سائنسی تفاسیر-قرآن کے موضوع کو خلط ملط کردینا

  قرآن کی سائنسی تفسیر ات کے ضمن میں ایک عام گمراہی الفاظ قرآنی کی دور ازکار تاویلات کرکے فی زمانہ مروج سائنس کے ہر مشہور نظرئیے کو قرآن سے ثابت کرنے کی کوشش کرنا بھی شامل ہے ۔ اس سعی کے پیچھے یہ مفروضہ کارفرما ہے کہ قرآن مجید سے کسی سائنسی نظرئیے کا…

قرآن کی سائنسی تفاسیر – کیا دل بھی سوچتا ہے

ایک وقت ایسا بھی تھا کہ جب مغرب سے آنے والی خام سائنسی معلومات سے مرعوب ہو کر بعض لوگوں نے قرآن مجید کی واضح اور صریح تعلیمات کو ایسی ایسی تاویلات کی خراد پر چڑھا یا کہ خدا کی پناہ۔ چنانچہ جس زمانے میں نیوٹن کے ’میکانکی نظریہ کائینات‘ [Mechanical world view]کا غلغلہ عام…

سائنسی علمیت کو قرآن پر منطبق کرنے کے نتائج

1. عقل وحی پر حاکم ہے سائنس کا تصور حقیقت قبول کرلینے کا دوسرا لازمی نتیجہ یہ ہے کہ ہم یہ مان لیں کہ علم کا اصل منبع وحی نہیں بلکہ عقل انسانی ہے، نیز یہ کہ وحی تب ہی معتبر ہوگی کہ جب وہ سائنس کے اصولوں کے مطابق ہو۔ دوسرے لفظوں میں وحی…

بیعت سے عورت کیساتھ مصافحے کا شرعی جواز؟

. تحریر: ڈاکٹر غلام اصغر ساجد اگر عورت سے مصافحہ کرنے کی حرمت کا فتویٰ نہیں دیا جا سکتا تو کم از کم اتنا تو تسلیم کر لینا چاہیے کہ یہ تواتر سنتِ رسول اللہ ﷺ ہے کیونکہ آپ ﷺ کے زمانے میں عورت سے بیعت کے بجائے زبانی عہد لیا جاتا تھا، فتح مکہ…

مسلمانوں کو اپنا دین چھوڑنا ہوگا۔(2)

چونکہ مسلمان چودہ سو سال تک اسلام کو ”دین“ ہی مانتے چلے آئے ہیں اور ان کے سب علمی ذخیرے، ان کے سب فقہاء، ان کی سب فقہیں اور ان کے سب علمی مراجع جگہ جگہ اِس ’گمراہی‘ میں الجھے رہے ہیں جو اسلام کا تعارف معاشرے کے جملہ امور پر حاکم بن کر رہنے…

پسمانندہ مسلم معاشرے اور پڑھے لکھے بھیڑیے

ایک جانب دو سو سال سے مار کھاتی چلی آنے والی ایک بیچاری اَن پڑھ قوم، جس کو شعور کی آخری رمق تک سے محروم کر دینے کیلئے دنیا بھر کے چور اس کے گھر میں نقب لگا کر بیٹھے ہیں.. دوسری جانب، نئی نویلی ’ٹائیوں‘ کے ساتھ میڈیا سکرینوں پر نمودار ہونے والے شاطر…

یہ مولوی جوان بھی عجیب ہیں ۔۔!

ؐ یہ مولوی جوان بهی عجیب ہیں ان میں ‘اخلاق’ ڈهونڈے سے نہیں مل پاتے .. جب بهی دیکها لڑکیوں کو گهر چهوڑتے جدید مہذ ب تعلیم یافتہ کو ہی دیکها ..یہ مولوی گنوار کسی کی ماں بہن کو بهلا گهر کیوں چهوڑنے آئیں ایسی خدمت انکے نصیب میں کہاں ! ادهر دیکھ ساری موبائل…

فتاوی ٹی ویہ ۔۔۔

  فتوی صرف مجھ سے پوچھ رے، فتوی لے لو، فتوی لے لو، رنگ برنگے، نیلے پیلے، اودھے اودھے سرخ سنہرے فتوے۔ تازہ بہ تازہ ماڈرن دور سے مطابقت رکھتے فتوے، آئی ایس او 2001 اپرؤوڈ فتوے، میڈ ان کینڈا فتوے، ملائشیا سنگار پور سے امپورٹڈ فتوے۔ ہمارے پاس مشہور و معروف حکومت پاکستان سے…

!….یہود و نصاری بھی مسلمانوں کی طرح جنت میں جائیں گے

داعیان وحدت ادیان سے چند موٹے موٹے سوالات :۔ (جنت اللہ کی ھے جسے چاھے دے جسے چاھے نہ دے، مگر خود اسی نے اسکے حوالے سے اپنے ارادے کے کچھ قواعد بھی بتائے ہیں۔) سورہ بقرہ کی آیت 62 سے چند ”مفکر، سکالر اور دانشور” لوگ یہ نتیجہ نکالتے ہیں کہ جنت میں صرف…

اسلامک ماڈرنزم اور روژن ازم کا فرق

مسلم ماڈرنزم کی بنیادی صفت ‘اجماع کا رد’ کرناہے،یعنی یہ حضرات تاریخی اسلامی علمیت کو رد کرتے ہیں۔چنانچہ ہر ماڈرنسٹ بااختلاف شدت یہ دعوی کرتا ہے کہ ‘آج تک کوئ اصل اسلام نہیں سمجھا’،اور پھر ان میں سے ہر ایک اسلام کی تعبیر و تشکیل نوع (reconstruction and reinterpretation)کا بیڑا اپنے سر اٹھاتا ہے۔انکی نظر…

خیرالقرون کے بجائے دور جدید کو بہتر سمجھنے والی ذہنیت کی در ماندگی

جدید دور سرمایہ داری (بڑھوتری سرمایہ) کے فروغ کی خاطر اختیار کردہ ادارتی صف بندی کا نتیجہ ھے۔ یہ نظم انسانیت پرستی (humanism) کے بنیادی عقیدے پر قائم ھے جہاں انسان کو مرکز کائنات مان کر اسکی آزادی (یعنی سرمائے) میں اضافے کے تناظر میں ہر شے میں معنویت تلاش کی جاتی اور اسی پیمانے…

جدید مسلم ذھن کے دھرے پیمانے

جدید مسلم ذھن کی غلامی کا یہ عجب حال ھے کہ اگر امریکہ اور پورپی اقوام کی سفاکیت کی پول کھولی جائے تو اسے نجانے کیوں ناگواری ھونے لگتی ھے۔ تاریخ کے بدترین استعمار کی سسٹمیٹک نسل کشی اور لوٹ مار (کہ جسکی کوئی مثال ماضی میں نہیں ملتی) کو یہ ماضی کے چند برے…

‘قرون اولی کی طرف مراجعت” سے وحشت کی وجہ ۔۔

آج اگر کسی سے کہا جائے کہ ”ھم قرون اولی کی طرف مراجعت چاھتے ہیں کہ یہی ھمارا آئیڈئیل ھے” تو اس تصور سے اسے وحشت ھونے لگتی ھے اور وہ اسے غیر عقلی و غیر فطری تصور کرتا ھے۔ اسکا مفروضہ یہ ھوتا ھے کہ زمانہ تبدیل ھوتا رھتا ھے اور یہ دعوی کرتے…

جدید تعبیرات اسلام کو جانچنے کا سادہ پیمانہ

اسلام کی ھر وہ جدید تعبیر، تشریح و تشکیل نوع جس کے اندر جدید تہذیب کی شکست و ریخت اور قرون اولی کی طرف مراجعت (احیائے اسلام) کا تصور موجود نہ ھو اس بات کی واضح اور کھلی ھوئی نشانی ھے کہ وہ تعبیر و تشریح مسلمانوں کو اسلامی تاریخ سے کاٹ کر سرمایہ داری…

123