آنحضرتﷺ کی حضرت زینب سے شادی پراعتراض

تاریخ طبری اور دوسری کچھ تاریخی کتابوں میں حضور ﷺ کی حضرت زینب رضی اللہ عنہا سے شادی کے متعلق کچھ روایات آئی ہیں جن کو مستشرقین و ملحدین نے ایک لو سٹوری کی شکل میں پیش کیاجسکا خلاصہ یہ ہے کہ حضرت زینب کی حضرت زید کے ساتھ شادی کے بعد حضور ﷺ کو…

معجزہ شق القمر-تاریخی اور سائنسی اعتراض

حضور ﷺ کے شق القمر کے معجزے پر سب سے بڑا اعتراض یہ کیا جاتا ہے کہ اگر ایسا ہوا بھی ہے تو اس کا مشاہدہ پوری دنیا میں ہونا چاہیے تھا اور تاریخ کی کتابوں میں بھی اسکا تذکرہ ہونا چاہیے تھا. تبصرہ: اگر اس معجزے کے وقت کا اندازہ کیا جائے تو یہ…

غزوہ بنوقریظہ اور حضورﷺ پر اعتراض -جائزہ

بنو قریظہ کے متعلق مخالفین اسلام نے بہت شدت کے ساتھ ظلم و بے رحمی کا اعتراض کیا ہے، اس سخت فیصلے کی وجہ کیا تھی اسکو جاننے کے لیے حسب ذیل امور پیش نظر رکھنے چاہیے: 1. جب حضور اکرم ﷺ ہجرت کرکے مدینہ تشریف لائے تو پہلے ہی سال آپﷺنے یہود سے دوستانہ…

حضورﷺ کے علم طب پر اعتراض کا جواب

حضور ﷺ کے علم طب پر اعتراض کہ آپ نے یہ علم حارث بن کلدۃ سے حاصل کیا الحارث بن كلدة نامی چھٹی صدی میں ایک طبیب طائف کے قبیلہ بنو ثقیف میں پیدا ہوئے۔ کچھ مورخین کا خیال ہے کہ اُس زمانے میں انہوں نے “گندی‌شاپور” جہاں پر ارسطو اور جالینوس کی تعلیمات سکھائی…

کیا محمد ﷺذیادہ شادیوں کے شوقین تھے ؟

غیر مسلم اکثر یہ سوال اٹھاتے ہیں کہ عام مسلمان کو 4 شادیوں کی اجازت ہے جبکہ محمد (صلی اللہ علیہ وسلم) کے پاس ایک وقت میں اس سے زیادہ ازواج تھیں۔ کچھ تو فحش کلمات تک بک دیتے ہیں کہ (معاذاللہ) آنحضرت (صلی اللہ علیہ وسلم) کے یہ شوق تھے جنہوں نے آپکو چندگان…

اہلحق ہمیشہ تعداد میں کم ہی کیوں رہے ؟

سوال : ہر دور میں اہلِ ایمان کی تعداد اہلِ کفر سے کم رہی ہے۔۔ مثلاً حضرت نوح علیہ السلام کے ساتھیوں کو دیکھ لیں کہ کتنے لوگ کشتی میں تھے اور کتنے غرق ہوئے۔۔ اسی طرح دیگر تمام انبیاء علیہم السلام کی اَن تھک کاوشوں اور پھر انکے عددی نتائج کے موازنے میں کافی…

حضرت ام حرام ؓ بنت ملحان کی حضورﷺ کیساتھ رشتہ داری

حدیث ام حرام بنت ملحان : اسحاق بن عبداللہ بن ابی طلحہ فرماتے ہیں کہ میں نے انس بن مالک رضی اللہ عنہ کو فرماتے ہوئے سنا کہ وہ کہتے تھے کہ رسول اللہ ﷺ ام حرام بنت ملحان رضی اللہ عنہا کے ہاں تشریف لے جایا کرتے تھے،تو ام حرام آپ کو کھانا کھلاتیں…

غزوات نبوی اور جدید جنگی قوانین

تاریخ کے اوراق اس امر کا بین ثبوت ہیں کہ اسلام سے قبل قیدیوں کے ساتھ سلوک کی صورت حال یہ تھی کہ قیدیوں کو کسی اندھے کنویں میں ڈال کے کنویں کے منہ پر سِل پتھر کی لا کر ڈال دیتے تھے , الطاف حسین حالی نے اشعار میں منظر کشی کی کہ پہلے…

غزوہ بدر اور ملحدین کے مغالطے

ملحدین کے بقول مسلمانوں کو تاریخ کا ایک رخ دکھلایا جاتا ہے ، مسلمان غزوہ بدر میں ابو سفیان کے پر امن تجارتی قافلے کو لوٹنے نکلے تھے ، زیادتی مسلمانوں کی طرف سے ھوئی تھی، کفار قریش نے بدلے کے طور پہ مسلمانوں پر چڑھائی کی ۔۔ غزوہ بدر سے پہلے کے سرایا کا…

اسلامی جنگی قوانین عصر حاضر میں

گزشتہ تحاریر میں اسلام کے جنگی قوانین کا مختصر تذکرہ پیش کیا گیا۔ ۔ یہ قوانین صرف کتابی باتیں نہیں ہیں بلکہ آج بھی اسی طرح قابل عمل ہیں جس طرح پہلے دن تھیں انکی عملی تفسیر کے لیے ایک مثال حاضر خدمت ہے۔ انسانی حقوق کے عالمی علمبردار امریکہ نے جب افغانستان پہ حملہ…

کیا تعلیمات نبویﷺ پر مسیحیت کا اثر ہے ؟

حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ذرائع علم کیا تھے ؟خاص طور پرمغرب کے نزدیک یہ مسئلہ ہمیشہ زیر بحث رہا ہے۔ اگروحی کوذریعہ ابلاغ تسلیم کرلیاجائے توسارامسئلہ ہی ختم ہوجاتاہے ۔ لیکن بنیادی بات یہی ہے کہ محمد کونبی تسلیم نہیں کرنا ہے ،اس لیے وحی کے ماننے کا سوال ہی پیدا نہیں…

معاش نبوی ﷺ- ایک تحقیقی جائزہ

معاش نبویﷺ معیشت نبویﷺ مکی عہد میں : 1. خاندانی ترکہ 2. رضاعتِ نبویﷺ 3. کفالت والدہ ماجدہ 4. کفالت ِ جد امجد 5. کفالت عم/اعمام نبویﷺ 6. اوّلین خود کفالتی 7. تجارت ِ نبوی 8. تجارت و دولت حضرت خدیجہ 9. اصحاب رضوان اللہ کے ہدایا اور خدمات معیشت نبوی ﷺ مدنی عہد میں…

حضور ﷺ کے جدید و قدیم ناقدین

مشرکین عرب حضور ﷺ کے اس دعوے پر شدید تنقید کرتے تھے کہ آپ ﷺ پر خدا کی طرف سے وحی نازل ہوتی ہے۔ حقیقت میں وہ تنزیل کے تصور ہی کے خلاف تھے۔ اس سلسلے میں وہ چار پہلوؤں پر تنقید کرتے تھے۔ اوّل– حضور ﷺ کے مذہبی تجربہ کو خدا تعالیٰ کی طرف…

حضور ﷺ نے متعدد شادیاں کیوں کیں؟

ایک  عالی نسب ،خوبرو اور نیک نام شخص جس کے    لئے جوانی  میں  متعدد شادیاں کرنے میں  معاشر تی اور معاشی  لحاظ سے   کوئی ممانعت  نہ ہو۔ ۔ ۔اس  کے زمانے میں ایک سے زائد شادیوں  کو  کسی طرح کا کوئی عیب بھی نا سمجھا جاتا  ہو  پھر بھی وہ  اپنے سے پندرہ سال بڑی  …

سیرت کا مطالعہ کیوں ضروری ہے؟

ڈاکٹر نور احمد نور، فزیشن ملتان لکھتے ہیں کا فی عرصہ کی با ت ہے کہ جب میں لیا قت میڈیکل کا لج جامشورہ میں سروس کررہا تھا تو وہا ں لڑکو ں نے سیر ت نبی ا کا نفرس منعقد کرائی اورتمام اساتذہ کرام کو مدعو کیا ۔ چنانچہ میں نے ڈاکٹر عنایت اللہ…

12