ہے۔ کیا پھر یہ موسی اور سموئیل اور داود کو بھی ’تلوار‘ کو ہاتھ لگ جانے کے باعث…

بحران بھی آئیں تو اس امت کیلئے خیر ہی لاتے ہیں !

سوشل میڈیا پر ملحدین جگہ جگہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی گستاخی کرتے نظر آتے ہیں، بعض اوقات کچھ خبیث ایسی غلط باتیں کرتے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے نام کے ساتھ گالیوں کے ایسے اشعار پوسٹ کرتے اور آئی ڈی بناتے ہیں کہ دیکھ کر خون کھولنے لگتا ہے۔۔ یہ نادان…

محسن انسانیت اور جدید دور

موجودہ عالمگیر مادہ پرستانہ تہذیب کے ظاہر فریب پردوں کے پیچھے جھانک کر انسانیت کا جائزہ لیجیے، تو وہ حال زار سامنے آتا ہے کہ روح کانپ جاتی ہے۔ پوری اولادِ آدم کو چند خواہشات نے اپنے شکنجے میں کس لیا ہے اور ہر طرف دولت و اقتدار کے لیے ہاتھا پائی ہو رہی ہے۔…